US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بابر اعظم کو یقین دلایا ہے کہ وہ بدستور ان کے پلانز کا حصہ ہیں
سابق کپتان بابراعظم 3 درجہ اور محمد رضوان 1 درجہ تنزلی کے بعد بالترتیب 12ویں اور 13ویں پوزیشن پر آگئے
ستمبر 2023 میں زمین میں ہر 90 سیکنڈ میں ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے اور یہ سلسلہ نو روز تک جاری رہا
ممنوعہ منشیات کے استعمال کی وجہ سے فاسٹ بولر کو ایک مہینے کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا تھا
اندرونی بات چیت کے دوران اکثریت نے رضوان کی جگہ شاداب کو کپتان بنانے کی تجویز دی تھی، رپورٹس
مائیک ہیسن مبینہ طور پر اپنے تعلقات کے باعث یونائیٹڈ کے کوچنگ اسٹاف کیلئے لابنگ کررہے تھے، رپورٹس
غیر فعال ہونے کے باعث اسد شفیق، اظہر علی اور علیم ڈار کو فارغ کیا جاسکتا ہے، رپورٹس
فلم "لو گرو" میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
آنا ڈی آرماس نے اپنے آنے والے فلم "بیلرینا" کی ریلیز سے قبل پاکستان کے مداحوں کے لیے ایک خاص پیغام جاری کیا ہے
قوانین جون میں ہونیوالی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل پر لاگو نہیں ہوں گے
عدالت نے حکم جاری کیا کہ ملزم کی شناخت پریڈ کے دوران کسی سے ملاقات نہ کروائی جائے
آئی پی ایل فائنل میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کاپی پر مداح مذاق بنانے لگے
’’میری خواہش ہے کہ پاکستان گلوبل ساؤتھ میں ڈیجیٹل اثاثوں کا قائد بنے‘‘؛ بلال بن ثاقب
آخری سیزن میں معروف گیم "ریڈ لائٹ، گرین لائٹ" کی خطرناک گڑیا ینگ ہی کی واپسی بھی ہوئی ہے،
آج جارحانہ رویوں کا شکار معصوم بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
نئے سیزن کو دسمبر، جنوری میں کروائے جانے کی خبریں
عیدالاضحیٰ نہ صرف ایک عبادت ہے بلکہ ایک مضبوط معاشی نظام کا حصہ بھی ہے
کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار میچ ٹریفک جام کے باعث تاخیر شروع ہوا
چاہت کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کی پرواہ نہیں کہ لوگ انہیں گلوکار مانتے ہیں یا نہیں
بھارتی تعصب سے ٹورنامںٹ کو خطرہ لاحق ہوگیا
رائل چیلنجرز بینگالورو نے پنجاب کنگز کو سات رنز سے شکست دے کر تاریخ کا پہلا ٹائٹل نام کرلیا
یہ مرکبات ماحول میں سیکڑوں برسوں تک باقی رہتے ہیں اور صحت کے متعدد مسائل سے تعلق رکھتے ہیں
ایکس چیٹ ٹول کا متعارف کرایا جانا پلیٹ فارم کو ’ایوری تھنگ ایپ‘ میں بدلنے کے ایلون مسک کے منصوبے کا ایک حصہ ہے
23 رکنی اکیڈمی میں قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر دوسری پاکستانی ہیں
ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے جنوبی عراق میں موجود رجز (طویل ابھار) اور نہروں کے وسیع نیٹورک کی اصل کا پتہ لگا لیا
یہ اے آئی پین ہاتھ کی لکھائی کا جائزہ کر کے بیماری کی تشخیص کرتا ہے
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کم انفلوئنسر کے قتل پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے
سینئر اداکارہ 7 برس بعد ہارر فلم دیمک سے اسکرین پر واپسی کر رہی ہیں
اُن کے انتقال کی خبر پر ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔
شہر قائد میں یکم جون سے اب تک 19 زلزلے آئے، سب سے زیادہ شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی
ان کا کہنا تھا کہ اب وہ سمجھ گئی ہیں کہ لوگ تصاویر شیئر کرتے وقت بچوں کے چہروں پر ایموجیز کیوں لگاتے ہیں
ماہرہ خان اور سپر اسٹار ہمایوں سعید عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم ’لو گرو‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں
جیکی چن کا انکشاف: "میرے والد ایک جاسوس تھے اور والدہ کا ماضی۔۔۔"
سیرینا-6 ٹرائل میں معلوم ہوا ہے کہ کیمیزیسٹرنٹ کینسر کے خلیوں کو ہارمونز کا استعمال کر کے بڑھنے سے روکنے میں مؤثر ہے
ان مقبروں کا تعلق 1550 سے 1070 قبلِ مسیح تک حکومت کرنے والی مصری سلطنت سے ہے
ماہرین کے مطابق گزشتہ ہفتے زمین سے ٹکرانے والا شدید شمسی طوفان مزید شدت اختیار کر رہا ہے
20 رکنی اسکواڈ کی قیادت عماد بٹ کرینگے، گرین شرٹس آٹھ جون کو ملائیشیا روانہ ہوگی
پی سی بی کا وائٹ بال کرکٹرز کا ہائی پرفارمنس کیمپ لگانے کا فیصلہ۔ بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی طلب
گزشتہ سے پیوستہ ہفتے تنزلی کے بعد سام سنگ کی گلیکسی سیریز پھر سے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست کی ٹاپ پوزیشنز میں شامل
ریکٹر اسکیل میں زلزلے کے شدت 3.2 تک ریکارڈ کی گئی
نیٹ فلکس کی مشہور سیریز کو کتنے حصوں میں ریلیز کیا جائے گا؟
علی ظفر کا بڑی عید پر نیا ثقافتی گانا ریلیز کرنے کا اعلان، مداح پُرجوش
پولیس ایف آئی آر پبلک ہیلتھ اور انسدادِ تمباکو نوشی قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر درج کی گئی ہے
اب ’عینک والا جن‘ کی تمام اقساط پی ٹی وی کے سرکاری یوٹیوب چینل پر ایچ ڈی میں دستیاب ہیں
یاسر حسین نے ٹی وی پروگرام میں اپنی فیملی پلاننگ کی منفرد خواہش کا اظہار کرکے سب کو چونکا دیا
بنگلادیشی بینک نے شیخ مجیب الرحمان کی تصاویر کے بغیر 20، 50 اور 1000 ٹکہ مالیت کے نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کیے ہیں
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
سوشل میڈیا پر اس پشتو ویڈنگ سانگ کے خوب چرچے ہورہے ہیں
منیب بٹ نے قربانی کے لیے ایک خوبصورت اونٹ خریدا، جو رسی تڑوا کر بھاگ گیا
فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوکر آخری میچ سے باہر