صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایران میں 28 فروری کو ایک اسکول اور ایک اسپورٹس کمپلیکس پر حملے کیے گئے، 200 کے قریب ہلاکتیں ہوئی تھیں؛ رپورٹ
اے آئی فلم سازی کے اس بڑے مقابلے کے لیے مجموعی طور پر 10 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم بھی مختص کی گئی ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
حکومت کا ہدف 2028 تک خالص بیرونِ ملک ہجرت کو موجودہ تقریباً 3 لاکھ سے کم کرکے 2 لاکھ 25 ہزار سالانہ تک لانا ہے
متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، لڑکی کے ہاں 40 روز قبل بیٹی پیدا ہوئی تھی، پولیس
سردیوں کی ٹرانسفر ونڈو میں کلب کے تکنیکی مسائل حل کرنے میں رونالڈو کا کردار نہیں ہوگا، سعودی اسپورٹس صحافی کا دعویٰ
تھوڑی سی منصوبہ بندی، مناسب تھیم اور عمر کے مطابق گھر میں بھی یادگار جشن ترتیب دیا جاسکتا ہے
فتتاحی میچ کے بعد شائقین کے لیے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے میوزیکل کنسرٹ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے
امریکی ایوان نمائندگان نے اس ایکٹ کو 262 کے مقابلے میں 159 ووٹوں سے منظور کیا
کنٹینرز میں کروڑوں کی ادویات ہیں اور نقصان کا ذمہ دار کون ہوگا، پتا نہیں یہاں کتنے دن رکنا پڑے، کنٹینرمالکان
بروقت صاف نہ کیا جائے تو ٹائلز کی سطح چپچپی اور بدنما ہونے کے ساتھ صفائی کا مسئلہ بھی پیدا ہوسکتا ہے
مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں’’سب کے لیے کھیل‘‘ کے وژن کے تحت نئی اسپورٹس پالیسی کی منظوری دی گئی
اسسٹنٹ کمشنر سوبھودیرو، مختیارکار، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر خیرپوراور انچارج پی آر سی رانی پورکو معطل کردیا گیا ہے، ترجمان
جانی ڈیپ نے فرانس میں چھٹیوں کے لیے محض ایک گھر خریدنے کے بجائے تقریباً 30 ایکڑ پر پھیلا پورا گاؤں ہی خرید لیا
ملزم ضمیر عباسی 24 غیر ملکی دوروں پر بیرون ملک بھی جاچکا ہے، جس کا ریکارڈ موجود ہے
دیشا کی موت کے صرف چھ روز بعد سشانت سنگھ راجپوت بھی پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے
اداکار کے مطابق 64 برس کی عمر میں بھی انہیں محسوس ہوتا ہے کہ ابھی بہت کچھ باقی ہے
کمپنی جلد امریکی صدر ٹرمپ کے 2 بیٹوں کی حمایت یافتہ کمپنی کے ساتھ ضم ہونے والی ہے
فارمیسی، اسپتال، بیکری، ملک شاپ، تندور اوقات کار سے مستثنیٰ، شادی کی تقریب ون ڈش ہوگی، کابینہ ڈویژن، نوٹی فکیشن جاری
پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے لوگوں کو لانگ مارچ سے متعلق ہدایات مل چکی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
عوام کا خوف فیصلہ سازوں سے عقل و فہم چھین چکا ہے، انسانی حقوق بے معنی ہوچکے ہیں، پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل
سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو کر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے اور 10 گرام قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 749 روپے پر آگئی
معاذ نے 44 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی اور 14ویں اوور میں 112 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
کمیشن نے مزید کارروائی 21 ستمبر تک ملتوی کردی
ڈیفنس خیابان بُخاری میں بااثر خاتون کا پڑوسیوں پر تشدد کا مقدمہ واپس لینے سے متعلق مریم علی کی درخواست کی سناعت ہوئی
محکمہ تعلیم کے مطابق 65 سال سے سکولز، لٹریسی اور کالجز کے دفاتر اس کمپلیکس میں قائم تھے
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نوٹس، واقعے کی تمام پہلووٴں سے تحقیقات کا آغاز
رضوان سے گزشتہ پانچ سال میں اندرون ملک سفر کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں
متوفیہ اسکول پکنک پر دیگر بچوں اور اسکول اسٹاف کے ہمراہ واٹر پارک آئی ہوئی تھی، ایس ایچ او گڈاپ ٹاؤن
عدالت نے چینی شہری بائی شیاؤمنگ، نعمان عابد ملک اور حسنین محمود کو مجرم قرار دیا
عوامی زندگی میں خواتین کی شرکت پر منظم پابندیاں بنیادی حقوق کومتاثرکررہی ہیں
ویڈیو میں دکھائی دینے والے طیارے کو شدید نقصان پہنچا ہوا ہے، تاہم اس کے ماڈل کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی
ایگزیم فنانسنگ سے پی آئی اے کے بوئنگ طیاروں کی خریداری، ڈی ایف سی سے آئل ریفائنریوں کی اپ گریڈنگ کے لیے بات چیت جاری
اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو فیول سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے
امریکی حکام نے حال ہی میں عمان کے دارالحکومت مسقط میں حوثی نمائندوں سے ایک خفیہ ملاقات بھی کی
منتظمین کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے تحفظات کا علم ہے اور رہائشی ماحول بہتر بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں
غزہ سٹی کے مختلف علاقوں میں افراد، گاڑیوں اور لوگوں کے گروہوں کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں
یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لاین نے یورپی پارلیمنٹ میں یہ تجاویز پیش کیں
ایشین گیمز کے لیے پاکستانی شوٹنگ ٹیم کے لیے 9 شوٹرز کا انتخاب کیا گیا تھا
اقوام متحدہ کی یہ رپورٹ انسانی حقوق کونسل کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائے گی
چاروں صوبوں میں نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل اب ناگزیر اور وقت کا اہم تقاضا بن چکی ہے
ایکٹ میں تبدیلی سے متعلق پولیس حکام نے تحفظات کا اظہار کیا ہے، جس سے وزیراعلیٰ اور دیگر متعلقہ حکام کو آگاہ کردیا گیا
درخواست میں کہا گیا ہے کہ مدت مکمل ہونے پر بروقت انتخابات ہونے چاہئیں
انٹرنیشنل سینٹر فار مائیگریشن اور یورپی یونین کے بارڈر کوسٹ گارڈ میں باہمی تعاون بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا
شہریوں کو رجسٹریشن اور رعایتی پیٹرول کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے
ٹیلیفونک رابطہ اُس وقت کیا گیا جب ایرانی وزیر خارجہ اپنے سرکاری دورے پر چین میں موجود تھے
جعلی عدالتی احکامات تیار کرنے، جیل تک پہنچانے اور قیدیوں کی رہائی میں سہولت کاری کرنے والے عناصر کا تعین کیا جا رہا
اسلام آباد ہائیکورٹ اپنے انداز میں سپریم کورٹ کو کام کرنے سے روک رہی ہے، جسٹس نعیم اختر افغان کے ریمارکس
ہیگزویلنٹ ویکسین سے بچوں کو چھ بیماریوں سے تحفظ فراہم ہوگا
پاکستان کی جانب سے کپتان فاطمہ ثناء 2 وکٹوں اور 21 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں