صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایندھن کی قیمتوں میں سالانہ بنیاد پر 18.8 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اگست میں یہ اضافہ 14.3 فیصد تھا
چندہ مہم میں حصہ لینے والوں کے مشکور ہیں، یہ مہم جاری رہے گی اور فنڈز کیلیے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔، کارکنوں سے خطاب
مبینہ اغوا کارخاتون کی گرفتاری اور نومولود کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں،مزید شواہد بھی اکٹھے کیے جارہے ہیں، پولیس
طیارہ ہائی جیک یا گرانے کی کوشش کرنے والے عمانی پائلٹ کو سعودی حکام نے تبوک ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا تھا
تھانہ کورال کی حدود سے ساجدہ بی بی نامی خاتون کی نعش برآمد ہوئی تھی، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگایا گیا
شیری رحمان نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ان جیسی سینئر رکن پارلیمنٹ کو اسی طرح نہیں کرنا چاہیے تھا
کابینہ کے27 اگست2024 کے فیصلے کی روشنی میں آسامیوں کے خاتمے کے حوالے سے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں
45 سالہ گلوکار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کے ذریعے مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بتایا
جی 7 اجلاس میں خام تیل اور صاف شدہ پٹرولیم مصنوعات کی عالمی منڈی کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا
حادثے سے قبل نصرت بھروچا نے بالی میں قیام کے دوران سوشل میڈیا پر اپنی چند تصاویر بھی شیئر کی تھیں
بی ایس ایف نے نہتے پاکستانی شہریوں کو قصور میں بین الاقوامی سرحد کے قریب فائرنگ کا نشانہ بنایا، تیسرا شہری زخمی ہوا
امریکا نے یورپی ممالک سے اپنے ہنگامی ڈیزل ذخائر میں سے مزید ایندھن مارکیٹ میں لانے کا مطالبہ بھی کیا تھا
بیرسٹر گوہر کوئی راستہ نکال لیں گے، اب تک حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کو حوصلہ افزا کہہ سکتا ہوں، شوکت یوسفزئی
زارا نور عباس نے کہا کہ لوگوں کو ان کی خاندانی وابستگی پر حسد نہیں کرنا چاہیے
چینی ٹیکنالوجی کمپنی علی بابا کے تیار کردہ اے آئی ماڈلز میں درد سے منسلک حالتوں کو فعال کیا گیا
اندرون لاہور میں شہریوں نے بسنت منانے کیلیے ایڈوانس بکنگ شروع کردی ہے
سول سوسائٹی نیٹ ورک نے طاہراشرفی کی سرکاری اور بین الاقوامی نمائندگی کے حوالے سے بھی معاملے کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے
پاکستان کا داخلی استحکام انتہائی اہم ہے، شرکا، حوثی باغیوں کے حملوں پر اظہار برہمی، افغانستان میں کارروائیوں کی حمایت
واگزار کرائی گئی اراضی پر ترقیاتی کام بھی شروع کر دیے گئے ہیں، سی ڈی اے انتظامیہ
14683 امیدواروں نے امتحان دیا، 6310 تمام 6 پرچوں میں، 79 پانچ پرچوں میں، 747 چار پرچوں میں، 1827 تین پرچوں میں کامیاب
غیر ملکی شہریت، غیر ملکی سفری دستاویزات اور غیر ملکی شہری سے شادی کی تفصیلات دینا لازم ہوگا ورنہ کارروائی ہوگی، میمو
صدر ایشین کرکٹ کونسل نے ایشین گیمز میں میڈلسٹ ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
حکومت کی پہلی ترجیح عوام کو ان کی دہلیز پر شفاف اور تیز تر خدمات فراہم کرنا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
