صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رواں ماہ کے اختتام تک تقریباً ایک ارب بیرل تیل کی سپلائی متاثر ہو سکتی ہے
پریس کانفرنس امریکی میڈیا کے مسلسل اصرار پر منعقد کی جا رہی ہے، وائٹ ہاؤس
اگر دنیا نے فوری قدم نہ اٹھایا تو سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں، ایرانی مشن
اسرائیلی جہاز کو متحدہ عرب امارات میں جبل علی بندرگاہ کے قریب قادر کروز میزائل سے نشانہ بنایا گیا، پاسداران انقلاب
شارجہ کی خورفکان بندرگاہ پر نامعلوم پروجیکٹائلز گرنے سے آگ لگی، جس سے 3 پاکستانی، ایک نیپالی شہری زخمی ہوا، میڈیا آفس
ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جیرڈ کشنر اور اسٹیوویٹکوف ایرانی مذاکرات کاروں سے بات کر رہے ہیں
اگر ایران معاہدہ کرنے میں ناکام ہوا تو پھر آپ ان کے ملک بھرمیں پلوں اور پاور پلانٹس کو گرتے ہوئے دیکھیں گے، امریکی صدر
چین کے وزیرخارجہ وانگ یی نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلی فونک پر گفتگو کی اور علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا
جنوبی ایران میں ایک ایف ففٹین ایگل کے گرنے کے بعد امریکی افواج لاپتا پائلٹ کی تلاش میں مصروف ہیں
ترجمان کے مطابق ایرانی دفاعی نظام نے امریکی فوجی نقل و حرکت کو بروقت نشانہ بنایا اور دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران درجنوں ڈرونز اور راکٹوں کا استعمال کیا گیا
کویت میں ایرانی ڈرون حملوں کے باعث بجلی اور پانی کے دو بڑے پلانٹس متاثر ہوئے
جنگ میں متحدہ عرب امارات کی شمولیت کو ثابت کرنے والی دو دستاویزات حاصل ہوئی ہیں
یہ کھیپ آذربائیجان کے صدر الہام علییف کی ہدایت پر بھیجی گئی
کمپنی نے اپنے صارفین کو بھیجے گئے ایک ای میل میں بتایا کہ یہ فیصلہ امریکی حکومت کی درخواست پر کیا گیا ہے
ماہرین کے مطابق اس طرح کے بیانات خطے میں پہلے سے موجود کشیدگی کو مزید بڑھا سکتے ہیں
حملے کے نتیجے میں لگنے والی آگ میں ایک شہری زخمی ہوا ہے
بیان میں عراق کی خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے اس کی امریکا کے خلاف جدوجہد کو بھی سراہا گیا
پلانٹ کے ارد گرد ہونے والی پیش رفت ایک ناپسندیدہ منظر نامے کے مطابق ہو رہی ہے، روسی عہدیدار
ایران میں جاری جنگ کےباعث بھارتی کسان خوف وہراس کا شکارہیں
حزب اللہ طویل عرصے تک جنگ جاری رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، اسرائیلی کمانڈر
سفارتخانے کے کم از کم تین فلورز کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ حساس ادارے سی آئی اے کے اسٹیشن کو بھی نشانہ بنایا گیا
میٹروپولیٹن پولیس نے فوری محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے 5 پولیس افسران کو فرنٹ لائن ڈیوٹی سے ہٹا دیا ہے
امریکا نے جن دو خواتین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، ان کا قاسم سلیمانی کے خاندان سے کوئی تعلق نہیں ہے
یہ فوجی ایف ففٹین طیارہ گرنے کے بعد ایران میں لاپتا ہو گیا تھا اور دو دن تک ایرانی حکام سے بچتے ہوئے روپوش رہا
لیزر اینڈ پلازما ریسرچ انسٹیٹیوٹ فضائی حملے کے بعد کھنڈر میں تبدیل ہو گیا
زیر کرنے کا خواب اب مخالفین کے لیے ایک خطرناک دلدل بنتا جا رہا ہے، ترجمان ابراہیم ذوالفقاری
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 48 گھنٹوں کا سخت الٹی میٹم دے رکھا ہے
ایک اہلکار شدید زخمی بھی ہوا جس کی حالت تشویشناک ہے
جنگ کے جواز پر ہم حیران ہیں، ہمارے خیال میں بنیادی وجہ بیبی اپنا ٹرائل روکنا چاہتا ہے، مظاہرین کی نیتن یاہو پر تنقید
روسی عملے کے ارکان کی واپسی سے قبل ہی امریکا اور اسرائیلی حملے میں پلانٹ کا رکن ہلاک ہوا، رپورٹ
ہیلی کاپٹرز کو قبائل دشوار گزار پہاڑی علاقے میں نشانہ بنایا جہاں ایرانی فوج نہیں ہوتی
بھارت نے امریکی پابندیوں کے باعث 2019 سے ایران کیساتھ تیل و گیس کی خریداری معطل کر رکھی تھی
متحدہ عرب امارات میں امریکی ٹیکنالوجی کی مشہور کمپنی اوریکل پر بھی حملہ کیا گیا ہے، پاسداران انقلاب
صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر آبنائے ہرمز کو کھولنے کی دھمکی دی ہے
ان دونوں نے ایران کے امریکی فوجیوں پر حملوں کی حمایت، نئے سپریم لیڈر کی تعریف کی اور امریکا کو برا بھلا کہا تھا
یاد رکھیں ایران کو معاہدہ کرنے یا آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے 10 دن دیے تھے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایرانی سفارت خانے نے امریکی دعوؤں پر ترکی بہ ترکی لیکن طنزیہ انداز میں جواب دیا
پاسداران انقلاب نے کہا کہ یہ ایرانی مسلح افواج کی بہت بڑی کامیابی ہے اور خطے کے ممالک کے لیے خوشی کا لمحہ ہے
ایران نے جنگ کی ابتدا سے اب تک 7 امریکی طیارے مار گرائے ہیں
عراق میں 12 مارچ کو ری فیولنگ جہاز کے حادثے میں 6 امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے، رپورٹ
یوکرین کے جوہری بجلی گھر پر حملے پر عالمی طاقتوں نے آواز اُٹھائی لیکن ایران کے معاملے پر خاموشی ہے، عباس عراقچی
تین امریکی ایف-15 لڑاکا طیارے ’دوستانہ فائر‘ کے واقعے میں کویت میں گر کر تباہ ہو گئے تھے
ایران کسی بھی ایسے حل میں دلچسپی رکھتا ہے جو جنگ کے مکمل اور پائیدار خاتمے کی ضمانت دے، عراقچی
صنعتی علاقے میں کام کرنے والے مزدوروں کو نکال لیا گیا ہے
کسی بھی امریکی زمینی کارروائی کو "قتل گاہ" میں تبدیل کر دیا جائے گا
ایران کے خلاف مشترکہ فوجی آپریشن شروع کیے جانے کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے
یہ تبدیلی علی محمد کی شہادت کے بعد سامنے آئی ہے
اس سے تابکاری کے خطرات اور یہ بڑے انسانی بحران کا باعث بن سکتا ہے
اس سے پہلے کے امریکی صدور نے براہ راست حملے سے گریز کیا