US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امتیاز میر کو گزشتہ ماہ کالا بورڈ کے قریب گولیاں ماری گئیں تھیں، وہ ایک ہفتے تک زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کرگئے تھے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 282روپے 05پیسے کی سطح پر بند ہوئی
جنوبی افریقی کپتان ڈونوون فریرا کی راولپنڈی میں پریس کانفرنس
سردی اور گرمیوں کے موسم میں فنگل انفیکشن کا مرض تیزی سے بڑھتا ہے
گورنر کے میڈیا ایڈوائزر کیساتھ 22 اکتوبر کو واردات پیش آئی، 5 روز میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی
شاؤمی 17 پرو میکس چار ہفتوں بعد بالآخر ٹاپ پوزیشن سے محروم ہوگیا
چیئرمین سینیٹر عطا الرحمان کی صدارت میں ہونیوالے اجلاس نے حج 2026 کے انتظامات جائزہ لیا
گزشتہ ڈیڑھ سال میں کلی معیشت کے استحکام کا سفر کامیابی سے آگے بڑھا ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ
جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائیزر محمد یونس سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی
پنجاب سیاحت اور ورثہ اتھارٹی ایکٹ 2025 آج پنجاب اسمبلی میں پیش ہو گا
چائلد پروٹیکشن بیورو نے کمسن بچی کو تحویل میں لیکر علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیا
ملزمہ سے پیٹرول بم برآمد کیا گیا مزید تفتیش کرنی ہے، پولیس، سیاسی بنیادوں پر گرفتار کیا گیا، وکیل فلک جاوید
گرفتار ملزم سے حادثے کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی
عوام نے ڈرائیور کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، گاڑی سے شراب کے کین برآمد
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس سمیت لوکل اور لرنرز ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں
خاتون نے اپنے خاوند کے ساتھ ملکر مشترکہ جائیداد خریدی تھی
تفتیشی ٹیم کی سربراہی انسپکٹر انوسٹگیشنزسٹی سرکل محمد عامر خالد کر رہے تھے
میرے مرنے پر جس نے آنا ہے آئے، جس نے نہیں آنا نہ آئے، نادیہ افگن
بحرین کے ساتھ پاکستان کے گہرے دوستانہ تعلقات ہیں، مصطفیٰ کمال
قواعد و ضوابط میں ترمیم وزیر قانون آفتاب عالم نے پیش کی
معصوم بچے بڑے سانحے سے بچ گئے، اہل محلہ نے جلتی وین میں سے بچوں کو باہر نکالا اور اسپتال منتقل کیا
بیٹے کے قاتل کو مارنے کی نیت سے آئی خاتون اور اسکا شوہر اسلحہ سمیت گرفتار
یہ واقعات ایسے وقت پیش آئے ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دوسرے دورِ صدارت کے دوران پہلی مرتبہ ایشیا کے دورے پر ہیں
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اس حوالے سے خبروں کا سخت نوٹس لے لیا
یہ پابندیاں خیبرپختونخوا کی غذائی سلامتی کو متاثر کر رہی ہیں اور وفاقی تعاون کے آئینی اصولوں کے منافی ہیں، فیصل کنڈی
9 فیصد امیدواروں نے 160 سے 170 کے درمیان نمبر حاصل کیے
اداکارہ کراچی منتقل کیوں نہیں ہونا چاہتیں؟
ٹورنامنٹ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 25 ٹیموں نے حصہ لیا
دونوں ملزمان پولیس اہلکاروں کو 28 اکتوبرکو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پچاس سالہ محمد عالمگیر ہفتے کی شب ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہوا تھا
انسداد دہشت گردی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 3 نومبر تک ملتوی کردی
یہ اپیل نہیں، عالمی قوتوں کے لیے وارننگ ہے, مشعال حسین ملک
جب یہ مقدمہ درج کیا گیا تھا تب میں جیل میں موجود تھا، اعظم سواتی
جدید ای-ٹکٹنگ سسٹم سے انسانی مداخلت اور جانبداری کا خاتمہ ہوگا، مراد علی شاہ
حقائق کو عام فہم الفاظ میں کراچی اور ملک کے سامنے رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ اس مذموم مہم کا تدارک ہو سکے، ترجمان
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ٹرائل کے لئے کارروائی بھی شروع کر دی
شمالی کوریا نے ’اسٹیبل کوائن‘ نامی کرپٹو کرنسی کے ذریعے ہتھیاروں، تانبے اور دیگر خام مال کی خرید و فروخت کی
مقتول کی اہلیہ نے جیسے ہی گھر کا دروازہ کھولا تو 2 ملزمان زبردستی گھر میں داخل ہوگئے، ایس ایچ او سہراب گوٹھ
برن سینٹر میں ڈیوٹی کے لیے گیا تو گارڈ کے ذریعے مجھے روک دیا گیا، متاثرہ
برطانوی ماڈل نے بوٹوکس کے بعد ظاہر ہونے والے اثرات کی تصویر شیئر کردی
پاکستان اور یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا جی ایس پی پلس فریم ورک کے تحت شراکت مضبوط بنانے پر اتفاق
فریم ورک کے ترجیحی شعبوں میں توانائی، صنعت، کان کنی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، سیاحت، زراعت اور غذائی تحفظ شامل
ترجمان چھیپا کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 65 سالہ غیاث الدین ولد شرف الدین کے نام سے کی گئی۔
قومی کھلاڑی پنک جرسی پہن کر بریسٹ کینسر آگاہی مہم PINKtober میں حصہ لیں گے
پریس ریلیز آئینی اختیار کے بجائے ادارہ جاتی کمزوری کی علامت ہے، سابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر
کیا علیزے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا؟
مرنے والے فوجی اہلکاروں کی باقیات پر ڈی این اے ٹیسٹنگ کی گئی
ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ دھماکے میں محفوظ رہے
نیشنل پولیس اکیڈمی پولیس فورس کی ریڑھ کی ہڈی ہے، محسن نقوی
عمر ایوب کا حلقہ پورے پاکستان کا سب سے بڑا ہے، عمر ایوب کی اہلیہ گزشتہ 20 سالوں سے وہاں بطور سیاسی ورکر کام کررہی ہیں