US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حملہ آور نے ان کے چہرے پر بار بار مکے مارے جس کے نتیجے میں ان کی ناک اور جبڑا ٹوٹ گیا
ناردرن لائٹ انفنٹری کے 21ویں بیچ میں کل 901 جوانوں نے اپنی عسکری تربیت کامیابی سے مکمل کی
پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے
وطن پر لہو قربان کرنے والے مسیحی بھائیوں کو سلام پیش کرتا ہوں، کرسمس کی مناسبت سے منعقد تقریب سے خطاب
میں نے ڈیلیوری رائیڈرز کے حق میں منطقی اور سچی بات کی، جس کے بعد میری ذاتی زندگی کو نشانہ بنایا گیا، فضا علی
جنہوں نے ترقی میں رکاوٹ ڈالی ان سے مذاکرات نہ ہوں، کامران خان ٹیسوری
صدر زیلنسکی کے مطابق کسی بھی ممکنہ امن معاہدے کو یوکرینی عوام کے ریفرنڈم کے ذریعے منظور کرانا ضروری ہوگا
جب آپ 0-3 سے سیریز ہار چکے ہوں تو جو بھی کہیں یا کریں، اْس پر تنقید ہونا فطری ہے، کپتان
موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گلی سے گزرتی طالبہ کو جملے کسے اور دست درازی کرتے فرار ہوگئے
ترک وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے بلیک باکس کا تجزیہ کسی غیر جانبدار ملک میں کیا جائے گا
نومبر کے آغاز میں شو کے پروڈیوسرز کو نوٹس بھیجا گیا تھا، تاہم ان کا جواب غیر تسلی بخش تھا، پی پی ایل
ویڈیو میں ملزمان کو دکاندار کو گولی مار کر زخمی کر کے بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
ماہرین کی جانب سے اس عرصے کے لیے 2 لاکھ 24 ہزار درخواستوں کی توقع کی جا رہی تھی
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں میں جدید امریکی اسلحہ استعمال کیا گیا
آسٹریلیا کے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں کوئی اسپنر شامل نہیں ہے
گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کے مہمانِ خصوصی میجر جنرل افتخار حسین چوہدری (ہلالِ امتیاز) تھے
آسام کے قبائلی اضلاع کاربی انگ لانگ اور کھیرونی میں زمین کے تنازعات پر پرتشدد مظاہرے جاری ہیں
شمال مغربی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
نغمہ قائداعظم کےافکار کی تجدید اورپاکستان کے محفوظ وباوقار مستقبل کامظہر ہے
موٹروے پولیس نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ترجمان
مذہبی آزادی و باہمی احترام ہمارے قومی عزم کی بنیاد ہیں، صدر آصف علی زرداری
سرنگ مہران ٹاؤن میں واقعے کپڑے کے ایک گودام میں کھودی گئی تھی
ضلعی انتظامیہ نے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بھی معطل کر دی گئیں
مقتول کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، ریسکیو حکام
واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر خاصی ہلچل دیکھنے میں آئی
وزیراعلیٰ بِہار نتیش کمار نے دراصل ہندوستان کے چہرے سے سیکولرازم کا نقاب نوچ ڈالا جو بھارت کے مکروہ چہرے کا منہ بولتا ثبوت ہے
تحقیق و تربیت سے اور تجارتی شعبوں کو مزید ترقی دے کر باہمی تجارت کو کئی گنا بڑھایا جاسکتا ہے
چین کے تعاون سے سی پیک کا ایک منصوبہ شروع کیا گیا تھا، اس منصوبے کے تحت بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کو چین کے صوبے سنکیانگ سے منسلک کر دیا گیا
کرسمس کے موقع پر شہر بھر کے گرجاگھروں، مسیحی آبادیوں اور گھروں میں خوبصورت چراغاں کیا گیا
سیاسی لوگوں کا اقتدار میں آنے کے بعد پروٹوکول برسوں سے تنقید کی زد میں رہا ہے جو گھٹنے کے بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے
محض الزام تراشیوں کی بنیاد پر مسائل کا حل ممکن نہیں اور اس سے مزید شدت پسندی پر مبنی رجحانات جڑ پکڑیں گے
اپنی بچوں کو بچپن سے ہی مختصرلباس، چھوٹے جہانگیہ چست پینٹ یا نیکر اور بغیر آستیوں کے لباس نہ پہنائیں
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ دہشت گردی کا سلسلہ نہ رکنے کا نام لے رہا ہے اور نہ ہی تھمنے کے آثار نظر آتے ہیں
قائد اعظم اور تحریک پاکستان سے متعلق بیش تردستاویزات اور کاغذات قیام پاکستان کے بعد بہت تاخیر سے منظر عام پر آئے
ڈی سی خانیوال کے احکامات پر محکمہ صحت نے ڈاکٹر حافظ ناصر کا نجی کلینک سیل کر دیا گیا
کراچی ایک پرامن اور روادار شہر ہے جہاں تمام مذاہب کو یکساں عزت اور حقوق حاصل ہیں، میئر کراچی
یہ طریقہ کار ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور انسانوں یا جانوروں پر آزمایا جانا باقی ہے
تینوں مسلح افواج کا قائد اعظم کو زبردست خراج تحسین، مسیحوں کو بھی کرسمس کی مبارک باد
مغوی جنید کو کراچی اور کمشور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے بعد بازیاب کرایا، ایس ایچ او الفلاح
گووندا کے اس افیئر کے باعث اہلیہ کیساتھ طلاق کی خبریں گرم رہی ہیں
اسلام آباد والڈ لائف کی ٹیم نے سرچ آپریشن کے دوران جانور کی موجودگی کے شواہد حاصل کرلیے، ترجمان اسلامی یونیورسٹی
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں دو ماہ میں دوسری بار ناظم امتحانات کی خلاف ضابطہ تقرری کے لیے کوششیں شروع کردیں
بھینس کالونی روڈ نمبر 10 نزد شہریار ٹاون میں قائم باڑے میں 6 نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ مار کی، مالک کی درخواست
اریان کے قتل کے مقدمے میں نامزد ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، دوسرے کی تلاش جاری ہے، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
گزشتہ برس سدرہ نوشین کے گھر پر چھاپے کے دوران تقریباً ایک کروڑ ڈالر مالیت کی ہیروئن برآمد ہوئی تھی
گلکرسٹ نے 2001 میں یہ ریکارڈ 870 رنز بنا کر قائم کیا تھا
ریاست نیویارک کے ایک شہر میں گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی گئی
راکیش روشن کی خواجہ سرا کیساتھ جھگڑنے کی ویڈیو پر کمنٹس کی لائن لگ گئی
کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور نے ٹیکس قوانین پر عمل درآمد مؤثر بنانے کے لیے ایک اہم انفورسمنٹ پیش رفت کی، ایف بی آر
چین نے یہ فیصلہ ایک مہلک حادثے کے پیشِ نظر کیا ہے