صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
نیب نے 36 ارب روپے کے اسکینڈل کی تحقیقات میں وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی امجد علی کو بھی نوٹس جاری کرکے طلب کیا ہے
پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار اور دیگر رہنماؤں کا ایس ایچ او بڈھ بیر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
فیصلہ عوامی ریلیف کیلئے کیا گیا، تمام صوبائی حکومتیں اس فیصلے کے تحت عوام کو سستی چینی کی دستیابی یقینی بنائیں گی، وزارت غذائی تحفظ
دونوں کے درمیان طلاق کے لیے عدالت میں قانونی کارروائی جاری تھی
سام سنگ نے متعارف کرائے گئے نئے اسمارٹ فون سے ایک بار پھر مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی
فلم مالک میں راج کمار راؤ نے ایک گینگسٹر کا کردار نبھایا ہے
بارش کے دوران مختلف حادثات میں 1 شخص جاں بحق اور 7 زخمی، وزیراعلیٰ کا نوٹس، دو گھنٹے میں 94 ملی میٹر بارش ریکارڈ
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ میرا نمبر ہیک ہوچکا ہے
اسرائیلی فوج کی پانی کی تقسیم مرکز پر حملے میں 6 بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے تھے
چار دہائیوں سے دہشت گردی پر قابو کیوں نہیں پایا جارہا؟ریاستی ادارے دہشتگردی ختم کرنےکیلیے سنجیدہ ہی نہیں، فضل الرحمان
کراچی میں صرف ذخیرہ شدہ چینی فروخت ہورہی ہے جس کی وجہ سے قیمت مزید بڑھ سکتی ہے، ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
بحیرہ عرب میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران 500 کلوگرام سے زائد چرس اور کرسٹل آئس برآمد کی گئی
پاکستان، ایران اور عراق کا مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ، سہ ملکی کانفرنس میں تینوں ممالک کا اتفاق
شاہراہ بھٹو کو موٹروے اور کاٹھور تک دسمبر میں مکمل کر کے کھولا جائے، لنک روڈ پر بھی تیزی سے کام کی ہدایت
وفاقی وزارت خزانہ نے پرفارمنس سے منسلک فنڈنگ کا نیا ماڈل تجویز کردیا ہے
جاں بحق کے ورثا کو فی کس 10 لاکھ روپے کی مدد کی جارہی ہے جب کہ متاثرہ خاندانوں کو 3 ماہ کا کرایہ ادا کیا جارہا ہے
کوئی گولی مارنے آرہا ہے تو جواب دوں گا، مذہب و آئین میں سیلف ڈیفنس کی اجازت ہے، خاموش رہنا اور جواب نہ دینا خودکشی ہے
مشق میں 2 حملہ آواروں کو قابو کیا گیا جبکہ بارودی مواد کو ناکارہ بنانے کا بھی عملی مظاہرہ کیا گیا
دونوں ملزمان شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے کہ اس دوران موٹرسائیکل اسکواڈ موقع پر پہنچ گیا اور مقابلہ ہوگیا
اس اقدام کا مقصد کاروباری اداروں کو صارفین تک براہ راست پہنچنے کے نئے مواقع فراہم کرنا ہے
پاکستان میری ٹائمز اور ایکسائز نے کارروائی میں تقریباً 7 ارب روپے مالیت کی منشیات اور شراب برآمد کری ہے، مکیش کمار چاولہ
کوٹا سرینواسا راؤ گزشتہ کئی دنوں سے عمر رسیدگی سے جڑی بیماریوں کا سامنا کر رہے تھے
خط کی کاپی وزیر اعظم، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اور صدر پی ایف یو جے کو بھی بھجوائی گئی
ان کا فلمی سفر 1955 میں کنڑا فلم مہا کاوی کالیداسا سے شروع ہوا
یہ فیچر فی الحال بیٹا ورژن میں کچھ صارفین کے لیے جاری کیا گیا ہے
سوشل میڈیا پر اس اسٹنٹ کی ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے
ملازمین کی جاب سیکیورٹی کیلئے کام کریں گے، نئے خریدار کو 19 جہازوں کا بیڑہ 45 تک لے کر جانا ہوگا، نجکاری کمیشن
بھارت کو 22 رنز سے شکست، کپتان بین اسٹوکس اور جوفرا آرچر نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
حکومت کی اولین ترجیحات میں ٹیکس بیس کا اضافہ اور غریب آدمی پر ٹیکس کے بوجھ میں مزید کمی شامل ہیں، وزیراعظم
جسٹس گورال زخمی حالت میں اسپتال منتقل، ہیڈ انجری کی تصدیق
ایران اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ ماہ 12 روزہ جنگ کے بعد ملک میں کئی دھماکے ہو چکے ہیں
فرٹیلائزر، پولٹری، رئیل اسٹیٹ سمیت متعدد شعبوں میں گٹھ جوڑ اور گمراہ کن مارکیٹنگ پر جرمانے عائد کئے گئے
پوپ لیو 6 جولائی کو ویٹی کن سے 20 کلومیٹر دور واقع اس روایتی مقام پر دو ہفتے کی چھٹیوں کے لیے پہنچے تھے
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے لیاری میں بلڈنگ گرنے اور 27 افراد کے جاں بحق ہونے کے مقدمے کی سماعت کی
ایف بی آر کے اختیارات کا انکم ٹیکس سے کوئی تعلق نہیں، وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس میں وضاحت
اس سال بھی حج کے اخراجات قسطوں میں لینے پر غور کیا جائے گا، وفاقی وزیر مذہبی امور
جنوبی افریقی آل راؤنڈر نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شاندار کھیل پیش کیا تھا
2021 تک چینی برآمد پر شوگر ملیں 4 ارب 12 کروڑ کی حکومت سے سبسڈی بٹور چکیں
متاثرہ نوجوان نے لکھ کر دیا مقدمہ غلط فہمی پر قائم ہوا، سلمان فاروقی نے میرے یا میری بہن سے بدتمیزی نہیں کی، پولیس
اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش 8 جولائی کو ان کے فلیٹ سے برآمد ہوئی تھی
ماہر حیاتیات اور بی بی سی کے پریزینٹر ڈاکٹر ڈین جیکسن نے ٹک ٹاک پر ایک غیر معمولی تصویر شیئر کی
فیڈرل کانسٹیبلری کوآزاد جموں وکشمیر،گلگت بلتستان میں بھی کام کرنے کا اختیار حاصل ہو گا
تھیلیٹس اور بسفینول اے کیمیکل عام پلاسٹک کی بوتلوں، پیکنگ، کھلونوں اور روزمرہ کی اشیاء میں موجود ہوتے ہیں
مقتول کی بیوی اور اشتہاری مجرم کے آپس میں تعلقات تھے اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے
شہر میں ضلعی سطح پر ڈیزاسٹر منیجمنٹ کا کوئی شعبہ موجود نہیں ہے
بھارتی فاسٹ بولر نے 24 ماہ میں دوسری بار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی
پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر فلڈ کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
انٹرا کورٹ اپیلوں میں ججز سنیارٹی کیس کا 19جون کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی
جب تک کراچی چیمبر کے مطالبات پورے نہیں ہوں گے پہیہ جام ہڑتال ہوگی، سربراہ کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن
ہاکی کے علاوہ بھی کسی ٹیم کو بھارت کی سرزمین پر کھیلنے کے لیے این او سی جاری نہیں ہوگا، ذرائع