صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جہاں سب سے زیادہ مسئلہ ہے، اسکی ہی نمائندگی نہیں، خیبر پختونخوا کی نمائندگی نہ ہونے پر جج سپریم کورٹ کا اظہار برہمی
ریتی، بجری، پانی کا زمین سے نکالنا زلزلوں کی ایک وجہ ہوسکتی ہے، چیف میٹرولوجسٹ
جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور چار بچے شامل ہیں، دو روز قبل شاہی باغ میں کشتی ڈوب گئی تھی۔
سسٹم کے تحت معتدل اور کہیں کہیں تیز بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اجلاس میں فیلڈ مارشل، سروسز چیفس اور وفاقی وزرا کی شرکت، ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کی بھی شدید مذمت
یہ جدید او ٹیز صرف اسپتال کے عملے کے لیے ہی نہیں بلکہ مریضوں کے لیے بھی ایک نعمت ثابت ہوں گے
’’رجیم چینج‘‘ امریکی خارجی پالیسی کا اہم ہتھیار رہی ہے
ملزم خاتون کو بالوں سے پکڑ کر کھینچتا رہا اور چہرے پر تھپڑ مارتا رہا، پولیس
پہلے یہی عراق کے بارے کہا گیا اور اب ایران کے بارے میں کہ ان کے پاس ویپن آف ماس ڈسٹرکشن ہیں، چیئرمین پی پی پی
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مزید جھڑپوں کا خدشہ بڑھ رہا ہے
اسرائیلی بیان میں کہا گیا ہے کہ مہرآباد، مشہد اور دزفول کے ہوائی اڈے ان حملوں میں نشانہ بنائے گئے
اداکارہ کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
گزشتہ سال کے مقابلے میں ڈکیتی رابری مع قتل کے واقعات نصف ہوگئ
ڈولفن ٹیم نے ملزمہ کی جانب سے دیگر اہل خانہ پر حملہ و خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی
گرمیوں میں کافی پینے سے متعلق کئی عام غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں
فائرنگ اور جھگڑے کے دوران نوجوان خود بھی ہاتھ پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوگیا
تین میچوں کی سیریز 2 جولائی سے شروع ہوگی
سماعت شروع ہوتے ہی پاور ڈویژن کی سماعت کو مؤخر کرنے کی استدعا
انگلش فاسٹ بالر انجریز کے باعث 2021 سے ریڈ بال کرکٹ سے باہر تھے
چیٹ جی پی ٹی محض ایک "ذہنی سپورٹ" ٹول ہے، مکمل متبادل نہیں
شامی وزارت داخلہ کے مطابق حملہ آور نے گرجا گھر کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا دیا
ثنا نواز نے اسکرین سے دوری کی وجہ بھی بتا دی
اختتامی تقریب میں کور کمانڈر پشاور کی بطور مہمان خصوصی شرکت
امین شایستہ کو 2023 کے آخر میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس پر اسرائیل کے لیے سائبر جاسوسی کا الزام تھا
سندھ پورے ملک کے معاشی اورانفراسٹرکچر کا بوجھ اٹھا رہا ہے، سندھ کے 180 ارب روپے عدالتوں میں پھنسے ہوئے ہیں،سینیئر وزیر
تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے یوٹیوبر رجب بٹ ، سلمان حیدر سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کیش لیس اکانومی کے حوالے سے اجلاس ہوا
زراعت پر 1 کروڑ روپے سے زائد آمدن پر ٹیکس لگایا گیا، تنخواہ دار طبقے پر 6 سے 12 لاکھ تک ٹیکس 5 ایک فیصد کردیا گیا
پاکستانی فاسٹ بولر نے یہ کارنامہ صرف 212 میچز میں سر انجام دیا
عدالت نے دونوں کیسز پر سماعت 30 جون تک ملتوی کر دی
بھارتی ریاست اڑیسہ کی عیسائی برادری پر انتہا پسند ہندوؤں کے حملے بڑھنے لگے
ناٹنگھم شائر الیون نے پاکستانی پیسر محمد عباس اور بھارت کے ایشان کشان کو ٹیم کا حصہ بنالیا
معاذ صفدر نے اپنے بہن بھائیوں اور والدین سے بھرے گھر کے تین حصوں میں بٹ جانے کا انکشاف کیا ہے
اسرائیلی جارحیت کے بعد سے ایران میں درجنوں بچوں کی شہادت کی اطلاعات سامنے آچکی ہیں
مودی کی قیادت میں سچ، احتساب اور شفافیت غائب ہوگئی جبکہ صرف فوٹو شوٹس اور جھوٹے اشتہارات باقی ہیں
یورپی رہنماؤں نے کہا کہ وہ اس مقصد کے لیے تمام متعلقہ فریقوں سے تعاون پر تیار ہیں
ترجمان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکا اور اسرائیل کی اشتعال انگیزیوں کے خلاف متفقہ طور پر آواز بلند کرے
سسٹم نے بار بار ڈرائیور کو“ڈریونگ ڈسٹرکشن” یا “نیند” کی تنبیہات بھیجیں
مٹی میں موجود "Mycobacterium vaccae" نامی ایک مفید بیکٹیریا دماغ میں سیروٹونن ہارمون بڑھاتا ہے
عراقی حکومت انہیں روکنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہو
ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارتی فلموں میں پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے پر پابندی ہے تاہم ٹریلر میں ہانیہ موجود ہیں
دوسرے مرحلے کی پابندی کا نوٹم آج ختم ہونے جا رہا ہے
ملزمان بھتہ خوری، اسٹریٹ کرائم اور زمینوں پر قبضہ کرنے میں ملوث تھے، پولیس
واقعہ کاوکا کے علاقے کے ایل پلیٹیڈو کے قریب پیش آیا
نان فائلز کیلیے کار، گھر ، پلاٹ کی خریداری، سکیورٹیز میں سرمایہ کاری اور بینک اکاؤنٹس پر پابندی میں نرمی پر اتفاق
ذمہ داران اور کارکنان اس طرح کے من گھڑت پروپیگنڈوں پر نظر رکھیں، ڈاکٹر فاروق ستار
گرفتار ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم (لندن) سے ہے اور وہ متعدد سنگین جرائم میں ملوث ہیں
زلزلے کے جھٹکے 3 بجکر 14 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز