صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سرنگ مہران ٹاؤن میں واقعے کپڑے کے ایک گودام میں کھودی گئی تھی
ضلعی انتظامیہ نے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بھی معطل کر دی گئیں
مقتول کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، ریسکیو حکام
واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر خاصی ہلچل دیکھنے میں آئی
وزیراعلیٰ بِہار نتیش کمار نے دراصل ہندوستان کے چہرے سے سیکولرازم کا نقاب نوچ ڈالا جو بھارت کے مکروہ چہرے کا منہ بولتا ثبوت ہے
تحقیق و تربیت سے اور تجارتی شعبوں کو مزید ترقی دے کر باہمی تجارت کو کئی گنا بڑھایا جاسکتا ہے
چین کے تعاون سے سی پیک کا ایک منصوبہ شروع کیا گیا تھا، اس منصوبے کے تحت بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کو چین کے صوبے سنکیانگ سے منسلک کر دیا گیا
کرسمس کے موقع پر شہر بھر کے گرجاگھروں، مسیحی آبادیوں اور گھروں میں خوبصورت چراغاں کیا گیا
سیاسی لوگوں کا اقتدار میں آنے کے بعد پروٹوکول برسوں سے تنقید کی زد میں رہا ہے جو گھٹنے کے بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے
محض الزام تراشیوں کی بنیاد پر مسائل کا حل ممکن نہیں اور اس سے مزید شدت پسندی پر مبنی رجحانات جڑ پکڑیں گے
اپنی بچوں کو بچپن سے ہی مختصرلباس، چھوٹے جہانگیہ چست پینٹ یا نیکر اور بغیر آستیوں کے لباس نہ پہنائیں
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ دہشت گردی کا سلسلہ نہ رکنے کا نام لے رہا ہے اور نہ ہی تھمنے کے آثار نظر آتے ہیں
قائد اعظم اور تحریک پاکستان سے متعلق بیش تردستاویزات اور کاغذات قیام پاکستان کے بعد بہت تاخیر سے منظر عام پر آئے
ڈی سی خانیوال کے احکامات پر محکمہ صحت نے ڈاکٹر حافظ ناصر کا نجی کلینک سیل کر دیا گیا
کراچی ایک پرامن اور روادار شہر ہے جہاں تمام مذاہب کو یکساں عزت اور حقوق حاصل ہیں، میئر کراچی
یہ طریقہ کار ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور انسانوں یا جانوروں پر آزمایا جانا باقی ہے
تینوں مسلح افواج کا قائد اعظم کو زبردست خراج تحسین، مسیحوں کو بھی کرسمس کی مبارک باد
مغوی جنید کو کراچی اور کمشور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے بعد بازیاب کرایا، ایس ایچ او الفلاح
گووندا کے اس افیئر کے باعث اہلیہ کیساتھ طلاق کی خبریں گرم رہی ہیں
اسلام آباد والڈ لائف کی ٹیم نے سرچ آپریشن کے دوران جانور کی موجودگی کے شواہد حاصل کرلیے، ترجمان اسلامی یونیورسٹی
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں دو ماہ میں دوسری بار ناظم امتحانات کی خلاف ضابطہ تقرری کے لیے کوششیں شروع کردیں
بھینس کالونی روڈ نمبر 10 نزد شہریار ٹاون میں قائم باڑے میں 6 نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ مار کی، مالک کی درخواست
اریان کے قتل کے مقدمے میں نامزد ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، دوسرے کی تلاش جاری ہے، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل
گزشتہ برس سدرہ نوشین کے گھر پر چھاپے کے دوران تقریباً ایک کروڑ ڈالر مالیت کی ہیروئن برآمد ہوئی تھی
گلکرسٹ نے 2001 میں یہ ریکارڈ 870 رنز بنا کر قائم کیا تھا
ریاست نیویارک کے ایک شہر میں گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی گئی
راکیش روشن کی خواجہ سرا کیساتھ جھگڑنے کی ویڈیو پر کمنٹس کی لائن لگ گئی
کارپوریٹ ٹیکس آفس لاہور نے ٹیکس قوانین پر عمل درآمد مؤثر بنانے کے لیے ایک اہم انفورسمنٹ پیش رفت کی، ایف بی آر
چین نے یہ فیصلہ ایک مہلک حادثے کے پیشِ نظر کیا ہے
رقم سال 2023اور2024کےدوران مسافروں کوجاری ٹکٹس کی مد میں وصول کی گئی
575 ایف آئی آرز بھی درج کرائی گئیں
بونی بلیو پر اسلامی اور مقامی ثقافتی اقدار کے منافی مواد بنانے کا الزام تھا
اڈیالہ چوکی پولیس انچار نے بروقت کارروائی کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج
کانفرنس میں دنیا کے 80 ممالک سے 200 سے زائد عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی شرکت کررہے ہیں
دو کلو وزنی گولڈن فینکس کراؤن کی مالیت تقریباً 2 لاکھ 80 ہزار ڈالر تھی
قانون کی تشکیل اور اس کے نفاذ کا طریقہ ایسا کیوں رکھا گیا کہ خود انصاف کی بنیادیں لرزنے لگیں؟
کرسمس کو پرامن کرسمس بنائیں تاکہ پوری دنیا کو ایک پیغام مل سکے کہ امن کا دوسرا نام کرسمس ہے
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
تحقیق میں سوئیڈش سائنس دانوں نے 100 سے زائد افراد کی صحت پر اس غذا کے اثرات کا جائزہ لیا
سنیتا مارشل کی چچی ہر سال کرسمس پارٹی کا اہتمام کرتی ہیں، جہاں وہ بچوں کے ساتھ شریک ہوتے ہیں
580 میٹر بلند اور 125 فلورز پر مشتمل ایمریٹس دبئی ایئر ہوٹل کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا
حکمران ہم پر یورپ کا حیوانیت والا تصور مسلط کرنا چاہتے ہیں، ان کے ساتھ لڑائی ہے تو پھر ہم لڑیں گے، سربراہ جے یو آئی
امن و امان خراب کیا گیا یا ریلی روکی گئی تو اسلام آباد بھر میں شٹر ڈاؤن کر دیا جائے گا، اجمل بلوچ
عمران خان سے نئے میثاق پر دستخط کرانے کی ذمہ داری لینے کا اعلان، شفاف انتخابات، نئے الیکشن کمشنر کی تقرری پر بات ہوگی
پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کے لیے 135 ارب روپے کی بولی دی گئی جبکہ اس کے لیے 100 ارب ریفرنس پرائس مقرر کی گئی تھی
یہ نرسنگ ہوم 174 بستروں پر مشتمل ہے
وان رو پینگ وزٹ ویزا پر پاکستان آئی ہوئی تھی، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردی، ذرائع
مرکزی ملزم عنصر عباس کو 3 سال 3 ماہ قید ، 50 ہزار روپے جرمانہ، ایکسپریس نیوز نے کیس کو بھرپور انداز سے اٹھایا تھا
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو دبئی میں منعقد ہونے والے ورلڈ اسپورٹس سمٹ 2025 میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا
کراچی میں 256 افراد ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے جاں بحق ہوئے، چھیپا حکام