صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
71 سالہ اداکار فروری 2027 میں لندن میں ’روون لائیو‘ کے عنوان سے اپنے نئے کامیڈی شو کا آغاز کریں گے
عمر کے آخری حصے تک وہ اداکاری سے منسلک رہیں اور ’سپرمین ریٹرنز‘ اور ’ونٹرز ٹیل‘ سمیت مختلف فلموں میں کام کیا
ایپل نے اب تک اس مبینہ رنگت کی تبدیلی کے بارے میں باضابطہ طور پر کوئی وضاحت جاری نہیں کی
فولڈ ایبل آئی فون کی پری آرڈر بُکنگ 16 اکتوبر سے شروع ہوگی
جوڑے نے فی الحال متوقع بچے کی پیدائش کی تاریخ یا دیگر تفصیلات شیئر نہیں کیں۔
ایمان فاطمہ کے وکلاء کے مطابق طلاق کا نوٹس متعلقہ اتھارٹی میں رجسٹر نہیں ہوا۔
اداکارہ کے مطابق انہوں نے یہ فیصلہ اس لیے کیا تاکہ بیٹی سوشل اسکلز سیکھ سکے۔
جدید ٹیکنالوجی اور تحقیق کے طریقوں کی مدد سے ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جو ماضی کی تحقیقات میں نظر انداز ہوگئے تھے
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کے روز کھیلا جائے گا
بھارت نے 172 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور میں حاصل
شہری کو ہر ٹکٹ پر اسے پانچ ہزار ڈالر کا انعام ملا جبکہ مجموعی رقم ڈھائی لاکھ ڈالر بنی
یہ وائرس عام طور پر موسمِ گرما کے اختتام اور خزاں کے آغاز میں زیادہ پھیلتا ہے
سرکے کی مدد سے پانی کے دھبوں، جمی تہہ، بدبو اور انگلیوں کے نشان صاف کرنے میں مدد مل سکتی ہے
جان سینا گزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے فلموں میں کام کر رہے ہیں
’ڈیگر‘ کا تخمینی بجٹ 16 کروڑ سے 18 کروڑ ڈالر کے درمیان بتایا جاتا ہے
’وکھری‘ کی کہانی مقتول پاکستانی سوشل میڈیا شخصیت قندیل بلوچ کی زندگی سے متاثر ہے
رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز نے انہیں آسٹروفزیکل اصل رکھنے والے ہائی-انرجی نیوٹرینوز کی دریافت پر اس ایوارڈ سے نوازا
اس میں اومیگا 3 اور اومیگا 6 فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں جبکہ سیچوریٹڈ فیٹس کی مقدار نسبتاً کم بتائی جاتی ہے
’’آپ کا کیمرہ، آپ کا سرکس! جو چاہیں کریں، میں کچھ نہیں کہہ سکتا، میرا اس پر کوئی کنٹرول نہیں‘‘
تحقیق کے مطابق خواتین اے آئی ایجنٹس کو مرد اے ایجنٹس کے مقابلے 10 فی صد کم معاوضہ دیا گیا
ہمیں پاکستان کے مسلمان بُرے مگر دبئی کے اچھے لگتے ہیں، گلوکار میکا سنگھ
اب عدالت نے راج پال یادیو کو منگل تک رقم جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
یوٹیوبر کا کہنا تھا کہ جس طرح مداحوں نے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑے، وہ سینما گھروں میں بھی ایسا ہی ردعمل دیکھنا چاہتے ہیں۔
یہ اسپتال ممکنہ طور پر 11 ویں صدی کے اواخر یا 12 ویں صدی کے اوائل میں قائم کیا گیا تھا
اوپن اے آئی نے رواں سال کے آغاز میں چیٹ جی پی ٹی کے اندر اشتہارات کی آزمائش شروع کی تھی
ای سگریٹ کے فلیورنگ ایڈیٹیوز کو محض بے ضرر ذائقہ دینے والے اجزا سمجھنا درست نہیں: سائنس دان
امپائر نے گیند کو وائیڈ قرار دیا جبکہ اس پر مزید چار بائی رنز بھی ملے
اداکارہ کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں تقریباً ہر خاتون کو کسی نہ کسی شکل میں ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے
تقریباً پانچ سال بعد مارول کی بلاک بسٹر نے ایک بار پھر عالمی باکس آفس پر برتری حاصل کرلی ہے
اداکار نے کہا کہ ان کا مقصد کسی فرد، برادری یا ادارے کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
معمر ترین مردوں نے اپنی 114 ویں اور 113 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی
بالوں کی مجموعی صحت کے لیے متوازن غذا اہم ہے، جس میں مختلف وٹامنز اور معدنیات مناسب مقدار میں شامل ہوں
یہ سیارہ اپنی نوعیت کا پہلا ’دوسری جنریشن کا سیارہ‘ ہو سکتا ہے جو ایک وائٹ ڈوارف یعنی مردہ ستارے کے گرد گردش کر رہا ہے
ماہرین اور محققین نے اس رویے کو ’آن لائن نگرانی‘ سے تعبیر کیا ہے
فلم ’میں ہوں شاہد آفریدی‘ کے اداکار نعمان حبیب کی والدہ 5 اکتوبر 2026 کی صبح کراچی میں انتقال کرگئیں
راکول نے واضح کیا کہ انکم ٹیکس کی یہ کارروائی ان کے خلاف نہیں تھی
ون ڈی کی کپتانی پر شاہین شاہ آفریدی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ، شاداب کی ٹیم میں واپسی
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے
انہوں نے کہا کہ سیٹلائٹ تصاویر تباہی تو دکھا سکتی ہیں لیکن متاثرہ خاندانوں کی تکلیف بیان نہیں کر سکتیں۔
پولیس نے حملہ آوروں اور قتل کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
سفیان اس سے قبل اپریل میں بھی اسی مماثلت کی وجہ سے وائرل ہوئے تھے
بعض محققین کا خیال ہے کہ یہ کسی انتہائی قدیم زیرِ آب بستی کا حصہ ہو سکتے ہیں
سابق میرین فوجی کی جانب سے 100 ویں سالگرہ پر 100 کارڈز کی خواہش ظاہر کی گئی تھی
ان سکّوں کو شہنشاہ ہیڈرین کے دور سے متعلق اب تک کا سب سے بڑا سکّے کا خزانہ قرار دیا جا رہا ہے
سائبر مجرمان صارفین کو جعلی پیغام کے ذریعے ایسے لنکس پر لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں جن سے ان کی معلومات چوری ہو سکتی ہے
تین ہسپانوی اداروں کی یہ تحقیق جرنل پی ایل او ایس بائیولوجی میں شائع ہوئی ہے
یہ انکشاف یونیورسٹی آف ناٹنگھم میں پھل کی مکھیوں پر کی جانے والی ایک تحقیق میں ہوا
میکسیکو کو امریکا کے ہاتھوں 0-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
ڈریگن فورس اکیڈمی کا قیام پاکستان ریجنل اکنامک فورم اور ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کا مظہر ہے