صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تل ابیب کے آسمان پر کوؤں منڈلاتے ہوئے جھنڈوں کی وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے
حکام کے مطابق استنبول کے مختلف علاقوں میں بیک وقت 16 مقامات پر چھاپے مارے گئے
’’میرا گھر تباہ کرنے والی اب میرا ایک بچہ لینا چاہتی ہے‘‘، ثانیہ اشفاق
ناسا کی جانب سے جاری تصاویر میں ایک ایسا ڈھانچہ دکھائی دیا جو مصر کے اہرام جیسا محسوس ہوتا ہے
اس ’آل-کیش‘ ڈیل کا اعلان یونائیٹڈ اسپرٹس لمیٹڈ (یو ایس ایل) کی جانب سے اعلان کیا گیا
1300 برس قدیم کشتی کا یہ ٹکڑا نکاسی کے کام کے دوران دریافت ہوا
انہیں 2 کروڑ بھارتی روپے میں دہلی کیپیٹلز نے دسمبر میں ہونے والے آکشن میں خریدا تھا
بعض افراد کی جانب سے دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ اگر سیریز میں کام جاری رکھا تو انہیں قتل کردیا جائے گا
وائرل ویڈیو میں ایک پاور پلانٹ کو شعلوں میں گھرا دکھایا گیا ہے، جس کے مطابق دعویٰ ہے کہ یہ اسرائیل کے شہر حیفا کا ہے
یہ پُراسرار ڈھانچہ مبینہ طور پر جاپان کے شہر فُوکوشیما کے ایک پرانے گھر سے ملا
کیا کراچی بارش کے لیے کبھی مکمل طور پر تیار ہو پائے گا؟
بارشوں کا خوشگوار موسم اپنے ساتھ مختلف بیماریاں کا خدشہ بھی ساتھ لاتا ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
فہد مصطفیٰ پر گوری رنگت حاصل کرنے کےلیے وائٹننگ انجیکشن لگانے پر تنقید ہوتی رہی ہے
امریکی شہری فرائیڈ چکن کھانے کی غرض سے دکان پر رکھا تھا
31 سالہ ایلکس کو 2024 کے سیزن سے قبل کپتان بنایا گیا تھا
شادی میں 145 کے قریب افراد شریک تھے: ریسکیو عملہ
یہ خط فرانسیسی زبان میں اگست 2024 میں لکھا گیا تھا
نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے ایک بالکل نئی قسم کی سلائڈنگ فرکشن (رگڑ) کی نشاندہی کی ہے
مہمان نوازی کا خوبصورت انداز عید کی خوشیوں کو مزید بڑھا دیتا ہے
لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو دوسرے شہر میں واقع اسکول پہنچانے کےلیے ٹرانسپورٹ کمپنی کی بس چرا لی
پہلے ہالف میں ایک فاؤل کے بعد ورچوئل اسسٹنٹ ریفری سسٹم کا استعمال متوقع تھا
ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے بچوں کے اپنے خلیوں سے نئی کھانے کی نالی بنائی جا سکتی ہے: محقق
آسٹریلوی فاسٹ بولر ڈومیسٹک میں انجری کا شکار ہوئے
انکلوژرز پر کھلاڑیوں کے نام کے بورڈ بھی لگا دیے گئے
پاکستان نے خوش ترین ممالک کی فہرست میں بھارت کو مات دے دی
ایران نے فیفا سے اپنے میچز سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے امریکا سے منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے
پاکستان کو بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں 1-2 سے شکست کا بھی سامنا کرںا پڑا
پاکستان کرکٹ کو سب سے پہلے ٹی 20 طرز فکر سے باہر نکلنا ہوگا، سابق قومی کپتان
آسٹریلینز سمیت اب تک کسی غیر ملکی کھلاڑی نے اپنی فرنچائز یا بورڈ کو عدم دستیابی سے آگاہ نہیں کیا
ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو علم نہیں لیکن وہ پوٹاشیم کی کمی میں مبتلا ہیں
جو افراد صبح دیر سے ناشتہ کرتے ہیں، ان میں ذہنی دباؤ اور تھکن کی شکایات نسبتاً زیادہ پائی جاتی ہیں
کتے کے مالک نے اپنے 17 سالہ تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے مصنوعی ذہانت کا سہارا لیا
ٹرمپ کے نام سے یہ پیغام بھی منسوب کیا گیا کہ پاکستان کو اس تنازعے سے دور رہنا چاہیے
خاتون نے اداکارہ کے لیے اچھے نصیب اور جلد شادی کی دعا بھی دی
2024 اور 2026 کی ٹیموں میں ایک معمولی سا فرق ہے: سوریا کمار یادو
کچھ نئے اور نمایاں ٹرینڈز خواتین میں تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں
لاشیں ان افراد کی ہیں جو گاؤں پر ہونے والے حملے سے بچنے کے لیے بھاگے تھے
ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پلاسٹک کچرے کو قدرتی حیاتیاتی عمل سے تلف کرتے ہوئے اعصابی بیماری کے لیے ایک دوا بنایا گیا ہے
یہ مچھر گادڑوں کو کاٹ کر انہیں ریبیز کے خلاف مدافعت فراہم کرسکتے ہیں
ایم چناسوامی اسٹیڈیم کو آئی پی ایل 2026 کے میچز کی میزبانی کے لیے کلین چٹ مل گئی
ایران اب صرف کاغذ کا شیر ہے، ہم نے ہمیشہ اپنے اتحادیوں کی مدد کی مگر ہمارے مدد کیلیے کوئی آگے نہیں آتا، امریکی صدر
92 سالہ ایلن مک کلوسکی نے قبر کھودنے کا کام 1952 میں شروع کیا
اجنبی نے امریکی شہری کو نئی لاٹری میں قسمت آزمانے کا مشورہ دیا
محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ کے لئے سرفراز احمد کی گراں قدر خدمات کو سراہا
گیند پکڑ کر رن آؤٹ کی کوشش میراز کا قدرتی ردعمل تھا، سابق کھلاڑی
انہوں نے اپنے کیریئر میں مجموعی طور پر 6ہزار164 رنز بنائے
انھوں نے یہ اعزاز گزشتہ دنوں بنگلا دیش سے سیریز کے دوسرے ون ڈے میں حاصل کیا
یہ تحقیق امریکی ریاست جورجیا میں موجود ایموری یونیورسٹی میں چوہوں پر کی گئی