صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پاکستان کی جانب سے کپتان فاطمہ ثناء 2 وکٹوں اور 21 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں
سیئول کے حتمی فیصلے کا انحصار واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات اور خطے میں بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال پر ہوسکتا ہے
ملزم ہمایوں ڈیڑھ سال قبل دانش کا کرایہ دار تھا اور اسی گھر کی بالائی منزل پر رہتا تھا، تفتیش
ماتحت عدالتوں میں بھرتیوں کے لیے لاہور ہائیکورٹ کے سیکریٹریٹ میں نیا نظام قائم ہوگا
شاہ رخ خان نے مداحوں کی فرمائش پر ڈائیلاگ پہلی بار بولنے کا ذکر کرتے ہوئے محبت کا اظہار بھی کیا
عوام کے پاس کھانے کے لیے خوراک تک نہیں، ایک کروڑ بچے اسکولوں سے باہر ہیں ، خط
باتھ آئی لینڈ میں انہیں الاٹ کیے گئے گھر پر سابق کسٹم ملازم کا قبضہ ہے، سابق صدر کا مؤقف
چھتیس گڑھ مسیحی برادری پر پرتشدد حملوں اور مذہبی مظالم کا گڑھ بن چکی ہے
بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری دوبارہ لاحق ہوگئی ہے جیل میں علاج کی سہولیات بھی ناکافی ہیں
مختلف حلقوں کی جانب سے سوالات اٹھائے جانے کے بعد وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے پنجاب حکومت کو ادائیگی کردی گئی
طیارہ جیٹی پر لگا تھا اس دوران گراؤنڈ اسٹاف نے طیارے کے ایک انجن میں آگ کا شبہ ظاہر کیا، ترجمان
الزامات بے بنیاد ہیں، نیب کی جانب سے بیان کردہ ٹرانزیکشنز کا درخواست گزار سے کوئی تعلق نہیں، وکلاء درخواست گزار
جرمنی میں لازمی قرنطینہ کے دوران خوراک، سفر، رہائش اور دیگر اخراجات بھی بعض سواروں نے ذاتی طور پر ادا کیے
ہلمند میں کارروائی کےدوران طالبان رجیم کے2 اہلکار ہلاک اور2 کلاشنکوف رائفلیں قبضے میں لے لی گئیں
رات کراچی میں ہونے والی ہلکی تا درمیانی شدت کی بارش کے اعداو شمار بھی جاری کر دیے گئے
ہیلی کاپٹر میں موجود عملہ بس حادثے کی لائیو کوریج کررہا تھا اور اس کی براہ راست ویڈیو نشر کی جارہی تھی
کراچی پورٹ کی بہتر رابطہ کاری سے عالمی سپلائی چینز تک پاکستان کی رسائی مزید مضبوط ہوگی، ترجمان
ملزم حمید نے عبدالصمد کی بیٹی کو گھر سے بھگا کر شادی کرلی تھی، دو روز قبل داماد اور سسر کے درمیان جھگڑا بھی ہوا تھا
تازہ حملوں سے خطے میں جاری فوجی تناؤ اور یمن میں شہریوں کے تحفظ سے متعلق خدشات مزید نمایاں ہوگئے ہیں
کمسن علی شاہ کو قتل کرنے کے بعد لاش چند روز تک گھر میں موجود پانی کی ٹینکی میں چھپائی گئی، تفتیش میں انکشاف
فیلڈ مارشل کے حوالے سے گزشتہ روز انکا بیان اپنے مفہوم کے اعتبار سے غیر ارادی تھا، انہیں اس بیان پر دلی طور پر افسوس ہے
جنوبی افریقہ کے نائب صدر پال ماشیٹائل بھی طبی عمل کے بعد اپنے ڈاکٹروں کے مشورے پر آرام کر رہے ہیں
اس دورے میں بیس پر روسی فوجی کمانڈروں کے ساتھ ملاقاتیں شامل تھیں
حکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات کی بہتری اور تفریحی سہولیات کی فراہمی کے منصوبوں پر کام جاری ہے
یونیورسٹی میں باقاعدہ تدریسی سرگرمیوں کا آغاز 20 ستمبر 2027 سے کیا جائے گا، اجلاس کو بریفنگ
