صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیٹی پیری بوتل کے اندر اپنا توازن برقرار رکھنے کی کوشش کرتی رہیں
گڈ گورننس ملکی استحکام و سیکیورٹی کے لیے ناگزیر ہے، آبادی بڑھ گئی اور صوبے وہیں ہیں تو گڈ گورننس کیلیے سوچنا ہوگا
ابھیجیت دیپکے نے دعویٰ کیا کہ انھیں اور والدین کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
سردار کہتے ہیں ہمیں حصہ نہیں دو گے تو دہشت گردی کروائیں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
ڈیرن سیمی کا بیان مکمل پس منظر کے بغیر دیا گیا جس سے عوام میں غلط تاثر پیدا ہوا، الزاری جوزف
کارلوس کورڈیرو نے واضح کیا کہ اس منصوبے کی تیاری میں ان کا کوئی کردار نہیں تھا اور وہ اس کی سخت مخالفت کرتے ہیں
سیف سٹی اور پرائیویٹ کیمروں کی مدد سے شوٹرز کی شناخت کی جا رہی ہے، کچھ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، پولیس ذرائع
لیموں یا تیزابی اجزا کو براہِ راست چہرے پر لگانے سے احتیاط کریں
آپ سوچ رہے ہیں کسی طرح پی ٹی آئی کو کمزور کیا جائے، آپ ملک میں سو صوبے بھی بنائیں ہر طرف پی ٹی آئی ہی جیتے گی
اصل سکیورٹی کے لیے سی سی ٹی وی، نجی گارڈز اور حقیقی پولیس اہلکار بدستور استعمال ہوتے ہیں
تفتیشی ٹیم اور کرائم سین یونٹ کا جائے وقوعہ کے اطراف سرچنگ اور شواہد جمع کرنے کا عمل جاری
اینٹی کرپشن عدالت نے نیب کو ضمیر عباسی کا جیل میں بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دیدی
ملزم یا ایرانی حکام کی جانب سے ان الزامات پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
ضلعی انتظامیہ سے اجازت کے حصول کے لیے ڈی سی لاہور کو دی گئی درخواست پر مسلسل رابطے اور پیروی کی جا رہی ہے۔
جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 3 اگست کو سماعت کرے گا
آمدن اور اخراجات میں عدم توازن مسلسل ذہنی دباؤ کو جنم دیتا ہے، جو بعدازاں ڈپریشن، اینزائٹی اور مایوسی بن جاتا ہے، کلینیکل سائیکالوجسٹ فاطمہ طاہر
فرانکو باریزی نے اپنا پورا 20 سالہ کیریئر اے سی میلان کے ساتھ گزارا اور 700 سے زائد میچز کھیلے
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ریاست پوری قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
حیران کن طور پر یہ طریقہ کارگر ثابت ہوا اور بچی نے جنک فوڈ مکمل طور پر چھوڑ دیا۔
امریکا یا متعلقہ بحری کمپنیوں کی جانب سے ایران کے ان دعوؤں کی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے
امیدواروں میں 21900 طالبات بھی شامل، کراچی میں 10 ہزار سے زائد امیدواروں میں 8 ہزار سے زائد طالبات
یوگنڈا کے باکسر نے ریفری پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں ایک سیاہ فام افریقی ہونے کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا
پیپلز پارٹی موجودہ سیاسی نظام پر تنقید کرتی ہے مگر اسی نظام کا حصہ اور اہم آئینی عہدوں پر فائز ہے، وفاقی وزیر
عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور واسا سمیت متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے
روسی حملے میں کوئی بھی ہلاک نہیں ہوا
100 پولنگ اسٹیشنز پر مجموعی طور پر 3100 سے زائد پولیس افسران و اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی انجام دیں گے
ایف آئی اے نے مرکزی ملزم حارث اور اس کے ایک ساتھی کو حراست میں لے لیا
ایران اور امریکا کے درمیان جاری معلوماتی اور میڈیا جنگ کے باعث دونوں جانب سے مختلف دعوے سامنے آ رہے ہیں
گزشتہ 5سال میں انٹیلی جنس بیسٹ آپریشنز کے دوران 2ہزار84 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری
شوال ذوالفقار 63 اور کپتان منیبہ علی صرف 24 گیندوں پر 9 چوکوں کی مدد سے 42 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں
ریاست کو شریعت کے امور میں مداخلت کی اجازت نہیں، درخواست گزار
امریکی فوج کے مطابق اس اہم بحری گزرگاہ کے لیے اصل خطرہ ایران سے وابستہ حملے اور دھمکیاں ہیں
حالات معمول پر آنے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی، ضلعی انتظامیہ
حادثے میں جاں بحق اور زخمی بچے آپس میں سگے بہن بھائی بتاتے جاتے ہیں
برطانیہ نے اکروتری میں 1950 کی دہائی سے مستقل اڈہ قائم کر رکھا ہے
ایرانی میڈیا نے ان اہلکاروں کی شناخت یا تدفین کی تفصیلات فوری طور پر جاری نہیں کیں
صدر آئی پی پی نے موجودہ صوبوں کو 3، 3 حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی
عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر فی اونس اور مقامی مارکیٹوں میں 3 ہزار روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
اوپن اے آئی نے بھی اپنے ایک اے آئی ایجنٹ کے ٹیسٹنگ ماحول سے نکل کر دوسرے ادارے کے سسٹمز تک پہنچنے کی تصدیق کی تھی
یہ منظر ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت اور پاکستان کے درمیان کرکٹ تعلقات میں سرد مہری دیکھی جارہی ہے
میزبان ایڈریانو سلوا مارٹنز نے دعویٰ کیا تھا کہ رونالڈو اور جارجینا یکم اگست کو شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں
10 افراد میں پانچ نیپالی، ایک پاکستانی، ایک عمان، ایک چین، ایک امریکی اور ایک اور غیر ملکی کوہ پیما شامل ہیں
اگر کسی کیس میں سنگین نوعیت کے اضافی عوامل موجود ہوں تو 10 میچز سے زیادہ کی سزا بھی دی جاسکتی ہے، ایف اے
زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا
وزیر اعظم پیڈرو سانچیز وزیر داخلہ فرنانڈو گرانڈے کے ساتھ جمعہ کو سیوٹا کے دورے پر آئیں گے
اداکارہ نے یہ بھی اعتراف کیا کہ پاکستانی ڈراموں کا کوئی کامپیٹیشن نہیں ہے اور وہ اول نمبر پر ہیں۔
میڈیا رپورٹس نے مشاورتی عمل کو متاثر کیا، رکن ممالک کو حقائق کی بنیاد پر اپنی رائے دینے کا مکمل موقع دیا جائے گا، فیفا
افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں پر پاکستان کی بمباری بھارت کیلئے ایک واضح پیغام ہے
خلیجِ بنگال میں موجود ہوا کا شدید کم دباؤ مزید شدت اختیار کر کے ’’ڈیپ ڈپریشن‘‘ میں تبدیل ہو چکا ہے