صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
70 میل طویل یہ ریلوے اور کارگو سرنگ 8 سال سے کم مدت میں مکمل کی جاسکتی ہے، جس پر تقریباً 8 ارب ڈالر لاگت آئے گی
ابتدائی تفتیش میں جاں بحق اور زخمی باپ بیٹا بتائے جارہے ہیں
اسلامی سینٹر کے بانی رکن 80 سالہ ابراہیم بالا کو مسجد کے قریب ہی قتل کردیا گیا
سہ ملکی سیریز پاکستان، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلی جانی تھی
کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب گاڑی سے 120 کلوگرام چرس اور 30 کلو افیون برآمد ہوئی
شہزادہ اینڈریو نے ملکہ الزبتھ دوم کی جانب سے دیا گیا لقب ’’ڈیوک آف یارک‘‘ بھی واپس کردیا
بیشتر لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں، جنہیں نکالنے کے لیے بھاری مشینری کی ضرورت ہے
اسرائیل نے ایک بار پھر امن معاہدے کو پامال کرتے ہوئے غزہ پر فضائی حملہ کردیا
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈپریشن اور اینگزائٹی سب سے عام ذہنی عارضے ہیں
تانیا نے اپنے مبینہ بوائے فرینڈ بلراج سمیت کئی افراد کو دھوکا دیا
شہری بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والا ہے
پی ایم اے لانگ کورس پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مختلف ممالک کے سفرا، اعلیٰ حکومتی شخصیات اور فوجی قیادت شریک ہے
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے
اگر فوری حفاظتی اقدامات نہ کیے گئے تو اگلی دہائی میں یہ جانور پاکستان کے کئی علاقوں سے مکمل طور پر غائب ہو سکتا ہے
بڑے ممالک میں سب سے کم قومی قرض افغانستان کا 1.6ارب ڈالر اور ہر افغان 30 ڈالر کا مقروض ہے
حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام نے اس تجویز پر آمادگی ظاہر نہیں کی
بھتہ خوروں نے پرنٹنگ پریس کے مالک سے بھتہ طلب کیا تھا اور نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی تھیں
گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ جوہرآباد میں مقدمہ نمبر 423/2025 درج کرلیا گیا
صدر ٹرمپ نے کہا کہ مجھے جنگیں رکوانا پسند ہے۔ پاکستان اور افغانستان کی سرحدی کشیدگی سے پوری طرح آگاہ ہوں
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کی محنت، جذبے اور ٹیم ورک کو سراہا
گوندھ کے گویا پتی گل کی‘ وہ ترکیب بنائی ہے رنگ بدن کا تب دیکھو جب چولی بھیگے پسینے میں
بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی شناخت کے ساتھ ساتھ بینظیر بھٹو صرف پاکستان ہی کی نہیں، بلکہ پوری مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں
نیتن یاہو نے استقبالی کلمات میں ٹرمپ کو اسرائیل امریکا تعلقات کی تاریخ میں سب سے بڑا محسنِ اسرائیل قرار دیا۔
قیام پاکستان کے بعد سے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات خوشگوار نہیں رہے
گاؤں کے بزرگ یہ کہتے سنے گئے کہ جب پانی بہنا چھوڑ دے تو یہ زہر بن جاتا ہے
ذہنی تنائو‘ تفکرات اُداسی اور غصے میں مبتلا لوگوں کی اکثریت کے اعتبار سے بھارت ہم سے کہیں آگے ہے
آج دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں دہشت گردی ایک عالمی چیلنج ہے
ریسکیو 1122 کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی عملہ ایک فائر ٹینڈر کے ہمراہ موقع پر پہنچ گیا
دو سال کے عرصے میں انہوں نے 1095 آرڈر حاصل کیے
جمیل احمد نے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ، جے پی مورگن، بینک آف امریکا، جیفریز اور کریڈٹ ریٹنگ کی اہم ایجنسیوں کے حکام سے ملاقات کی
مقتولہ کی شناخت 55 سالہ شمیم اختر زوجہ بشیر احمد کے نام سے کی گئی
متوفی کی شناخت 25 سالہ ایان کے نام سے کی گئی
حرا مانی کی ہم شکل ہونے پر ڈاکٹر اقدس کو سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی ملی تھی
واٹس ایپ نے اسپیم اور غیر مطلوب پیغامات سے نمٹنے کیلئے نئی پابندیاں متعارف کرانے جا رہی ہے
میری شادی 16 سال کی عمر میں ہوئی اور 18 سال میں ماں بن چکی تھی، غزالہ جاوید
تمام سرکاری پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں سی سی ٹی وی کیمرے لازمی قرار دے دیے گئے ہیں، محکمہ تعلیم
پاکستان سیمنٹ، کپڑا، ادویات، میڈیکل اور کھیل کے آلات بھیجتا ہے جبکہ افغانستان تازہ و خشک پھل، کوئلہ بھیجتا ہے
امن کی ہر کوشش میں پائیدار جنگ بندی، اسرائیلی انخلا اور غزہ کی تعمیرنو کو یقینی بنانا چاہیے، صدر آصف علی زرداری
پنجاب کی سالٹ رینج میں 40 بھیڑیوں کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں: ماہرین
نہ کوئی مظاہرہ ہوا، نہ ہی کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئیں، بازار اور مارکیٹیں معمول کے مطابق کھلی رہے
ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بننے کے لیے گورننس اور ریگولیشن اسٹرکچر کو جدید بنانا ہوگا،وفاقی وزیر منصوبہ بندی
انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات، مصر، قطر، آذربائیجان اور اٹلی نے غزہ امن فوج کا حصہ بننے کی پیشکش کی ہے
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ روشنی کائنات کے بڑے رازوں میں سے ایک کو حل کرنے میں مدد کر سکتی ہے
کابل کے حکمران اب بھارت کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں، وزیردفاع خواجہ آصف
سیکریٹری مذہبی امور کی منظوری سے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے، وزارت مذہبی امور
افغان طالبان حکومت اور پاکستان کے درمیان عارضی جنگ بندی کو دوحہ میں جاری مذاکرات کے اختتام تک بڑھا دیا گیا ہے
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 282روپے 15پیسے کی سطح پر مستحکم رہی
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے مزید ایک کھرب 7 ارب 55کروڑ 66 لاکھ 43ہزار 770روپے ڈوب گئے
بیل آوٴٹ پیکج کے تحت کیے گئے سخت ٹیکس اقدامات کی بدولت حکومت کی مجموعی آمدن میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، آئی ایم ایف
صوبائی حکومت ایئر پنجاب کے نام سے صوبے کی پہلی ایئر لائن کی منظوری دے چکی ہے