صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹرمپ دور میں ’آئس‘ کی جانب سے غیر ملکیوں کی گرفتاری میں سیکڑوں امریکیوں کے شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے
یہ تحقیق سائنسی جریدے سائنس میں شائع ہوئی
کینیڈی سینٹر کے نام کے ساتھ صدر ٹرمپ کا نام شامل کرنے کا اقدام قانونی تقاضوں کے مطابق نہیں، امریکی عدالت
پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور غازی غوری بالترتیب 69 اور 65 رنز بنا کر نمایاں رہے
6.06 میٹر چوڑے پروں اور 5.06 میٹر لمبے جسم والے اس طیارے نے رواں ماہ کامیاب آزمائشی پرواز کی
ایس پی ریلویز کراچی محمد امین عالم نگرانی میں مکمل کی گئی، جس میں ریلویز کے اعلیٰ افسران اور عملے نے حصہ لیا، ترجمان
حکومتی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں تمام ارکان وزیراعلیٰ پر اعتماد کا اظہار کریں گے
سرکاری حج اسکیم کے تحت پہلے روز 5 ہزار 237 حاجی واپس پاکستان پہنچیں گے اور 30 جون کو آپریشن مکمل ہوجائے گا
لاش اور زخمیوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا
آرنے سلاٹ نے گزشتہ برس لیورپول کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے مصطفیٰ نواز کھوکھر اور نور الحق قادری کے ساتھ پریس کانفرنس کی
تفتیشی افسر نے انسداد دہشت گردی عدالت کو بتایا کہ ملزمان کے خلاف سی ٹی ڈی پشاور اور خیبر میں الگ الگ مقدمات درج ہیں
خط میں عدالتی مداخلت کی درخواست کی ہے جس کی کاپی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو بھی ارسال کی گئی ہے
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ نے کل شام 7 بجے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی ہے
آسٹریلیا کے خلاف یادگار میچ پر آسٹریلوی کپتان جوش انگلس نے پاکستانی کپتان کو سوینئر پیش کیا
اسرائیلی نمائندوں نے حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے پر زور دیا
موٹرسائیکل پر تینوں بچے سوار تھے ، تیز رفتاری کے ساتھ ہاتھ چھوڑ کر موٹرسائیکل چلاتے ہوئے توازن کھو بیٹھے
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ بھائیوں کے درمیان زبانی تکرار کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
حکیم بابر نے الزام عائد کیا ہے کہ دونوں ملزمان نے ٹک ٹاک پر ان کی شہرت سے حسد کی وجہ سے یہ اقدام کیا
ایف آئی آر کے مطابق گھر کے قریب بہنوئی ملک سلمان کا گھر تھا، جس کے 3500 روپے شہروز نے دینے تھے
ملزم یاسر پہلے بھی اپنی والدہ پر تشدد کے جرم میں جیل جاچکا ہے، رہائی کے بعد گھر پہنچا اور دوبارہ تشدد کیا، پولیس
10 پاکستانیوں کے اغوا کو 40 روز مکمل ہو چکے، ہمارے پیارے بیمار اور بے یار و مددگار ہیں، حکومت مدد کرے، اپیل
ملزمان کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں میں خورد برد اور سرکاری فنڈز میں بے ضابطگیاں بھی کی گئیں، پراسیکیوشن
جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ملک میں ایئرلائنز کے کرایوں میں بھی کمی کا امکان
جے پی ایم سی میں خاتون مریضہ سے متعلق رپورٹ شدہ واقعے پر انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے
حادثہ مشرقی افغانستان میں جلال آباد اور دارالحکومت کابل کے درمیان سڑک پر پیش آیا
ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل سکھر میں درج نئے مقدمے کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمات کی تعداد 3 ہو گئی ہے
حج کے سب سے بڑے ایوارڈ ’’لبیتم‘‘ میں دنیا کی پہلی 6 پوزیشنوں میں سے پہلی تینوں پوزیشنیں پاکستان کے نام
مسلسل برفباری کے باعث بابو سر ٹاپ کی سڑک اور اردگرد کے بعض علاقوں میں ٹریفک کی روانی متاثر ہے، حکام
لوگوں کے تصاویر بنوانے نے مجھے تھکا دیا، وسیم اکرم کا شکوہ
اسرائیلیوں نے فلسطینیوں کی کھیتی پر حملہ کیا اور علاقے خیربیت المراق میں کئی درختوں کو نقصان پہنچایا
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوگیا، چاندی کی عالمی قیمت 75.29 ڈالر کی سطح پر آ گئی
گوادر ایئرپورٹ حکام اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے پرواز کا بھرپور خیرمقدم کیا
عالمی ہاکی میں پاکستان کا کھویا ہوا مقام بحال کرنا اولین ترجیح ہے، پی ایچ ایف
پولیس نے گھریلو ملازمہ اور اس کے منگیتر کو گرفتار کرکے مسروقہ زیورات برآمد کر لیے
آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے سے سولر پینلز، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان ہے
پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے حکم دیا
سونا اور چاندی سے غلاف کعبہ پر قرآنی آیات دل کش انداز میں تحریر کی گئی ہیں۔
موجودہ چیمپیئن الکاراز انجری کے باعث ایونٹ میں شریک نہیں اور عالمی نمبر ایک جینک سنر پہلے ہی باہر ہوچکے ہیں
حج آپریشن کی آخری پرواز 30 جون کو لاہور پہنچے گی، وزارت مذہبی امور
پاکستان اب بھی مسلم دنیا، خلیجی ممالک اور مختلف بین الاقوامی فورمز میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے
کل تک صوبہ سندھ اکثر اضلاع میں درمیانی سے شدید ہیٹ ویو کی صور تحال برقرار رہنے کا امکان ہے
کیتھرین وائٹ مین نے پاکستانی اسکواڈ کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
نوٹ پر بابائے قوم کی روایتی تصویر کے بجائے مصنوعی ذہانت سے بنی ہوئی تصویر پرنٹ ہے
اگر یہ رجحان جاری رہا تو آنے والے برسوں میں ملک کی آبادی مزید کم ہونے کا امکان ہے
ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بناسکی
حب کے مقام پر بڑی مقدار میں پیٹرول اور ڈیزل غیر قانونی طور پر ذخیرہ کیا گیا تھا
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں، اس لیے عوام کو بھی اس کا مکمل ریلیف ملنا چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
رچن رویندرا (121) اور ٹام بلنڈل (186) نے 217 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کو سنبھالا
فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کو افغان طالبان پاکستان کے حوالے کریں، افغان شہری