صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
لاہور میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، یکم جمادی الاوّل 13 اکتوبر بروز منگل ہوگی
تیل کی طلب میں اضافے کی رفتار توقعات سے کم رہنے کے باعث تنظیم نے اپنے تخمینے پر نظرثانی کی ہے۔
وکلا ایکشن کمیٹی کل کراچی بار کے اجلاس کے بعد مشترکہ لائحہ عمل دے گی، سہیل آفریدی نے مثال قائم کردی، سینیٹر حامد خان
محسن نقوی سیکیورٹی صورتحال پر اور اعظم نذیر تارڑ قانونی پہلوؤں پر بریفنگ دیں گے
ایمرجنسی کا نفاذ آئینی تقاضوں سے متصادم ہے، صدر اور وفاقی حکومت ایمرجنسی کا فیصلہ واپس لیں، قرارداد
اب وقت آگیا کہ خلیجی ممالک سبق سیکھیں اور امریکی صدر اور اسرائیلی وزیرِاعظم پر انحصار کرکے خود کو خطرے میں نہ ڈالیں
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
ہارورڈ جیسی کئی بڑی یونیورسٹیاں غریب مگر قابل بچوں کا خرچ خود اٹھاتی ہیں
جلسے، جلسوس، احتجاج، پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی لگادی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر
مریض کو کتے نے ڈھائی ماہ قبل کاٹا تھا، مریض کو ویکسین کی چار خوراکیں دی گئیں، زخمی کی ابتدائی صفائی ٹھیک نہیں تھی
اب اس دور میں ہونے والی مبینہ کرپشن اور بدعنوانی عوام کے سامنے لائی جائے گی، امیر مقام
بچوں سے زیادتی، ہراسمنٹ یا تشدد ناقابل برداشت ہے، ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان پیش کریں گے، پولیس
ڈپٹی کمشنر لاہور، سی سی پی او اور دیگر افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
کرکٹ کی 149 سالہ تاریخ میں ایسا ریکارڈ پہلی بار قائم ہوا ہے جس کا ٹوٹنا تقریباً ناممکن ہے
واقعے کی تحقیقات کے سلسلے میں بس اور ٹرک دونوں کے ڈرائیوروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے
پولیس نے کیس کی تفتیش آگے بڑھانے کے لیے سیل ایف آئی آر بھی کھول دی
کیسٹر آئل نسبتاً گاڑھا ہوتا ہے اور اس میں رائسنولک ایسڈ موجود ہوتا ہے۔
لبوشین کی یہ کارکردگی ٹیسٹ کرکٹ کے منفرد اعداد و شمار میں ایک دلچسپ اضافہ ہے
وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات سے قبل مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کا امکان
ایران اور متعلقہ فریقوں کے درمیان ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ بدستور جاری ہے، اسماعیل بقائی
اس سے قبل افغانستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 240 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی
پرواز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت اتر گئی اور تمام مسافر و عملہ محفوظ رہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 2100 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
طیارے کو تکنیکی خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا، ترجمان پاک فوج
دارالحکومت میں ہزاروں سیکورٹی فورسز کو تعینات کیا گیا ہے
اکتوبر 2023 سے نومبر 2025 کے دوران مورفین کے 2 ہزار 809 انجکشن استعمال کیے گئے
پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل شام ایوان صدر میں طلب کرلیا گیا
امریکا نے متحدہ عرب امارات اور آبنائے ہرمز کے اطراف انتہائی مہنگے اثاثے قائم کر رکھے ہیں
مقامی حکام نے عملے کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں مدد فراہم کی
لکھ کر دیتے ہیں عمران خان سے ملوادیں باہر آکر کچھ نہیں بتائیں گے، اپوزیشن لیڈر
درخواست سلمان ایڈووکیٹ نے دائر کی، صدر پاکستان، وزیر اعظم اور گورنر خیبر پختونخوا کو فریق بنایا گیا ہے
محمد یحییٰ اخوانزادہ مخصوص 12 اضلاع کی ایڈمنسٹریشن کے امور دیکھیں گے
پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کرنے پر مظاہرین منتشر ہوگئے، ڈی پی او
ایک صارف نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میگھن مارکل اپنی چائے اور جام کی تشہیر کیلئے ملالہ یوسفزئی کا نام استعمال کر رہی ہیں۔
سب سے زیادہ جانی نقصان شمالی چرنی ہیو کے علاقے پریلکی میں ہوا
ملزمان حساس مقامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
سابق جنوبی افریقی بولر شان پولاک کا کہنا ہے کہ پنک بال کے استعمال سے مزید 45 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکتا تھا
پاکستان کا افغان حکومت سے صرف ایک مطالبہ ہے کہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال سے روکا جائے، وزیر خارجہ
نیلم منیر نومبر 2024 میں محمد راشد سے شادی کے بعد دبئی منتقل ہو گئی تھیں۔
مختلف علاقوں میں پولیس کے چھاپے جاری، ضلع بھر میں بھاری نفری تعینات
سینیٹرز کے مطابق ماسکو سے ایندھن کی خریداری روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو مالی فائدہ پہنچا سکتی ہے
معاشی استحکام کے لیے مہنگائی، زرمبادلہ ذخائر اور شرح پالیسی کو مناسب سطح پر رکھنا ضروری ہے، محمد اورنگزیب
ابھیشیک نے محض 18 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کرکے حریف بولرز کو دباؤ میں ڈال دیا
وہ جلد مصر واپس آ کر اپنی شادی کی تیاریوں میں شامل ہونے والی تھیں، اہلِ خانہ
ایم ڈی کیٹ میں اندرون سندھ کے طلبہ کی نمایاں کارکردگی پر مختلف حلقوں نے نتائج کو مشکوک قرار دیا تھا
ڈویلپمنٹ پر قربانی دے سکتے ہیں، سیکیورٹی پر نہیں، گورنر کے پی کے کا ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب
ویڈیو سامنے آنے کے بعد متعدد صارفین نے فیصل قریشی کے ڈانس اور عمر سے متعلق طنزیہ تبصرے کیے۔
صوبائی محکمہ قانون نے اعلامیہ جاری کر دیا
صوبائی حکومت گزشتہ 13 برس کے دوران دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے میں ناکام رہی، عطا اللہ تارڑ
سعودی عرب کا فلائٹ آپریشن تاحال غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے، ایئرپورٹ ذرائع