صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حکومت نے بل کی مخالفت کی جب کہ بل کے حق میں 37 اور مخالفت میں 15 ووٹ آئے۔
دلوں میں گھر کرنیوالی وہ 4 عظیم شخصیات جواب ہم میں نہیں لیکن ان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا وہ شاید کبھی بھی پورا نہ ہو
کمرےمیں دھواں تیزی سے پھیل رہاتھا، لوگوں میں پریشانی اوربے چینی بڑھ رہی تھی، لیکن مدد تھی کہ آنے کانام نہیں لےرہی تھی
مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں باسط رسول ڈار کوفرضی جھڑپ میں شہیدکیا گیا، تعلق لشکر طیبہ سے تھا، بھارتی دعویٰ
کراچی میں امن کا مستقل حل سیاسی ہے جسے شہرکے تمام اسٹیک ہولڈرز نے مل کر نکالنا ہے
ملزم سے 63 تولہ سونا برآمد ہوا ہے جس کی مالیت 32 لاکھ روپے سے زائد ہے، کسٹم حکام
کے پی کے کو پنجاب کی طرز پر قطری شہزادوں کی شکار گاہ میں تبدیل نہیں کرسکتے، مشیر وزیراعلیٰ اشتیاق ارمڑ
افغانستان میں کچھ عناصر پاکستان کے ذریعے مذاکرات نہیں چاہتے، سرتاج عزیز
نبی آخرالزماں حضرت محمد ؐ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عید میلاد النبی ؐ کا دن 12ربیع الاول ہے۔
فرانس کی تحقیقاتی ٹیم سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر طیارہ حادثے کی تحقیقات کرے گی
اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ 4 سے 5 سال میں سب ٹھیک ہوجائے گا تو سب جھوٹ ہے، سعد رفیق
’’ اے محبوب ( ﷺ ) آپ فرما دیجیے کہ اگر تم اﷲ سے محبّت کرتے ہو
ہمارا ماحول 18 ویں صدی سے شروع ہونے والی صنعتی ترقی کے ساتھ آلودہ ہونا شروع ہوا
ہمیں بھی نبی کریمؐ کے احسانات کو یاد رکھتے ہوئے آپؐ کے نقش قدم پر چلنا چاہیے کہ بس یہی دین اسلام ہے۔
اس سال نومبر میں قطبین پر برف کا کم ترین رقبہ ریکارڈ کیا گیا جو ماحولیاتی نقطہ نگاہ سے انتہائی تشویش ناک ہے۔
کوئی بھی پرسنل لاء بورڈ بھارتی آئین سے بالاتر نہیں، الہ آباد ہائی کورٹ
28 سالہ نوجوان کو کسی پل بھی اکیلا نہیں چھوڑنا چاہیے ورنہ یہ اپنے اور پارٹی دونوں کیلیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے
مونٹیری کے قریب سمندر میں ایک ایسا عجیب و غریب جانور دیکھا گیا ہے جو شفاف بلبلے جیسا مکان بناکر رہتا ہے۔
دہشت گرد بھتہ خوری، اغوا سمیت دیگرتخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے، ترجمان ایف سی
اگر بھارت اورپاکستان چاہیں تو مسئلہ کشمیر پر مصالحت کے لئے تیار ہیں،ایرانی وزیرخارجہ
پاکستانی کی جانب سے 50 کروڑ ڈالرفنڈ کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن دہشت گردی ختم ہوئے بغیر امداد کا فائدہ نہیں، اشرف غنی
بھارت جب بھی راضی ہو پاکستان مذاکرات کےلیے تیار ہے، مشیر خارجہ
دنیا کی ہر وہ چیز جسے دیکھنے‘ سننے‘ چکھنے اور چھونے کے بعد آپ کے دل میں لالچ پیدا ہو جائے وہ حرام ہے
آئندہ ڈومیسٹک مقابلوں کے دوران پلیئرز کوباہر جانے کی اجازت نہیں ہوگی،ذرائع
