صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تھانہ تھانہ ہیئر کی حدود میں شہری نے 15 پر 3 لاکھ 12 ہزار روپے ڈکیتی کی اطلاع دی، تفتیش کے دوران سب خود اُگل دیا
وزیرریلوے نے بتایا کہ 15 ستمبر کو موہن جودڑو ٹرین جبکہ 15 اکتوبر سے راولپنڈی کیلیے ٹرین سروس بحال ہوجائے گی
رُوسٹ فوری رابطے کے بجائے صبر اور انتظار پر مبنی ڈیجیٹل کمیونیکیشن پیش کرتا ہے
درخواست میں 18 اگست کے حکم پر نظرثانی، ترمیم اور اسے واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے
علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور اسرائیلی فوج نے پتنگوں کا مکمل معائنہ کرکے اسے بےضرر قرار دیا
این سی سی آئی اے نے ڈیجیٹل شواہد اکھٹے کرلیے جبکہ ملزمہ کی گرفتاری کیلیے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے
دوربین زمین پر کب اور کہاں دوبارہ داخل ہوگی، اس کی حتمی تاریخ اور مقام ابھی معلوم نہیں
سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا
فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 82 ہزار 936روپے کی سطح پر آگئی
عدالت نے ملزم جھامن داس کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے انوسٹیگیشن جوائن کرنے کی ہدایت کردی
انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر ڈیرن گف نے شاہین آفریدی کو اسکواڈ سے باہر رکھنے کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا
مظاہرین کی جانب سے کے-الیکٹرک کے خلاف شدید نعرے لگائے گئے اور حکام سے مطالبہ کیا بجلی اور پانی کا نظام درست کیا جائے
چھ ہفتوں بعد خصوصی اسکین کے ذریعے شرکا کے جگر میں موجود چربی کی مقدار کا جائزہ لیا گیا
آبنائے ہرمز کو بحری ناکہ بندی کے ذریعے کنٹرول کیا جا رہا ہے، صدر ٹرمپ
مقابلے کے اختتامی 5 سیکنڈز میں ان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
تحقیق میں تقریباً 10 فی صد پیجز پر اے آئی سے تحریر کیے جانے کے نمایاں آثار ملے
بارشوں کے دوران 7 افراد زخمی ہوئے، 60 مکانات مکمل تباہ ہوئے اور 157 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، ایس ڈی ایم اے
ایک اور صارف نے تبصرہ کیا کہ شاید امی نے خریدے ہوں گے، ایک دو سال اور چل جائیں گے
انتظامی یونٹس سندھی مہاجر کی نہیں نظام کی بات ہے، بھارت نے صوبوں کی تعداد 9 سے بڑھا کر 38 کردی مگر ہم چار پر ہیں
استغاثہ کیجانب سے 14 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی، عدالت نے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
ٹک ٹاکر پرشادی کی تقریب میں شرکت پر اعتراض ہوا، ہری پور میں حملے کی کوشش ہوئی اور5 افراد گرفتارہیں، ایس ایس پی آپریشنز
واقعہ نیو کراچی میں پیش آیا، مرد اور خاتون کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو
ٹی وی میزبان کلاس فان کروئسٹم نے لکڑی کے روایتی ڈچ جوتے کی شکل میں تیار کردہ ایک منفرد گاڑی چلا کر نیا ریکارڈ قائم کیا
پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے 2 گول کیے جبکہ حنان شاہد اور حماد نے ایک، ایک گول اسکور کیا
ذرائع نے بتایا کہ انتظامی اقدامات کے تحت پی اے اے اور سی اے اے کے افسران پر مشتمل جوائنٹ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے
30 اگست تک جاری رہنے والی پی ایس اے کی چیمپین شپ میں 6 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم رکھی گئی ہے
کسی بھی غذائی جزو کی ضرورت سے زیادہ مقدار فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بن سکتی ہے
وفاقی وزیر اطلاعات نے پی ٹی آئی سے کہا کہ اس معاملے پر سیاست سے بھی گریز کیجیے، اسی میں آپ کی بہتری ہے
صدر ڈومینیکن ریپبلک نے عالمی امن کے فروغ میں پاکستان کے مثبت اور تعمیری کردار کو سراہا
زکربرگ نے آئرلینڈ میں واقع محل کے ساتھ موجود تقریباً 440 ایکڑ زمین بھی خریدی ہے
پہلا رومانوی تعلق ایک اداکارہ کے ساتھ تھا، تاہم اس تجربے کے بعد دوبارہ کسی اداکارہ کے ساتھ تعلق قائم نہیں کرنا چاہتا
غذائیت سے بھرپور یہ سبزی صحت کے لیے متعدد فوائد رکھتی ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
صیہونی مخالف کارکنوں کو پولیس نے ٹریفک میں خلل ڈالنے کی الزام میں حراست میں بھی لے لیا
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 400 سے زائد رکشہ ڈرائیورز کو چالان ٹکٹ جاری کیے گئے، ترجمان پولیس
دانتوں کی تکلیف کے باعث کھانا پینا دشوار ہوجاتا ہے اور معمول کے کاموں پر توجہ دینا بھی مشکل ہوسکتا ہے
پاکستان بار کونسل کے مطابق جمہوری اصولوں کے تحت چلنے والے ادارے میں اقلیت، اکثریت پر اپنا مؤقف مسلط نہیں کرسکتی
الیکٹرانک ڈیوائسز کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال پر ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز ہے
لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلا رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی
فلم کی انتظامیہ سلمان خان سے ایکشن مناظر کروانے کے معاملے میں محتاط انداز اختیار کر رہی ہے
کرینہ کی جم کے باہر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے وزن میں غیر معمولی تبدیلی محسوس ہورہی ہے
حکومت نے عمران خان کے علاج سے متعلق فیصلے کو ردی کی ٹوکری میں پھینک کر ججز کے منہ پر طمانچہ مارا ہے، سہیل آفریدی
یوٹیوب پر کارٹون کی ویڈیوز کو مجموعی طور پر 37 ارب سے زیادہ مرتبہ دیکھا جاچکا ہے
سرکاری وکیل کے مطابق تینوں مقدمات کے عبوری چالان درخشاں پولیس نے جمع کرائے تھے
نیتن یاہو نے کنیسٹ انتخابات سے قبل ترکیہ کے خلاف اپنی بیان بازی کو تیز کر دیا ہے
غذائی اجناس، گاڑیوں، ٹرانسپورٹ سامان اور مشینری سمیت مختلف اشیا کی درآمد میں اضافہ ریکارڈ ہوا
پولیس نے اچانک سیکیورٹی واپس لے لی جب کہ مشکوک گاڑیاں پیچھا کررہی ہیں، بہن کا دعویٰ
دونوں شخصیات کے درمیان دینی، تعلیمی اور معاشرتی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی
حالیہ طبی معائنے میں بھی کینسر کی واپسی کے کوئی آثار نہیں ملے
اگلے مالی سال میں بھی صنعتی علاقوں کی ترقی کے لیے مزید فنڈز مختص کیے جائیں گے، مرتضیٰ وہاب