صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن نے جمعرات کی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
،ہم ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ ان کے درمیان ایک نئی ملاقات کا بندوبست کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں صدر
بٹلر نے یہ رنز 528 میچز میں 35.46 کی اوسط اور 147.46 کے اسٹرائیک ریٹ سے بنائے ہیں
اشتیاق بیگ ماضی میں پاکستان کی لیجنڈری پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک تھے
یہ ساتوں 20 اور 30 کی دہائی کے مرد اہلکار تھے
پولیس نے فرانزک شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا
ریاستی پولیس کے مطابق پائلٹ کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت مستحکم بتائی گئی
ایڈ شیران نے وضاحت کی کہ میکلمور کو ہٹانے کا فیصلہ ان کا نہیں بلکہ ٹور پروموٹر کا تھا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے قانونی کارروائی جاری ہے، پولیس
146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے صرف 12.1 اوورز میں کامیابی حاصل کرلی
یہ سزا لاس اینجلس کی وفاقی عدالت نے سنائی
حوثیوں کی کارروائیوں کے باعث بحیرہ احمر اور باب المندب میں تجارتی جہازوں کی سکیورٹی پر خدشات بڑھ گئے ہیں
واپڈا ڈیمز سے بجلی 2.70روپے فی یونٹ کے حساب سے بن رہی ہے، نجی آئی پی پیز کی لاگت 34 روپے فی یونٹ سے بھی تجاوز کر گئی
آٹو شو میں 150 نمائش کنندگان، 44 بین الاقوامی اور 43 مقامی نمائش کنندگان شریک ہیں
واقعہ کا مقدمہ تھانہ دھمیال میں درج ہے، ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا
چھوٹے کاروباری افراد ڈیجیٹل ایپ کے ذریعے 30 لاکھ روپے تک فنانسنگ حاصل کر سکیں گے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 24 ستمبر تک ملتوی کر دی۔
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ نہ صرف ملکی بیرونی ادائیگیوں کی صلاحیت کو مضبوط بنائے گا، وزیراعظم
جوڑے نے مئی 2024 میں شادی کی تھی۔
ہلاک ہونے والوں کی شناخت 67 سالہ راما دیوی اور اس کی 33 سالہ بہو نیہا بوملی کے طور پر ہوئی ہے
ملزم نے قتل سے تین ماہ پہلے بیوی کو طلاق دی تھی اور مقتولہ کو دوسری شادی سے بھی روک رہا تھا، پراسیکیوشن
یہ انکشاف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اے آئی ماڈلز کی خودمختاری اور انسانی نگرانی سے متعلق خدشات میں اضافہ ہورہا ہے
معاشی اشاریوں میں نمایاں بہتری پاکستان میں بڑھتی کاروباری سرگرمی اور مضبوط ہوتے معاشی اعتماد کی عکاس ہے
اکریتی کے مطابق انہوں نے اور پرتھوی شا نے باہمی رضامندی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا
حکومت پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے 66 ارب 70 کروڑ روپے واجب الادا ہیں، آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل
1.5 کلومیٹر مخصوص ریلوے لنک کے ذریعے لاجسٹکس پارک کو کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم سے منسلک کیا جائے گا
اسحاق ڈار نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اعلیٰ سطح پر مسلسل روابط برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا
اس کی کھال ہلکی بھوری اور جسم پر بے قاعدہ دھبے/گول نشان ہیں
فیول سبسڈی فراہم کرنے والے پمپس کی تعداد 15 سے 20 فیصد ہے، انور کمال
کارروائی کے دوران 32 لاکھ روپے نقد اور ہنڈی حوالہ سے متعلق اہم ڈیجیٹل شواہد برآمد کیے گئے۔
مسافر کے پاس سعودی عرب کی جعلی ٹکٹ تھی جس کو دیکھا کر انٹرنیشنل لاوینج میں داخل ہوا
روس حملوں کو "حادثاتی" قرار دے گا، وزیر اعظم
یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطینی صدر کو اقوام متحدہ کے اجلاس میں ذاتی طور پر شرکت سے روک دیا ہے
نئے صوبوں کا قیام عوامی ضروریات کی تکمیل، بہتر حکمرانی اور متوازن علاقائی ترقی کی جانب اہم قدم ثابت ہوگا
منیبہ کی غیر موجودگی میں گل فیروزہ وکٹ کیپنگ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گی اور بیٹنگ میں بھی اوپننگ کریں گی
یہ منصوبے مقامی آبادی کوسہولیات فراہم کرتے ہوئے صحبت پورمیں ترقی، خوشحالی اوربہترمعیارِزندگی کی بنیاد مضبوط بنا رہے ہیں
بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت کے مطابق تازہ لڑائی کے باعث ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں
شاداب خان سی پی ایل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے تیسرے بولر بن گئے ہیں
دشمن بھارت کے اب تک 453 ٹینک اور 106جنگی طیارے تباہ جبکہ 18 ٹینک پاکستان کے قبضے میں آچکے تھے
پچھلے 7دن میں ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26روپے اور پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کیا گیا، ملک شہزاد اعوان
بصارت سے محرومی ان کے شوق کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکی
آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت پہلے ہی معمول سے بہت کم ہے اور جمعرات کو صرف چار تجارتی جہاز اس راستے سے گزرے
صارفین کا کہنا ہے کہ 41 سالہ خاتون کیلئے اس طرح کے الفاظ کا استعمال نامناسب اور غیرضروری ہے۔
مالیاتی اور بیرونی شعبے میں استحکام، مہنگائی، قرضوں کے انتظام اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے شعبوں میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، محمد اورنگزیب
تینوں افراد کے کنویں میں گرنے سے متعلق پولیس تحقیقات کر رہی ہے
امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 1.03 ڈالر کمی کے بعد 100.88 ڈالر فی بیرل پر آگیا
منی پور میں مسلح جھڑپ کے دوران تقریباً چھ گھنٹے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا
سعودی سکیورٹی کے لیے پاکستان کا عزم غیر مشروط ہے، کسی بھی جارحانہ اقدام کے خلاف سعودی بھائیوں کے ساتھ ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
پنجگور کے علاقے فتح علی میں 5 اور کچھی کے علاقے دھاڈر میں 2 دہشت گرد جہنم واصل کردیے گئے
تاہم معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے امریکی کانگریس کی منظوری بھی درکار ہے