زینڈایا طویل عرصے سے ٹام کو اپنی زندگی میں شوہر کی حیثیت دیتی ہیں لیکن شادی ہونا ابھی باقی ہے، اسٹائلسٹ
واقعے کی مزید تفصیلات اور حملے میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی آزادانہ تصدیق فوری طور پر نہیں ہوسکی
دو روز قبل بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے شیڈول کے اعلان پر دعویٰ کیا تھا کہ پاکستانی ٹیم بھی کھیلنے آئے گی
فلم میں غزہ کی پٹی پر جنگ کے دوران اسرائیلی افواج کی طرف سے کیے گئے مبینہ جرائم کی دستاویز کی گئی ہے
اسکولوں کی مانیٹرنگ کے لیے ’’یونیفائیڈ مانیٹرنگ ایپ‘‘ متعارف کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیا
پولیس نے ملزم کے قبضے سے جعلی آرمی کارڈ اور دیگر اشیاء بھی قبضے میں لے لیں، جبکہ پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
اویس لغاری نے کہا کہ صارفین کی رائے جاننے کے لیے سروے نیپرا کے مقررہ پیرامیٹرز کے مطابق ہونا چاہیے
ہلاک ملزم پولیس پر فائرنگ میں براہ راست ملوث تھا، جس کی فائرنگ سے کانسٹیبل ظفران شہید جبکہ امتیاز زخمی ہوئے تھے
جسٹس ایاز شوکت نے رضا حسن کی درخواست پر سماعت کا دو صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری کیا
ڈائریکٹر اے اینڈ پی چودھری اکرم نے ضمانت کی درخواست دائر کردی
پاکستان امداد پر مبنی تعلقات سے تجارت اور سرمایہ کاری کی جانب بڑھ رہا ہے، محمد اورنگزیب
حوثیوں کو اپنی سرگرمیاں روکنا ہوں گی، پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے، ترجمان
حالیہ پابندیوں کا اعلان اس انتباہ کے بعد سامنے آیا ہے کہ دو ریاستی حل کو تباہ کیا جا رہا ہے
علی ظفر نے اعتراف کیا کہ وہ خود بھی ماضی میں دوسروں کے حلیے پر تنقید کر چکے ہیں تاہم اب اس رویے کو درست نہیں سمجھتے
جسٹس خادم حسین سومرو نے وکیل جی ایم چوہدری کی درخواست پر فیصلہ سنایا
سیالکوٹ سیکٹر میں پاک فوج نے دو طرفہ حملوں میں دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان سے دوچار کیا
ایرانی ترجمان کے مطابق جرمنی نے اس جنگ کی مذمت کے لیے بھی مطلوبہ اخلاقی جرات کا مظاہرہ نہیں کیا
ایچ آئی وی سے متعلقہ پیچیدگیوں سے مرنے والے بچوں تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے
یو ایس پولیٹیکل آؤٹ لیٹ پولیٹیکو نے 2,064 امریکی بالغوں کے سروے کے نتائج جاری کیے
آسمانی بجلی گرنے سے دو گھروں کا بھی نقصان پہنچا، 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوئے
آپ شوکاز نوٹس کا جواب دیں، آپ کو حقائق چھپانے پر بھاری جرمانہ ہونا چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
ایس آئی ایف سی کاروباری اداروں اور حکومتی محکموں کے درمیان رکاوٹوں اور مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
مختلف علاقوں میں آپریشن رد الفتنہ کے تحت کارروائیوں میں دہشت گردوں کو بھاری نقصان کا سامنا ہے
پانڈا بانڈ سے حاصل رقم پانی، توانائی و صحت کے شعبوں کے جامع منصوبوں میں استعمال کی جارہی ہے، مشیر وزیر خزانہ
ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران جنگ ساتویں ماہ میں داخل ہوچکی ہے