صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
گزشتہ مالی سال 2023-2024 کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 9 ارب 39 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی
شیفالی نے رئیلٹی شوز نچ بلیے اور بگ باس 13 میں بھی شرکت کی
نوٹیفکیشن کے مطابق نئے کرایوں کا اطلاق 4 جولائی 2025 سے ہو گا
محمد اورنگزیب نےعالمی برادری پرزور دیاکہ اب صرف وعدوں پر اکتفا نہیں کیا جا سکتا بلکہ فوری اور مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے
محکمہ مال پنجاب کے ملوث افسران کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے جاری، پناہ گزینوں کے پلاٹ دیگر لوگوں کو دیے گئے
ایک ماہ میں حماس کے ہاتھوں مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 21 ہوگئی
پی ٹی آئی کو آج جن حالات کا سامنا ہے، اس کی واحد وجہ ان کی یہی غیر سیاسی سوچ ہے، وزیرمملکت داخلہ
بیٹے علی کاظمی نے والد اور بہن کے ساتھ سال گرہ منائی
سرکاری وکیل کی جانب سے درخواست کی مخالفت پر درخواست گزار کے وکیل الجھ پڑے، عدالت نے درخواست مسترد کردی
گرفتار ملزم سےلاکھوں روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے، ترجمان ایف آئی اے
لاہور ہائی کورٹ نے دو روز قبل انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا
پی ڈی ایم اے نے سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی
آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ کے فل بینچ نے توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنادیا، سیشن جج کو 3 دن قید کی سزا
مجرم کے خلاف مقدمہ جون 2024 میں درج کیا گیا تھا، عدالت نے مجرم پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے
اگر حماس نے یہ تجویز نہ مانی تو پھر بڑی تباہی ہوگی، ٹرمپ کی دھمکی
ایران پر حملے میں ایٹمی سائنسدانوں اور اعلیٰ ملٹری کمانڈرز کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیلی منصوبہ سامنے آگیا
اداکارہ شیفالی کی اچانک اور غیر متوقع موت 27 جون کو ہوئی تھی
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے لیے شوقیہ وردی پہن کرعوام پرروب ڈالنے کی کوشش کررہےتھے، ملزمان کا اعتراف
یہ اپ ڈیٹ حاصل کرنے والی تازہ ترین ڈیوائس سام سنگ گلیکسی اے 06 فور جی ہے
تم سازشوں اور غیر آئینی اقدامات میں ناکام ہوگئے، اب قانونی طریقے سے کے پی حکومت ختم کر کے دکھاؤ، گنڈا پور
ادارے کی پالیسی کے تحت 120 دن کے لیے موبائل ڈیوائسز کو ٹیکس فری سہولت حاصل ہے
صرف نظریے والے ہی پاکستان تحریک انصاف میں رہیں گے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس میں خطاب
ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 بیسز پوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کردی گئی
کوٹ لکھپت میں قید تمام بے گناہ اسیروں کا یہ متفقہ فیصلہ ہے، ہمیں بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے، گفتگو
عدالت نے ملزمان عابد مسیح اور تنویر الیاس کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
تفتیشی افسر نے ملزمان کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی جبکہ عدالت نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
وزیراعظم اجلاس میں پاکستان کے مؤقف کو اجاگر کریں گے، اہم علاقائی و عالمی چیلنجز پر روشنی ڈالیں گے
انٹربینک مارکیٹ میں وقفے وقفے سے درآمدی نوعیت کی طلب سے کاروباری دورانیے میں ڈالر اتارچڑھاؤ کا شکار رہا
مودی سرکار نے مسلمانوں سے سر چھپانے کا حق بھی چھین لیا
میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا کہ 11 کروڑ کے بسکٹ کھا گیا، وزیراعلیٰ کے پی
فنانس ایکٹ 2025کے نفاذ کے ساتھ ہی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگیا
نیا لوگو ٹیم کی نئی توانائی اور عزم کی عکاسی کرتا ہے
عدالت نے اس بیان کو عدالتی وقار میں مداخلت اور توہین عدالت قرار دیتے ہوئے سخت ایکشن لیا
سانپ کی موجودگی نے مسافروں اور عملے کی سلامتی کے خدشات کو جنم دیا
جنوبی افریقا نے تیز گیند باز لنگی نگیدی کو بھی اسکواڈ سے ریلیز کر دیا ہے
اس کہکشاں میں ستاروں کی پیدائش کی سرگرمی بہت کم ہے
مختلف ایونٹس میں شریک 9میں سے 6 پاکستانی کھلاڑیوں نے فتح کو گلے لگاتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
امریکا نے 22 جون کو ایران کی تین جوہری تنصیبات فردو، نطنز اور اصفہان پر فضائی حملے کیے تھے
سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل میں الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کیں
جب بھی کسی کمپنی سے آفر آئے تو تین باتیں ضرور مدِنظر رکھیں
ثروت گیلانی نے کہا کہ نادیہ خان فواد خان پر اس طرح بگڑیں جیسے وہ ان کے گھر کے ملازم ہیں
فیصلے کے بعد قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی امیدواروں کی واپسی کالعدم ہوگئی
چین میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے بھارتی وزیر غیر حاضر رہے
سندھ کا ترقیاتی بجٹ صرف رقم کی تقسیم نہیں بلکہ عوامی زندگی کو بہتر بنانے کا ویژن ہے، سینئر صوبائی وزیر
کشمیر، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، موسمیات
اگست میں شیڈول وائٹ بال ٹور کی اب تک میزبان بورڈ کو تصدیق نہیں کرائی گئی
نادیہ جمیل کے مطابق عورت کو چاہیے کہ وہ صرف ماں ہونے کے کردار تک خود کو محدود نہ کرے
پی سی بی نے غیر شفاف طریقے سے گریفک انٹرفیس اور ٹرک برینڈنگ کے ٹھیکے دیے، آڈٹ حکام
20 سالہ جویریہ کو اہل خانہ کے پہنچنے تک تھانہ سبزہ زار کی حفاظتی تحویل میں رکھا گیا ہے
ملزمہ کے پولیس تشدد کے الزام پر عدالت کی میڈیکل کروانے کی ہدایت