دنیا ایران میں ہونے والے واقعات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے
ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 6 اہلکار پہلے ہی معطل کیے جا چکے ہیں
بعدازاں انڈس اسپتال میں ان کا علاج کیا گیا اور انہیں ریبیز سے بچاؤ کی ویکسین دی گئی، انڈس اسپتال میں خطاب
تعلیم کے اخراجات میں 1.7 فیصد اضافے کی تجویز ہے، جسے بعض طلبہ اور تعلیمی حلقے ناکافی قرار دے رہے ہیں
بعض سیاسی عناصر کی جانب سے گھوسٹ ملازمین کی بحالی کے لیے بیرونی مداخلت وائس چانسلر نے استعفا دے دیا تھا
پاکستان نے قبل ازیں مینز اسکواش کے انفرادی ایونٹ میں 2 برانز میڈل جیتے تھے
وہ غزہ میں خوراک کی دستیابی اور انسانی قانون سے متعلق ایک رپورٹ پر بھی کام کر رہے تھے جو مئی میں شائع ہوئی
نماز جمعہ کے بعد مختلف مساجد، بازاروں، چوکوں اور تجارتی مراکز کے باہر شہریوں سے دستخط لیے گئے
انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں اسیتھا فرنینڈو سات وکٹوں کے ساتھ سری لنکا کے کامیاب ترین بولر رہے تھے
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس نے بھارتی فوج کے ’فیک انکاؤنٹر‘ کا پول کھول دیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستانی خلاباز کو چینی خلائی اسٹیشن بھیجنے کی منصوبہ بندی جاری ہے
کاغذات نامزدگی 27 اکتوبر سے 30 اکتوبر کے درمیان جمع کروائے جا سکیں گے، مجوزہ شیڈول
نئی تعیناتیوں کا مقصد دونوں خلیجی ممالک کی اہم توانائی تنصیبات کو ممکنہ حملوں سے تحفظ فراہم کرنا ہے
میڈنسن نے 2016 میں آسٹریلیا کی جانب سے تین ٹیسٹ کھیلے تھے لیکن اس فارمیٹ میں تقریباً دس سال سے نظر نہیں آئے
حملوں میں حوثیوں کی نقل و حرکت، کمک، جنگجوؤں کے اجتماعات، اہلکاروں، گاڑیوں اور فوجی سازوسامان کو نشانہ بنایا گیا
ملزم نے نیٹ فلیکس سیریز دیکھ کر واردات کا منصوبہ بنایا، اہل خانہ برطانیہ میں مقیم ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز
یہ بلدیہ فیکٹری جیسا کیس ہے، اس لیے مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل کی جائے، دکانداروں کا مطالبہ
میکسیکو سٹی میں تربیتی سیشن کے دوران کمانڈو نے سیڑھیاں چڑھیں اور مختلف رکاوٹیں عبور کیں۔
چپس کا پیکٹ کھولنے سے پہلے ایک گلاس پانی پینا بہتر ہے
بیٹے نے دوستوں کے ساتھ مل کر والدہ کو قتل کیا اور لاش گاڑی میں ڈال کر لاکر پھینک دی
اپوزیشن نے ماضی میں یکطرفہ طور پر مذاکرات سے انکار کیا تھا
دونوں ٹیمیں 3 اکتوبر کو صبح ساڑھے 9 بجے جاپان میں شیڈول ایشین گیمز کے فائنل میں پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گی
انہوں نے بتایا کہ گھر میں جب کوئی میٹھی چیز آتی ہے تو مریم نواز اسے چھپا دیتی ہیں تاکہ ان کی صحت متاثر نہ ہو
طلباء ہاسٹل میں خوراک کے مسائل اور دیگر سہولیات کی عدم دستیابی کے حوالے سے پرامن احتجاج کررہے تھے
عدالت نے او بی آئی کی ایڈجوڈیکیٹنگ اتھارٹی کا فیصلہ اور اپیلیٹ بورڈ کا حکم کالعدم قرار دے دیا
ملزم ایس ایچ او کی ضمانت خارج ہونے پر وکلا نے دھر لیا، تھپڑوں اور مکوں کی بارش
پولیس کے مطابق 27 سالہ شخص کو وسطی لندن سے دہشت گرد کارروائی کی تیاری کے شبہے میں حراست میں لیا گیا