اگرکوئی یہ سمجھتا ہے کہ ہم مذاکرات سے فرار ہورہے ہیں یا مذاکرات کرنا نہیں چاہتے تو وہ لاعلم ہے، ترجمان وزارت خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بجلی کے جاری منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔
12 برس بعد واپسی ہوگی، ایران سے ڈیوس کپ ٹائی کے پاکستان میں انعقاد کی اجازت مل گئی
کورکمانڈرز کے تعاون کے بغیر کامیابیوں کا حصول ممکن نہیں تھا، آرمی چیف
موسم خوشگوار ہے۔ حکومت کے شب وروزسازگار ہیں
جنرل سر فرینک میسروی پاک فوج کے پہلے سپہ سالار برطانوی شہریت کے حامل تھے۔
موسیقی میلہ 27 نومبر تک جاری رہے گا، چیرمین کراچی میوزک فیسٹیول احمد شاہ
پیلی، نارنجی اور سرخ سبزیوں اور پھلوں میں موجود ’’کیراٹونوئیڈز‘‘ نظر کو بہتر اور دماغ کو چاق و چوبند بناتے ہیں۔
اڑی واقعہ پر بھارتی الزام تراشیوں کے بعد ہم نے تیاریاں مکمل کرلی تھیں، ایئرچیف مارشل سہیل امان
برطانوی وزیر خارجہ وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گے۔
حکومت کے موسم خزاں کے اعلامیے پر اپنے پارٹی رہنماجان میکڈونل کے خطاب کے دوران اپنے اپنے موبائل فون سے کھیلتے رہے۔
اظہر علی کی حد تک تو ٹھیک ہے مگر مصباح اب اس مقام پر آ چکے ہیں جب وہ کسی کی ڈکٹیشن لینا پسند نہیں کریں گے
کرینہ کو دیکھ کر اچھا لگا اور ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد پر خوشی ہے، شاہد کپور
ویزہ پالیسی کا جائزہ، سائبر حملے روکنے کیلیے جہازوں سے مدد لی جائیگی، 6نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا
پارلیمنٹ کی راہداریوں میں یہ تذکرہ بھی ہوتا رہا کہ سینئر جرنیل کوہی نیا آرمی چیف لگایاجائے گا
شہباز شریف نے مریضوں کی عیادت کی جب کہ علاج معالجہ کی سہولتوں اورمفت ادویات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا۔
بیشتر لاشیں فوج اور پولیس اہلکاروں کی ہیں جنھیں داعشی جنگجوؤں نے موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد دبا دیا تھا، حکام
بنگلا دیشی میڈیا کی عمران کی ’نوبالز‘ کو فکسنگ کا رنگ دینے کی بھرپور کوشش کی
ٹیم کی ساکھ کو دھچکا پہنچا ( رمیزراجہ ) ہیملٹن میں مثبت سوچ کے ساتھ جائیں، ڈرکر کھیلے تو ہارجائیں گے، وسیم
سلو اسٹرائیک ریٹ کا منفی ریکارڈ173بالزپر31رنز بنانے والے اظہر علی کے نام
پختون نوجوانوں کو سڑکوں پر لاکر قانون شکنی سکھائی جارہی ہے، ریحام خان
ریئل اسٹیٹ میں بھرپورسرمایہ کاری کے باوجود صوبائی محصولات میں حصہ کم ہے،ریگولیٹر
12 نومبر کو درگاہ پر خود کش حملے میں 59 افراد جاں بحق جب کہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے تھے
معاہدے کے تحت ترک حکومت طیب اردوان اسپتال مظفر گڑھ کورول ماڈل کے طورپر چلائے گی۔
عمران خان اور ان کی جماعت کی قومی ذمہ داری تھی کہ وہ برادر ملک ترکی کے سامنے تقسیم کا پیغام نہ بھیجتے، سعد رفیق
شام کے شہر حلب میں باغیوں کے زیرقبضہ علاقے میں واقع ایک اسپتال ، بلڈ بینک اور ایمبولینس کو نشانہ بنایا گیا