US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
غلام مصطفیٰ چاول کے دانے پرانگریزی حروف تہجی سمیت دو یا تین نام باآسانی لکھ سکتا ہے، اس کا فن سیاحوں میں مقبول ہے
بھارت کی ٹیم 172 کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا سکی
روہت شرما کے علاوہ یشسوی جیسوال اور شریاس ایر بھی اس اہم میچ کا حصہ نہیں ہوں گے
اے بی ڈیویلیئرز ںے چار برس قبل تمام فارمیٹس کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا
خصوصی افراد کو وہیل چیئر کے لوگو والا خصوصی کارڈ جاری کیا جائےگا، ترجمان نادرا
لوگوں کو قیمتی پتھروں، سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری پر بھاری منافع کا لالچ دیا گیا تھا
شامی نے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو اصل دشمن قرار دے دیا
ایپل نے اپنے صارفین کے لیے آئی او ایس 18.3 اور آئی پیڈ او ایس 18.3 اپ ڈیٹس جاری کر دی ہیں
کیمرے نے دونوں کی اشکبار آنکھوں کے مناظر کو قید کرلیا، پرستار منظر دیکھ کر افسردہ
حسن علی، سمعیہ آرزو اور دونوں بیٹیاں ان دنوں ساتھ وقت گزار رہے ہیں
ماضی میں ایسی کئی فلموں کو مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں پابندی کا سامنا کرنا پڑا ہے
اس شاندار کامیابی پر خوشحال خان کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں
پہلی مرتبہ کراچی میں ایسے عوامی مقام پر آئے ہیں، شاہین آفریدی
کئی سالوں سے خاتون صحت کے سنگین مسائل مبتلا تھیں
آنکھوں میں موجود خصوصیات والا انزائم انفیکشن سے بچاتا ہے
دنیا میں دل کی بیماری موت کی سب سے بڑی وجہ ہے
چینی سوشل میڈیا پر "روبوٹ گرل" کے نام سے مشہور نوجوان خاتون نے پہلی بار گزشتہ اگست میں توجہ حاصل کی
ویڈیو کا وقت اور مقام اب تک واضح نہیں ہوسکا ہے
راکھی ساونت کی پاکستانی اداکار کے ساتھ تعلقات کی خبریں گردش کرنے لگیں
پروجیکٹ منیجر نے اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن پر میڈیا کو آگاہ کردیا
دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری، معاشی اور دو طرفہ تعلقات کی نئی راہیں کھلیں گی، ذرائع
یہ اداکارہ اپنے کام کو سمجھنے اور سیکھنے کیلئے جنون کی حد تک گئیں
میں نے وہ میچ ٹی وی پر دیکھا اور یہ ہمارے خاص لمحہ تھا، شاہین آفریدی
پرتگالی انگریزوں سے پہلے 1498 میں برصغیر پہنچے
خوشی کپور کا کہنا ہے کہ کاسمیٹک سرجری کروانا کوئی بڑی بات نہیں
معین خان موجودہ پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی پلئیرز کے درمیان گراؤنڈ پر ہونیوالے دوستانہ ماحول ناراض
26ویں آئینی ترمیم کو فل کورٹ بینچ ہی سنے گا، یہ ایشو پاکستان کے عوام اور نظام کی بقا کے لیے حل ہو گا، تقریب سے خطاب
عالمی ایوارڈ یافتہ ہدایتکار معیز عباس کی ویب سیریز میں تنزیلا خان، نادیہ افغان اور فواد جلال جلوہ گر ہوں گے
بھارتی میڈیا نے ازبک گرینڈ ماسٹر کیخلاف منفی پروپیگنڈا شروع کردیا
پوائنٹس ٹیبل پر پاکستانی ٹیم بنگلادیش سے بھی نیچے ہوگئی
سیف علی خان حملہ کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے
اٹارنی جنرل پاکستان منصور عثمان اعوان نے آئینی بینچ کو وفاقی حکومت کے فیصلے سے متعلق مؤقف سے آگاہ کردیا
صحافی کے سخت سوال پر کپتان آگ بگولہ ہوگئے
رپورٹس میں اسٹار فاسٹ بولر کی شرکت غیر یقینی دیکھائی دینے لگی
گلوکارہ سلینا گومز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ویرات کوہلی 2012 کے بعد رانجی ٹرافی میں دہلی کی نمائندگی اور یہ ہائی پروفائل میچ لائیو ٹیلی کاسٹ نہیں کیا جائے گا
عمران خان کی ہدایت پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
بیٹے کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر شِکھر دھون نے ان کے لیے ایک جذباتی پیغام لکھا
کمپنی نے نئے صارفین کی رجسٹریشن عارضی طور پر روک دی ہے
’CH-YH1000‘ نامی اس ڈرون نے ’فُل لوڈ ٹیکسنگ ٹیسٹ‘ کو کامیابی کے ساتھ پاس کر لیا ہے
امریکا اس فہرست میں پہلے جبکہ روس اور چین بالترتیب دوسرے، تیسرے نمبر پر ہیں
آسٹریلیوی یونیورسٹی کے مطابق متبادل دودھ میں گائے کے دودھ کے مقابلے میں زیادہ فعال شارٹ پروٹین مالیکیولز موجود ہوتے ہیں
شامی فٹ ہیں لیکن وہ کھیلیں گے یا نہیں، اس کا جواب میں نہیں دے سکتا، بھارتی بیٹنگ کوچ
ملاقات میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں، پارٹی امور اور سیاسی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی، ذرائع
ملزم احمد 10 سالہ دانش کو ورغلا کر ویرانے میں لے گیا اور اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، ترجمان ڈولفن اسکواڈ
بگن، اوچھت ،مندوری اور ملحقہ علاقوں سمیت ضلع کرم امن و امان قائم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں،آر پی او
نیلم منیر حال ہی میں دبئی میں محمد راشد کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھی ہیں
وزیر اعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمت میں ایک پیسے کا اضافہ بھی نہیں کیا گیا، ڈاکٹر مصدق ملک
نگراں دور میں دس ہزار سے زائد بھرتیاں کی گئیں جبکہ نگراں حکومت صرف روزمرہ کے معاملات ہی چلا سکتی تھی، وزیرقانون
مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز نے 35 سال بعد پاکستان میں کوئی ٹیسٹ میچ جیتا ہے