صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
16 ہزار 500 سے زائد مریض ایسے ہیں جنہیں فوری طور پر غزہ سے باہر منتقل کر کے علاج کی ضرورت ہے
سیکیورٹی کے نام پر وسائل کا بڑا حصہ ایسے عناصر پر خرچ کیا جا رہا ہے جن کی وجہ سے خطے میں عدم استحکام بڑھ رہا ہے
امریکی حکام کے مطابق 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز کا مکمل سیکیورٹی آڈٹ ایک ’’سخت اور جامع عمل‘‘ ہوگا
حماس کے وفد کا قاہرہ کا دورہ اس بات کا ثبوت ہے کہ تحریک دوسرے مرحلے میں آگے بڑھنے کے لیے سنجیدہ ہے
انسانی حقوق ماہرین نے خبردار کیا کہ بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی معاشرتی ہم آہنگی کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے
آسٹریلیا میں اس سال شارک حملوں کے پانچ واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں
نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے بعد امریکا نے افغان باشندوں کی امیگریشن درخواستوں کا عمل غیر معینہ مدت تک روک دیا ہے
شہری خوف کے باعث گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے
حملہ آور افغان شہری بھی شدید زخمی ہے، امریکی صدر
دشمن پوری تیاری کے ساتھ آیا شر پھیلایا لیکن آخرکار شکست کھا کر خالی ہاتھ واپس لوٹ گیا، سپریم لیڈر
تیسری پوزیشن کے میچ میں اٹلی نے برازیل کو پنالٹی پر چار، دو سے شکست دی۔
دونوں قیدی بیڈ شیٹس کی مدد سے اپنے سیل سے فرار ہوگئے
بل گیٹس کی منتخب کردہ کتب زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں نئے زاویے پیش کرتی ہیں
محمد ابراہیم کو فروری میں یہودی آبادکاروں پر پتھر پھینکنے کے الزام میں اسرائیلی فوج نے گرفتار کیا تھا
گزشتہ ہفتے شیخ حسینہ کو سزائے موت بھی سنائی گئی ہے
بھارتی وزیر دفاع نے سندھ پر قبضے کی بزدلانہ دھمکی دی تھی
افغانستان سے دہشت گردوں کے حملے میں تاجکستان میں ایل ایل سی شوہین ایس ایم کے 3چینی ملازمین ہلاک ہوگئے، تاجک سفارت خانہ
بھارت اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کیلئے ٹرمز آف ریفرنس پر دستخط
لندن میں جنرل (ر) زبیرحیات، حناربانی کھر اور ڈاکٹر فیصل مباحثے کے لیے موجود رہے لیکن بھارتی وفد حاضری کی ہمت نہ کر سکا
سعودی ولی عہد گزشتہ ہفتے امریکا کے دورے پر پہنچے تھے
ان تین ویب سائٹس کو بند کرنے سے قبل انتباہ جاری کیا گیا تھا
سکھ تنظیموں کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاکستان کے دفاع میں کھڑے ہوں گے
ٹرمپ نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے افغان شہریوں کی امیگریشن درخواستوں پر فوری پابندی لگا دی
ریسکیو ٹیموں نے عمارت میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے پوری رات آپریشن جاری رکھا
حکام کے مطابق یہ ٹرین زلزلہ پیما آلات کی جانچ کے لیے استعمال کی جا رہی تھی
آسٹریلوی حکومت نے تہران کے سفیر کو ملک چھوڑنے کے لیے سات دن کی مہلت بھی دی ہے
غزہ کی آئندہ حکومت میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہوگا، امریکی صدر
امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار مشتبہ شخص کی شناخت 29 سالہ افغان شہری رحمان اللہ لکنوال کے نام سے کی گئی ہے
تھائی فوج نے 200 کشتیاں اور 20 ہیلی کاپٹر متاثرہ علاقوں میں تعینات کر دیے ہیں
فوجی قیادت کے مطابق ایک اعلیٰ عسکری کمان تشکیل دی گئی ہے جو اگلے حکم تک ملک کا انتظام چلائے گی
داخلی بحران، کمزور ادارے اور بڑھتی غربت طالبان حکومت کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان بن چکے ہیں
آئی ایف جے نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ صحافتی اداروں کے خلاف کارروائیاں فوری طور پر روکی جائیں
بائیڈن دور میں امریکا میں داخل ہونے والے تمام غیر ملکیوں کی دوبارہ جانچ پڑتال کی جائے گی، ٹرمپ
صدر ٹینوبو نے مسلح افواج میں بڑے پیمانے پر نئی بھرتیوں کا حکم دے دیا
فوری قدم نہ اٹھایا گیا تو غزہ میں انسانی تباہی ناقابلِ تصور ہو گی، سینیٹر سینڈرز
یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی براہِ راست ہدایت پر اٹھایا جا رہا ہے
گورنر مغربی ورجینیا نے دو اہلکاروں کی ہلاکت کے حوالے سے اپنا بیان واپس لے لیا
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت ایک مغوی اسرائیلی کی لاش کے بدلے 15 فلسطینی لاشیں واپس کی جاتی ہیں
آگ لگنے سے دو ہزار سے زائد فلیٹس شدید متاثر ہوئے
آسٹریلیا اور ملائیشیا سمیت متعدد ممالک میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پابندی عائد کی جاچکی ہے
برطانیہ میں کم ازکم اجرت میں اضافے کا اطلاق اپریل 2026 سے ہوگا
بھارت مفرور ہونے کے بعد سے شیخ حسینہ واجد کے بینک اکاؤنٹس اور اثاثے منجمد کردیئے گئے
ایئرلائنز کی درجہ بندی وقت کی پابندی، کلیمز کی پروسسنگ اور صارفین کی رائے پر مرتب کی گئی ہے
فوج کے مطابق یہ آپریشن نیا ہے اور جنوری 2025 میں شروع کی گئی کارروائی کا حصہ نہیں ہے
امریکی محکمہ خارجہ نے 2016 میں AQIS کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا
چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امیگریشن حکام نے قوانین کے مطابق کارروائی کی اور خاتون کے حقوق کا تحفظ کیا گیا
آرمینیا کی جانب سے خریداری معطل کیے جانے سے اسرائیل ایرو اسپیس انڈسٹریز کو بھی بھاری مالی نقصان کا سامنا ہوگا
وزیرِ صحت ویس اسٹریٹنگ نے پارلیمنٹ میں بتایا کہ مٹاپا بچوں کو صحت مند زندگی کے آغاز سے محروم کرتا ہے
ایئر ہیلپ کے مطابق رواں سال کی رینکنگ میں عالمی ایئر لائنز کے درمیان مسابقت مزید سخت ہوئی ہے
گزشتہ ہفتے جنوبی لبنان کے عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 13 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 11 بچے شامل تھے