صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزمان بھتہ خوری، اسٹریٹ کرائم اور زمینوں پر قبضہ کرنے میں ملوث تھے، پولیس
واقعہ کاوکا کے علاقے کے ایل پلیٹیڈو کے قریب پیش آیا
نان فائلز کیلیے کار، گھر ، پلاٹ کی خریداری، سکیورٹیز میں سرمایہ کاری اور بینک اکاؤنٹس پر پابندی میں نرمی پر اتفاق
ذمہ داران اور کارکنان اس طرح کے من گھڑت پروپیگنڈوں پر نظر رکھیں، ڈاکٹر فاروق ستار
گرفتار ملزمان کا تعلق ایم کیو ایم (لندن) سے ہے اور وہ متعدد سنگین جرائم میں ملوث ہیں
زلزلے کے جھٹکے 3 بجکر 14 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز
بیجنگ امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے، چینی مندوب
ایران نے مذاکرات کو تھیٹر بنا کر ٹائم خریدنے کی حکمت عملی اپنائی تاکہ وہ میزائل تیار کرے، اسرائیلی مندوب
امریکہ نے ایران کے خلاف من گھڑت اور بے بنیاد بہانے کے تحت جنگ مسلط کی ہے، ایرانی مندوب
پاکستان ایران کے حق دفاع کی بھرپور حمایت کرتا ہے، پاکستانی مندوب
اقوام متحدہ امریکا کو ایران، اسرائیل جنگ میں براہ راست شمولیت سے منع کرتی رہی
بعض واقعات بلکہ حادثے قوم کے لاشعور کا حصہ بن جاتے ہیں۔ ان میں سے ایک تاشقند کا معاہدہ بھی ہے
حضرت مریم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ماں کی حیثیت سے سب سے نمایاں خصوصیت ان کی غیر متزلزل ایمان داری تھی
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی اخبار کو آئیڈیا نہیں کہ میں ایران کے بارے میں کیا سوچ رہا ہوں
پاکستان نے ٹرمپ کو امن کا نوبیل انعام دینے کی سفارش کرکے ممکن ہے بھارت کو کوئی شہ مات دی ہو
ن لیگ کی تینوں حکومتوں میں یہ ضرور دیکھا گیا کہ اس وقت ملک میں پیسہ ہوتا تھا
آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں پاکستان اور امریکا کے تعلقات ہمیشہ مد و جزر کی کیفیت سے گزرتے رہے ہیں
افزودہ مواد، مقامی علم اور سیاسی عزم بدستور موجود ہو اور سمجھ داری سے چلیں تو خطرناک حملوں بچ نکلتے ہیں، علی شمخانی
چین مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام کی بحالی کے لیے کام کرنے کوتیار ہے، ترجمان وزارت خارجہ
نائب وزیرصحت علی رضا رئیسی نے کہا کہ جوہری تنصیبات سے مواد پہلے ہی دوسری جگہ منتقل کردیا گیا تھا
جاں بحق بچی کو سر پر گولی لگی تاہم ڈاکٹرز کی رپورٹ کے بعد تعین ہوسکے گا کہ بچی کو گولی کیسے لگی، ایس ایچ او ملیر سٹی
غزہ اپنے عزم کے ساتھ کھنڈرات کی صورت میں بھی سینہ تانے کھڑا ہے، ایران پابندیوں کے باوجود آج بھی ناقابل تسخیر ہے، ٹویٹ
پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی منظوری دی تاہم حتمی فیصلہ ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کرے گی، رکن پارلیمنٹ
کبھی ورلڈ چیمپئن ہونے کا دعویٰ نہیں کیا البتہ پاکستان کا جھنڈا عالمی سطح پر بلند کیا، باکسر
مفتی تقی عثمانی کی امریکا کی جانب سے ایران پر حملے کی شدید مذمت، ٹرمپ نے وعدوں کی خلاف ورزی کی
عالمی برادری کشیدگی ختم کرنے کیلیے اپنا کردار ادا کرے، لاکھوں جانیں خطرے میں ہیں، صدر مملکت
یہ فیصلہ عارضی طور پر فیکلٹی کی دستیابی تک کیا گیا
فرانس میں 16 سے 22 جون تک ایئرشو میں 44 ممالک کی سینکڑوں ایوی ایشن اورڈیفنس کمپنیوں نے حصہ لیا
ہم ایران کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں، ہم امریکا کے ساتھ دوستی کے حامی ہیں غلامی کے حامی نہیں، سربراہ جے یو آئی
سیکرٹریٹ نے مطالبہ کیا کہ فریقین پُرامن مذاکرات اور بات چیت سے مسئلے کا حل نکالیں
ایک خودمختار ریاست پرمیزائل، فضائی حملے یواین کے چارٹر اورسلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلم کھلاخلاف ورزی ہے، بیان
بی-2 بمبار طیاروں نے فردو پر بنکر بسٹر بم گرائے اور دیگر دو تنصیبات پر ٹوم ہاک میزائل سے حملہ کیا گیا
حملے کے پیش نظر ان تینوں مقامات کو خالی کر کے سامان منتقل کردیا گیا تھا، ایرانی سرکاری میڈیا
اجلاس میں فیلڈ مارشل امریکا دورے پر اعتماد میں لیں گے، ایران کی سفارتی حمایت اور دیگر اہم امور پر فیصلوں کا امکان
گزشتہ ماہ ہی پاکستان اور آزاد کشمیر پر بھارت نے حملہ کیا اور ایک خطرناک مثال قائم کردی ہے، اسحاق ڈار
ڈسکوز میں خراب آلات کی فوری مرمت یا تبدیلی کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کر دی ہے
ایران نے حملے کے دوران کسی قسم کی مزاحمت نہیں کی، کارروائی میں آبادی یا فوجیوں کو نشانہ نہیں بنایا،مشترکہ بریفنگ
انٹرنیشنل یوگا ڈے کے موقع پر بھارتی ریاست آندھراپردیش کے شہر وشاکھاپٹنم میں مودی کی تشہیری مہم کی حقیقت عیاں ہوگئی
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان استنبول میں ملاقات ہوئی
امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے، حافظ نعیم الرحمان
شہری پر پولیس پر حملہ، نشے میں گاڑی چلانا اور سیٹ بیلٹ نہ پہننا شامل ہے
گرفتار گروپ نے گن پوائنٹ پر 13 سے زائد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا
پولیس نے فوزیہ صفدر نامی خاتون کو گرفتار کرکے ایک کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا
شہر میں سمندری ہوائیں مسلسل فعال رہنے کا امکان ہے
اس دریافت کو باضابطہ طور پر جون کے اوائل میں میلان میں بین الاقوامی سوسائٹی آف بلڈ ٹرانسفیوژن نے تسلیم کیا
درخشاں پولیس کے ہاتھوں منشیات سپلائی کرنے کے الزام میں گرفتار ٹک ٹاکر ملزمہ کی ابتدائی انٹیروگیشن پورٹ سامنے آگئی
ایرانی کراٹے فیڈریشن نے ہیلینا غولامی کی شہادت کی تصدیق کردی
مودی سرکار کی پالیسی سازی اب عوامی فلاح کے بجائے مخصوص سرمایہ داروں کے مفاد پر مبنی ہے
ایران کو غیر ملکی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، بیرسٹر گوہر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نہ صرف ایران بلکہ اپنے ووٹرز کو بھی دھوکہ دیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