صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالت نے ایس ایچ او فرہاد کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں آج پیش ہونے کا حکم دیا تھا
امریکی حکام کی جانب سے ان تازہ دھماکوں یا ایرانی الزامات پر فوری طور پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
مداح اس ملاقات پر جذباتی دکھائی دیے جبکہ دنیا بھر کے کرکٹ شائقین نے ایشان کے اس خوبصورت انداز کو خوب سراہا
آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز ترکیہ کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے
مسافر بسیں پنجگور سے کوئٹہ آرہی تھیں کہ راستے میں فائرنگ کی گئی
ریلی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات رہی
کایا کالاس نے واضح کیا کہ بین الاقوامی جہاز رانی کی آزادی کا ہر صورت احترام ہونا چاہیے
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3800 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
گراہم ایران، اسرائیل اور مشرقِ وسطیٰ سے متعلق سخت مؤقف اختیار کرنے کے لیے جانے جاتے تھے
ضلع بھر کی پولیس کو ہائی الرٹ کرکے سرچ آپریشن بھی شروع کردیا گیا
ٹورنامنٹ میں ابھی دو سیمی فائنلز، تیسری پوزیشن کا میچ اور فائنل باقی ہے جس میں لاکھوں تماشائیوں کی شرکت متوقع ہے
طیارے کے انجن کی مرمت مکمل کر لی گئی
خاتون بن کر سوشل میڈیا پر شہریوں کو محبت کے جال میں پھنسانے اور بلیک میل کرنے والا ملزم بھی حراست میں لے لیا گیا
گلیوں اور سڑکوں کو بحال نہ کرنے سے بھی بنیادی انسانی حقوق متاثر ہورہے ہیں، وکیل
زرعی اراضی، مکانات، فصلیں، درخت اور بھاری مشینری سیلابی ریلوں کی زد میں آ گئی
این او سی تنازع پر رنگ روڈ افتتاح کا فیصلہ عدالتی کارروائی سے مشروط ہونے کا امکان
اعداد و شمار کے مطابق تین خالی آئل ٹینکرز خلیج میں داخل ہوئے تاکہ وہ وہاں سے تیل اور دیگر مصنوعات لوڈ کر سکیں
ہینلے انڈیکس کی جولائی 2026 کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں 100 ویں نمبر پر برقرار
لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کی گئی، ریسکیو حکام
نئے فارمیٹ کے تحت اسپین اور ارجنٹینا صرف فائنل میں ہی آمنے سامنے آ سکتے ہیں
مزارِ قائد ہماری قومی شناخت اور ورثے کی علامت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کمیٹی کے سرغنہ نے اسکولوں کے معصوم بچوں اور بچیوں کو بطور حربہ استعمال کرنے کی ترغیب دے دی
ٹرینیڈاڈ میں چار روزہ وارم اپ میچ ٹیم کو مقامی حالات سے ہم آہنگ ہونے میں مدد دے گا، سرفراز احمد
سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں گردش کر رہی تھیں کہ نقاب پوش شخصیت دراصل مجتبیٰ خامنہ ای ہیں
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں میں نشانہ بنایا جارہا ہے
منصوبے کا مقصد گلگت بلتستان میں سیاحت کا فروغ اور مسافروں کو جدید و بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا ہے
تہران کے مطابق یہ حملے نہ صرف خطے بلکہ عالمی امن و سلامتی کے لیے بھی سنگین خطرہ ہیں, اسماعیل بقائی
تھیٹر سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والے سیم نیل نے بعد ازاں آسٹریلوی اور ہالی ووڈ فلم انڈسٹری میں نمایاں مقام حاصل کیا
پہلے روز ساوتھ ائیرکی 8 پروازیں چلائی جائیں گی، سی ای او نشاط فاطمہ
کراچی میں آج بھی معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مسافر اضافی فیس کے ساتھ سیاحتی سرگرمیاں، تفریحی پروگرام اور مختلف ایونٹس کے ٹکٹ بھی اپنے پیکیج میں شامل کر سکتے ہیں
کیون پیٹرسن 2010 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی فتح کے دوران پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے تھے
جہاز کے ماسٹر نے کراچی پورٹ کے پائلٹس کی اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت اور پرتپاک مہمان نوازی کو سراہا
مومنہ اقبال کے وکیل عدالت کے روبرو پیش نہ ہو سکے
وفاقی حکومت نے زیر التوا اپیلیں آئینی عدالت منتقل کرنے کی استدعا کر دی
اس واقعے نے بھارت میں توہم پرستی، کالا جادو اور عدالتی نظام سے متعلق ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے
ہر اداکار کردار کی ضرورت کے مطابق کام کرتا ہے اس لیے صرف انہیں تنقید کا نشانہ بنانا مناسب نہیں ہے، سحر ہاشمی
رواں سال کے پہلے 5 ماہ میں ترکیہ سے13 ہزار سے زائد غیرقانونی افغان شہریوں کو ڈی پورٹ کیا جاچکا ہے
ہر سال لاکھوں واقعات رپورٹ ہوتے ہیں، سب سے زیادہ متاثر ہونے والے افراد بچے، دیہی علاقوں اور شہری مضافات کی محروم آبادی ہیں
شکایت کنندہ پر مجموعی طور پر 15 لاکھ روپے جرمانہ عائد
سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن سٹی کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے حکم امتناعی بھی ختم کر دیا گیا
فاطمہ کرتچ نامی خاتون ٹیچر بوسنیا میں ہونے والی نسل کشی سے بچ جانے والوں میں شامل ہیں
ملزم چوری ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن
شکایت میں ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود میمن سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا ہے
حماس کا ایک وفد مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات کے لیے موجود ہے
ڈوگرہ حکومت کی فورسز نے سری نگر سینٹرل جیل کے باہر اندھا دھند فائرنگ کرکے 22 کشمیریوں کا شہید کر دیا تھا
بٹلر نے بھارت کیخلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 64 گیندوں پر 131 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی
یوکرین گزشتہ ایک سال کے دوران بڑے مالیاتی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کر رہا ہے
پاکستان ٹیسٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں 18 سے 21 جولائی تک چار روزہ پریکٹس میچ کھیلے گی
وزیراعظم نے امیر قطر، شاہی خاندان سے سابق امیر قطر کے انتقال پر تعزیت کی