صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
2025 کے گزرے سال کی منجھی تلے جب ہم ڈانگ پھیرتے ہیں تو ایک بھی قابلِ فخر شئے ہاتھ نہیں لگتی ۔ یہ گزرا برس اظہارِ آزادی کے لحاظ سے مزید سمٹ اورسکڑ کر رہ گیا
سوئی سدرن گیس کمپنی نے تو عوام کی کھال کھینچنے کی انتہا کر رکھی ہے اور اس نے بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
پاکستان کا دوسرا بڑا مسئلہ بھی وراثت میں ملا ہے لیکن ظاہری طور پر یہ لاینحل ہے
پاکستان کا ایک بڑا چیلنج افغانستان کا ہے اور اس کا جو باہمی گٹھ جوڑ ہمیں اس وقت بھارت دوستی یا بھارت نوازی کی صورت میں دیکھنے کو مل رہا ہے
وینزویلا کے معاملے میں امریکی صدر کا تازہ اعلان اس سے بھی زیادہ تشویشناک ہے
ٹک ٹاک کا سرچ فیچرمستند مواد کی تلاش کیلیے ایک طاقتور ذریعہ بن چکا ہے
مجید چوہدری آسٹریلیا میں مقیم تھے اور 2 سال قبل وطن واپس لوٹے ہیں
کیمرہ کے شوقین صارفین کے لیے بھی خوشخبری ہے
یہ دورہ صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی صریحاً خلاف ورزی اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کے منافی ہے
پرندہ بجلی کے کھمبے کی تاروں میں الجھ کر بری طرح پھنس گیا تھا
ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
اس قبل دیگر ممالک سے بھی عالمی شہرت یافتہ برانڈ کے فارمولا دودھ کو اُٹھایا گیا تھا
پنجاب میں علما کو25 ہزار دیے جارہے ہیں، امام صاحب کا قد، آنکھوں کا رنگ اور بیوی کا نام پوچھا جاتا ہے، سربراہ جے یو آئی
ڈپٹی کمشنر لاہور نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس مراسلہ جاری کردیا، اہم ہدایات بھی درج
انی پی ٹی آئی کی لائن کیا ہے یہ دیکھنے کے لیے بانی کا ایکس اکاونٹ دیکھیں، وہ صرف زہر اور آگ اگلتے ہیں، بلال اظہرکیانی
ہم 8 فرروی کو ہاکستان بند کریں گے توپھر مذاکرات ہوں گے، مذاکرات تب ہوں گے جب آئین کی بالادستی ہوگی، محمود خان اچکزئی
کویت میں بھی منشیات اسمگلنگ پر دو بھارتی کو سزائے موت سنائی گئی ہے
واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ہیکنگ سے بچانے اور فوری بحال کیلیے طریقہ سامنے آگیا
پراپرٹی پر قبضہ سابق وزیر اعظم آزادجموں و کشمیر کے بھجوائے بندوں نے کیا، ایف آئی آر
پوٹن کے کردار کی پیشکش کا مقصد روسی ثقافت، اقدار اور قومی تشخص کو دنیا بھر میں فروغ دینا ہے
سوشل میڈیا، آن لائن کورسز، فری لانسنگ اور معلوماتی ویب سائٹس خواتین کے لیے طاقتور وسائل بن سکتی ہیں
ساجد تربت میں ریکی، سہولت کاری اور نوجوانوں کی بھرتی کا کام کرتا تھا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی
تین نشستوں پر کراچی یونیورسٹی ٹیچرز فورم(کے یونیورسٹی ٹی ایف) نے برتری حاصل کی
نیپرا حکومتی درخواست پر 12جنوری کو سماعت کرے گی
مشتعل جنونیوں کے ہجوم کے اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں نفرت آمیز نعرے بازی بھی کی
کھجور خون کی کمی دور کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے
ہم نے ایک دوسرے پر کوئی شرائط لاگو نہیں کی ہیں اوراس معاملے کو کامیابی سے طے کرلیا ہے، وکیل
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
ٹرمپ نے عالمی عدالت کے مجرم نیتن یاہو کو بھی تحفظ دیا ہے اور وہ نوآبادیاتی نظام کیلیے کام کررہا ہے، امیر جماعت اسلامی
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 281روپے 10پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
وزیراعلیٰ کے پی مختلف اضلاع میں اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کریں گے اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بھی ملاقات کریں گے
عالمی برادری مقبوصہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کے مظالم بند کرائے، فیصل ممتاز راٹھور
شیر علی نامی نوجوان نے صرف 8 سال کی عمر میں اپنا گردہ عطیہ کر کے والدہ کی زندگی بچائی تھی
37 سالہ خاتون کے تین بچے تھے اور انھوں نے دو شادیاں کی تھیں
پاکستان سپرلیگ کے نئے سیزن میں 8 ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی
امریکی فورسز 3 جنوری کو بڑے حملے میں صدر مادورو اور اہلیہ کو گرفتار کرکے نیویارک لے گئے تھے
ہاتھی نے گیند میں دلچسپی دکھاتے ہوئے اپنی ٹانگوں سے فٹبال کو کک کرنا شروع کردی
آج کی نیلامی معمولی نہیں تھی یہ پاکستان میں سرمایہ کاری پر اعتماد ہے، چیئرمین پی سی بی کا تقریب سے خطاب
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے سہولت متعارف کرادی جس کے تحت شہری گھر بیٹھے ریکارڈ میں تبدیلی کرا سکتے ہیں
پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم ایف کے ایس گروپ اور آٹھویں ٹیم اوزیڈ ڈیولپرز نے خریدلی
پولیس نے کرائم سین یونٹ کو موقع پرطلب کرلیا
یہ واقعہ دسمبر 2025 میں فرید آباد میں ہونے والے ایک قومی شوٹنگ مقابلے کے دوران پیش آیا
ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے
پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت پر آئی ایچ آر اے نے پہلے ہی تحقیقات کا آغاز کر رکھا ہے
تینوں اداکاراؤں کو ایک متنازع پارٹی کے ماحول میں دیکھا جاسکتا ہے
وینزویلا کے تیل کے ذخائر جو اس کی آزادی، خودمختاری اور خوشحالی کا باعث ہونا چاہئے تھے، وہی اس میں رکاوٹ ہیں
ملکی سلامتی، دفاع اور خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسین
ڈریپ سے بھی سوالات کئے گئے تھے ان کا جواب نہیں دیا گیا، ممبر قومی اسبلی
تھانہ آر اے بازار پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