صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
طاقت کی حکمرانی سے مراد یہ ہے کہ ریاست اور حکومت کا ہر فریق ہر صورت میں دوسرے فریق کے مقابلے میں اپنی بالادستی چاہتا ہے
ہم اپنی دعاؤں میں مانگ کیا رہے ہیں۔۔۔۔ ؟ دنیاوی آسائشیں، مادی آسودگی یا وہ جو ہمیں واقعی مانگنا چاہیے
’’دنیا اور آخرت میں میرے پھول حسنؓ اور حسینؓ ہیں۔‘‘ (صحیح بخاری)
کھوکھر ٹاون بند روڈ پلاسٹک بنانے والے گودام میں آگ لگی تھی، تین فائر فائٹرز زخمی
میئر کراچی کی ہدایت پر ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا
نجف و کربلا، مشہد و قم، کاظمین و دمشق کے زائرین کی مشکلات کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور
فیس بک لائیو کے فوری بعد مذکورہ شخص نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا
پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر کا خاتون کے گھر پر چھاپہ۔ 20 سے زائد جانور برآمد
25 سالہ رادھیکا یادو نے ریاستی سطح پر کئی اعزازات اپنے نام کیے تھے
بلوچستان حکومت نے مسافروں کے اغوا کی تصدیق کردی، بازیابی کیلیے آپریشن جاری
سیاحت یا والد سے ملاقات کی اجازت ہے تاہم پاکستان آکر سیاسی سرگرمی میں حصہ لینے پر پابندی ہوگی، بیرسٹر عقیل ملک
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی متعلقہ ائیر لائن سے جوب ملنے پر کارروائی کرے گا، ترجمان
اداکارہ حمیرا کی کئی ماہ پرانی لاش ان کے فلیٹ سے ملی تھی
حمیرا سے کوئی رابطہ نہیں تھا، مالک مکان سے سوالات ہونے چاہیے، والدہ میڈیا ٹرائل کی وجہ سے بہت پریشان ہیں، نوید اصغر
برطانیہ میں اس سے نمٹنے کے لیے قانون سازی کی گئی جس میں قید کی سزا بھی رکھی گئی ہے
کیمپ کمانڈنٹ کی ذمہ داری ادا کرنیوالے مائک ہیسن نے بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے ممکنہ کھلاڑیوں کو مختلف ٹاسک دیے
پی آئی اے نے بوئنگ 777 اور ایئربس 320 طیارے استعمال ہوئے، 41500 عازمین نے سہولت استعمال کی
ڈی جی ایکسائز نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، ہفتہ اور اتوار کو صرف نمبر پلیٹس کے معاملات دیکھے جائیں گے
بانی پی ٹی آئی کے رشتے دارسیاسی جدوجہد کر سکتے ہیں، مجھے نہیں لگتا ان کے بیٹے سیاسی کردار ادا کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
جنرل نشست پر مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی، عرفان سلیم اور خرم ذیشان کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے
یورپی یونین کی سفیرڈاکٹر رینا کیونکا اور سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن ڈاکٹر کاظم نیاز نے دستخط کیے، وزارت اقتصادی امور
عالیہ بھٹ کی سابق پرسنل اسسٹنٹ 32 سالہ ویدیکا پرکاش شیٹی نے دھوکے سے چیکس پر دستخط کرائے تھے
جون میں امدادی سامان لیکر غزہ جانے والی کشتی کو ضبط اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا تھا
نامعلوم افراد نے تحصیل خار میں حملہ کیا جس میں سیاسی رہنما اور پولیس اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوئے
نئے براؤزرز سے متعلق اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گوگل کو مشکلات کا سامنا ہے
عوام ندی نالوں، دریاؤں کے قریب جانے اور سیاح گلیشیئر کے قریبی علاقوں میں جانے یا ٹریکنگ سے گریز کریں، این ڈی ایم اے
کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 52 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک
برطانیہ کی 3 رکنی ٹیم 3 روزہ ایوی ایشن انسپکشن کے لیے 8 جولائی کو اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی تھی
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے یہ بیان نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران دیا
پولیس اداکارہ کی موت کے اسباب جاننے کیلیے کوشش کررہی ہے، ضیا الحسن لنجار
ہم اپنی ماوں،بہنوں اور بیٹیوں کی عزت وناموس کی قدر جانتے ہیں، کامران خان ٹیسوری
یہ ڈیوائس دورانِ نیند یہ کیفیت پیش آنے یا ذیابیطس کا شکار بچوں کو بھی مدد فراہم کر سکتی ہے
بڑھتی ہوئی درآمدی سرگرمیوں اور بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث مارکیٹ میں ڈالر کی پرواز جاری رہی
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ٹیرف کمیشن کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزرا نے شرکت کی
اپنی طرز کے بہترین کرکٹر کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونا چاہیے: رانا عاطف
اسپیکر پنجاب اسمبلی ںے 26 معطل ارکان اسمبلی کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
عرفان نقوی، زرغام شاہ، آصف رضوی، اشفاق کھوکھر، فہیم صدیقی، ذوالفقارشاہ، فہیم مرتضیٰ آصف رضوی اور دیگر شامل
پنڈلی میں مممولی کھچاؤ کی وجہ سے ڈاکٹر نے بھرپور ٹریننگ سے منع کر دیا
فائرنگ سے مولانا خان زیب کے علاوہ ایک اور شخص بھی جاں بحق ہوا جب کہ تین دیگر شہری زخمی ہیں
اہل خانہ کی ایس ایس پی ساؤتھ سمیت دیگر پولیس افسران سے ملاقات، حمیرا کی میت کی حوالگی کا حکم نامہ کچھ دیر میں جاری کیا جائے گا
لیاری میں پانچ منزل رہائشی عمارت زمین بوس ہونے کے واقعہ کا مقدمہ درج، کرلیا گیا
اتھارٹی ایک کارپوریٹ ادارے کی حیثیت رکھے گی، مقدمات دائر کرسکے گی۔
حسن علی نے حال ہی میں انگلش ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے دوران بڑا اعزاز پایا ہے
میں ہمیشہ 110 فیصد کارکردگی کی کوشش کرتا ہوں، فاسٹ بولر کا انٹرویو میں اظہار خیال
ایجنسی برائے ماحولیاتی تحفظ نے سی ویو پر غیر قانونی گندے پانی کے اخراج کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے
’’یہ کسی جمہوریت یا فعال ریاست میں نہیں ہوتا، یہ سیاست نہیں، ذاتی انتقام ہے‘‘؛ جمائما گولڈ اسمتھ کا الزام
صدرولادی میرپوتن تمام اہم شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو مزید فرو غ دینے کے خواہشمند ہیں،الیکسی اوورچک
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 324ڈالر کی سطح پر آگئی
زبیدہ مصطفیٰ نے ہمیشہ انسانی حقوق، تعلیم اور جمہوریت کے لیے آواز بلند کی،نائب صدر پیپلزپارٹی
فرانچیسکا البانیز نے فلسطین میں اسرائیلی کارروائیوں کو ’نسل کشی‘ (genocide) قرار دیا تھا