صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
چین نے حملے کوناکام بنانے پر پولیس اہلکاروں اور آرمی کے اقدامات کو سراہا
گزشتہ 10سال میں 5بار ناکامی کو خود آگے بڑھ کر گلے لگایا۔
انتظامات کوحتمی شکل دے دی گئی،منگل کوشروع ہونے والے ایونٹ کیلیے کھلاڑیوں کی کراچی آمد کا سلسلہ کل شروع ہوگا۔
کیویز کیخلاف کلین سوئپ درکار، بیٹنگ میں بابر ترقی ملنے پر پانچویں پوزیشن پر براجمان
نوجوان کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے دم توڑ گیا
انٹربینک ریٹ133 روپے85 پیسے اوپر،اوپن مارکیٹ میں20پیسے بڑھ کر133 روپے50 پیسے پر پہنچ گیا
مشاہد اللہ نے وفاقی وزیر سے الزامات پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تو دونوں جانب سے لفظی گولہ باری شروع ہوگئی
ڈاکٹر شہزاد وسیم 181 جب کہ مسلم لیگ (ن) کے خواجہ احمد حسان کو 169 ووٹ ملے
نواز شریف کو ان کے اصرار اور طبیعت بہتر ہونے پر دوبارہ اڈیالہ منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز
سابق وزیراعظم کوعلاج معالجے کی مکمل سہولتیں فراہم کی جائیں، صدر ممنون
تیسرے میچ میں فتح پردیگر پلیئرز کو آزمائیں گے، فیلڈنگ میں بعض مسائل ہیں، سرفراز
فاروق ستار، ڈاکٹر صغیر، عامرلیاقت، فرخ تنولی،ایم ایم اے کے سیف الدین اور ن لیگی خواجہ طارق مدمقابل
دنیا کی تمام انصاف پسند قوتیں مزدورں اور محنت کشوں کو ان کے حقوق دلانے کے لیے جدوجہد کرنے میں مصروف رہتی ہیں۔
پی پی 50 سے پی ٹی آئی کے امیدوار سجاد مہیس پر قتل، اقدامِ قتل اور زنابالجبر کے مقدمات درج ہیں۔
پی ٹی آئی چونکہ ابھی سے خود کو پاکستان کا حکمران سمجھ رہی ہے، اس لیے اُس کا رویہ مناسب نہیں رہا۔
ہم نے پاکستان حاصل کرلیا ہے، لیکن یہ تو محض آغاز ہے۔ اب بڑی بڑی ذمے داریاں ہمارے کندھوں پر آن پڑی ہیں۔
فٹبال ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں چلی نے سربیا کو1-0 سے شکست دے دی
پاکستان کے عظیم سپوت نصرت فتح علی خاں کی صاحبزادی ندانصرت کا پہلا انٹرویو
افسوس کہ ہمارے پاس کوئی ایسا ادارہ نہیں جو صدر مملکت کی کارکردگی کا جائزہ لے سکے۔
جس علاقے کی پہچان گینگ وار بنادی گئی اب وہ کیمرے کی آنکھ سے اپنے روشن پہلو دکھا رہا ہے
بھارت اسپائیک میزائل اسرائیل سے 5 سو ملین ڈالر کے دفاعی معاہدے کے تحت خریدے گا
حقیقت میں ہمیں اس’’نگران‘‘ مخمصے سے نکلنے کے لیے بھارت کے سسٹم سے ہی مدد لے لینی چاہیے۔
سری لنکن کرکٹ میں کرپشن کا جن بے قابو ، اے سی یو بے اثر، اب بھی چھوٹی مچھلیاں پکڑی جائیں گی، سابق کپتان
پناہ گزین بچوں کو سیکس کے عوض خوراک کے لیے مجبور کرنے والوں میں 15 امدادی تنظیمیں ملوث ہیں، اقوام متحدہ رپورٹ
5 سال کے دوران ٹرانسمیشن لاسز کی وجہ سے 157 ارب جب کہ واجبات کی عدم وصولی کی وجہ سے 248 ارب روپے کا نقصان ہوا
بڑھتی ہوئی گرمی کی ایک وجہ زمین پر درجہ حرارت میں اضافہ ہے۔
منظورآفریدی پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرایوب آفریدی کے بھائی ہیں
آئی ایس پی آر کے نام سے موصول ہونےوالی جعلی اور بدنیتی پر مشتمل ای میل سے ہوشیار رہیں، ترجمان آئی ایس پی آر
قصہ مختصر کہ ان لاپتہ افراد کو عید سے پہلے اپنے پیاروں سے ملوایا جائے اور ان کو عدالتوں کے سامنے پیش کیا جائے۔
اتفاق رائے کی صورت میں آئینی ترمیم کا بل پیر کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان
بارہ کروڑ افراد کا ادا کردہ ہزاروں ارب روپے ٹیکس کہاں غائب ہوجاتا ہے جو آج تک کسی بھی حکومت کو نظر نہیں آیا؟
نیب کو وحی تو نہیں آتی کہ اس کے خلاف کرپشن کے مقدمات کھول دو، سربراہ جے یو آئی (ف)
انٹرنیشنل کرکٹ میں آنے کاارادہ نہیں،پی ایس ایل کھیلنا چاہتا ہوں،آل راؤنڈر
ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈیننس میں نئی شق 103شامل کی ہے۔
بیگج بیلٹ کی خرابی کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے
یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ آج کل تو حیا والے شخص کو عیب دار، کنزروٹیو اور دقیانوسی خیالات کا مالک شخص سمجھا جاتا ہے
خلائی مخلوق اپنی مرضی کی پارلیمنٹ لانے میں مصروف ہے، سابق وزیراعظم
سعودی حکومت نے تعلیم کے بعد صحت، رہائش، نقل و حمل اور دیگر شعبوں میں بھی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران سے اپنا سفیر واپس بلالیاہے جب کہ سفارت خانہ بھی جلد بند کردیا جائے گا، مراکشی وزیر خارجہ
خواتین کی توہین اور تذلیل (ن) لیگ کی گھٹی میں شامل ہے، مولا بخش چانڈیو
آئی ایم ایف نے2018میں قوت خریدکی بنیاد پر امیرترین ممالک کی فہرست جاری کردی
فاٹا میں فوج نے اپنا کام کر دیا، اب سیاسی انتظامیہ کی باری ہے، وزیر اعظم
شوبز کی معروف شخصیات نے ’ وی لو یو علی ظفر ‘ کہہ کر گلوکار کا ساتھ دینے کا اعلان کیا۔
ٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ، دینے والوں کو سہولتیں دیں گے، پسماندہ رہنے والے بچے کو تعلیم دینا چاہتے ہیں، وزیر خزانہ
مختلف وجوہ کی وجہ سے کلیئرنس نہیں ہوسکی، حکومت کوئی اسکیم لائے، محمدساجد
باغیوں کا عمارت پر قبضہ تھا، حملے کے وقت اہم میٹنگ جاری تھی، صامطہ میں مارٹر گولے پھٹنے سے ایک شہری ہلاک۔
دستی بم حملےمیں چوکی تباہ ہوگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ترجمان پولیس
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آج قومی اسمبلی میں موجودہ حکومت کا چھٹا اور آخری بجٹ پیش کریں گے
پوجا بھٹ دراصل امیتابھ بچن کے نام پر سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہیں، سوشل میڈیا صارفین
شور شرابے کا کسی کو فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ عدالتی عمل قانون کے مطابق ہی آگے بڑھے گا، فاضل جج