صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تھلاپتی وجے اور اجیت کمار اس بار کسی فلم کے سیٹ پر نہیں بلکہ ایک منفرد موقع پر ساتھ نظر آئیں گے
بطور وزیر اطلاعات بڑی ذمہ داری سے کہہ چکی تھیں کہ سارے اخراجات وزیر اعلی خود ادا کریں گی، عظمیٰ بخاری
ریاض اور مدینہ میں حملوں کے بعد ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کو حفاظت و مرمت کے لیے عارضی طور پر بند کردیا گیا
خاتون پی ٹی ٹیچر ایک طالبعلم اور دو طالبات کے ساتھ مختلف اسکولوں میں جنسی جرائم کی مرتکب ہوئیں
اسما عباس کی نئی کلیکشن سامنے آتے ہی ایک بار پھر صارفین نے سخت تبصروں کا سلسلہ شروع کردیا
جب خوف ہماری صلاحیتوں، ارادوں اور خوابوں کے راستے میں رکاوٹ بن جائے تو اسے شکست دینا ضروری ہوجاتا ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 12 ستمبر سے 14 ستمبر 2026 تک ہوگا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
امریکی ثالثی میں جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے
پولیس نے جائے وقوعہ سے قتل میں استعمال ہونے والا خونی پتھر بھی برآمد کرلیا
ڈانس میں ’زیرو‘ قرار دی جانے والی اداکارہ نے وقت کے ساتھ خود کو بالی ووڈ کی نمایاں ڈانسرز میں شامل کرلیا
شہباز شریف سن لو عوامی غضب سنو، حسینہ واجد کو جہاز مل گیا تھا آپ کو وہ بھی نہیں ملے گا، امیر جماعت اسلامی
صدر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کے حوثیوں پر براہ راست فضائی حملوں کی درخواست پر معذرت کرلی، ذرائع
لیجنڈری اداکار کے مطابق اب ان کی عمر 84 برس ہوچکی ہے لیکن ان کی وہ خواہش آج بھی پوری نہیں ہوئی
سوشل میڈیا صارفین نے حرا مانی کے انتخاب کو انتہائی نامناسب قرار دیا
ہمارے صوبے کی روایت ہے کہ دشمن کہ بیٹی بھی ہو تو ان کی تذلیل نہیں کی جاتی، رکن اسمبلی آمنہ سردار
ن لیگ کی رکن اور اپوزیشن اراکین نے کورم کی نشاندہی کی تاہم اسپیکر نے نظر انداز کیا اور وزیرقانون نے قرارداد پیش کی
یمن کے حوثیوں نے حکومتی فورسز سے جھڑپ کے بعد 6 اہم اضلاع پر قبضہ کرلیا
رواں سال سندھ میں ایم پاکس کے 43 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں سے 15 کا تعلق کراچی سے ہے، محکمہ صحت
اس فیچر کی مدد سے گھر میں موجود دیگر افراد صارف کے پروفائل تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے
چوہدری بشیر محمود بشیر ورک کچھ عرصے سے علیل اور لاہور میں زیرعلاج تھے
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بقول امریکی اقدامات کی بدولت ایران اب کمزور ترین پوزیشن پر آگیا
مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں میں پاکستان کی تاریخی نمائندگی عاصم خان کریں گے
خواتین اکثر اپنی صلاحیت یا عہدے کی وجہ سے نہیں بلکہ معاشرتی تربیت اور سوچ کی وجہ سے پیچھے رہ جاتی ہیں، فاطمہ ثناء
لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو پنجاب میں قتل ہوئیں عمران خان پر پنجاب میں حملہ ہوا، مریم نواز نے بھارت کو کلین چٹ دے دی
تھانہ بسیہ خیل پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے کارروائی کی
یہ ریپ ایک بچی کے ساتھ ہوا ہو تو پھر اس صورت میں ایسا ملزم انسانیت کے دائرے سے نکل جاتا ہے، سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب جاتی امرا میں ہوگی اور صرف شریف خاندان شرکت کرے گا
ملزمان میں مکان کا مالک، ایک موچی، ایک مزدور اور سعودی عرب سے واپس آنے والا شخص شامل تھا، تفتیشی ذرائع
11 ستمبر 2001 کو امریکا کی تین حساس عمارتوں سے مسافر طیارے ٹکرائے گئے تھے جس میں 3 ہزار ہلاکتیں ہوئی تھیں
ایک ہی گھر سے باپ اور بیٹے کے جنازے اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا، ہر آنکھ اشک بار
ایلوویرا میں موجود مرکبات کی خصوصیات کے باعث اسے متعدد مصنوعات اور ادویات میں شامل کیا جاتا ہے
کور کمانڈر کوئٹہ نے میڈیا کے نمائندوں کو بلوچستان میں امن و امان کی بحالی اور درپیش سیکیورٹی چیلنجز سے آگاہ کیا
ویدر نیکسٹ 3 روایتی، سْست اور کمپیوٹنگ کے زیادہ وسائل استعمال کرنے والے عددی تخمینوں پر انحصار ختم کر دیتا ہے
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کی محفوظ آمدورفت کیلیے ایران، عمان اور خلیجی ممالک کے درمیان سفارتی کوششیں جاری ہیں
مرنے والے نشے کے عادی افراد ہیں جو دیوار سے سریا نکالنے کی کوشش کررہے تھے، پولیس
قرارداد پی پی پی، ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے حامی ارکان نے پیش کی
وزیراعظم نے بجلی سے متعلق عوامی شکایات کے ازالے کے لیے ڈسکوز کی سطح پر کمیٹیاں قائم کرنے کے احکامات دیدیے
ابتدائی اطلاعات میں کہا گیا کہ فائرنگ کا نشانہ بننے والی بلٹ پروف گاڑی ایمی ورک کے کنسرٹ سے وابستہ قافلے کا حصہ تھی
بجلی فراہمی والے ادارے بل وصول کر کے منافع بھی کما رہے ہیں، حکومت اس مسئلے کے مستقل حل کے لیے مؤثر میکنزم کیوں نہیں
پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
اوگرا رات کو قیمتوں کا تعین کرے گا اور پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کیا جائے گا، ذرائع
سونف میں متعدد غذائی اجزا اور نباتاتی مرکبات پائے جاتے ہیں، جنہیں صحت کے مختلف پہلوؤں کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے
کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں اور مفرور ملزمان سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں لہٰذا رینجرز کی موجودگی ضروری ہے، قرارداد
میڈیا رپورٹس ہیں سرکاری طیارہ استعمال ہوا 1.25 کروڑ خرچ ہوئے، ایوان میں وضاحت دی جائے، اپوزیشن کی تحریک التوا
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
ملک میں کاشت ہونے والی غیرجینٹک مکئی کی بہتر ہینڈلنگ سے زائد قیمت پر فروخت ممکن ہے، ایل ڈی سی
وژن ’اسمارٹ فون فار آل‘ ہونا چاہیے، پاکستان میں اس وقت 20 کروڑ صارفین موبائل فون استعمال کر رہے ہیں، سیکریٹری آئی ٹی
قومی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، شان مسعود 95 جبکہ رضا اللہ 81 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر نمایاں
ماہرین معیشت نے اتنی بڑی رقم کے مہنگائی اور قومی قرضے پر ممکنہ اثرات پر تشویش ظاہر کی ہے
پاکستان پوسٹ آفس کی ڈیجیٹلائزیشن نہ ہونے کی وجہ سے کمیٹی ارکان کی پوسٹ آفس حکام پر تنقید