صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کلرک کے خلاف خاتون افسر کو دفتر میں ہراساں کرنے کی شکایت درج کرائی گئی تھی
پنجاب جیسی تعمیر و ترقی کا آزاد کشمیر میں آغاز کریں گے، مسلم لیگ ن کے رہنما کا دعویٰ
تفتیشی ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ماں اور بیٹی کا سراغ لگایا اور دونوں کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ کم قیمت والی پرانی فرنچائز بھی یہی کہتی ہیں کہ نقصان میں ہیں تو نئی کی کیا بات کریں
دہشت گردوں کے قبضے سے ایمونیشن، میگزین، دستی بم اور آئی ای ڈی بنانے کا سامان برآمد ہوا
ایرانی عہدیدار کا تازہ بیان دونوں ممالک کے درمیان جاری سخت بیانات کی نئی کڑی قرار دیا جا رہا ہے
ایف آئی آر کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ مستورات کے تنازع کا شاخسانہ بتایا گیا ہے۔
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
میزائل حملوں میں ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں دی گئی
گزشتہ مالی سال کی نسبت تنخواہ دار طبقے نے جولائی 2026 میں 2 ارب روپے زائد انکم ٹیکس دیا
فلڈ کنٹرول روم کے مطابق اسلام آباد میں سب سے زیادہ بارش گولڑہ کے مقام پر 146 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
لیوی بھتہ قبول نہیں، پٹرول 225 روپے فی لیٹر کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
ہم امید کرتے ہیں کہ پولیس اگلی بار عدالت آئے گی تو بچی ساتھ ہوگی، جسٹس خادم حسین سومرو
پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے لیے وقت اور مقامات کا پہلے سے تعین کیا گیا تھا، خصوصی رپورٹ
بیٹی4 سال سے ٹک ٹاکر تھی جس کا کوثر اور جاوید عرف شاہین سے لین دین کا تنازع تھا، والد، ایف آئی آر درج
پالیسی کی پاسداری نہ کرنے پر لائسنس منسوخ کیے گئے، حکام
پولیس کے مطابق متوفی کے ورثا نے قانونی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
میسی اپنے کیریئر سے متعلق غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں اور ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے چکے ہیں
کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ ڈیسک بانڈز، صکوک، پبلک آفرنگ اور پرائیویٹ پلیسمنٹ کے اجراء میں رہنمائی فراہم کرے گا
پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد مقتول کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔
ترک صدر کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنان میں اسرائیلی حملوں کے باعث کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے
قتل کرنا تھوڑا مہنگا ہو تو شاید لوگ رک جائیں، سعودیہ میں آج بھی دیت پر 100 اونٹ دیے جاتے ہیں، جسٹس صلاح الدین پنہور
آسٹریلیا کو رواں سائیکل میں دوسری شکست کے باوجود 77.78 فیصد کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل ہے
عدالت نے درخواست گزار کو نیب انکوائری میں شامل ہونے اور نیب کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی ہدایت کی
ان کے مطابق محبت باقی تھی تب ہی دوبارہ دونوں ایک دوسرے کے قریب آگئے۔
یہ پہلی بار سامنے آیا ہے کہ اس مہلک دماغی بیماری کی رفتار کو ممکنہ طور پر متاثر کیا جا سکتا ہے: تحقیق
اسٹیفن بیبل ہاؤسن نے اپنی بیٹی کو اسٹرولر میں بٹھا کر کم وقت میں ایک میل کی دوڑ کر عالمی ریکارڈ پر نظریں جما لیں
بن گویر نے دعویٰ کیا کہ غزہ میں کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جنہیں ان کے بقول زندہ رہنے کا حق نہیں ہونا چاہیے
ملزم واردات کرکے فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے، پولیس
عدالت نے اسلامی یونیورسٹی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا
انہوں نے انکشاف کیا کہ رئیلٹی شو ’الائنس‘ میں داخل ہونے کے پہلے ہی ہفتے پیٹ کی بیماری کا سامنا کرنا پڑا
راڈ ٹکر دوسرے روز چائے کے وقفے کے دوران علیل ہوگئے تھے تاہم ان کی صحت سے متعلق مزید کوئی معلومات سامنے نہیں آسکیں
اسکولوں میں مارننگ اسمبلی معطل کرنے کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا
وان ہولن نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ان فوجیوں کو درپیش ذہنی دباؤ کے معاملے سے نمٹنے کے طریقہ کار پر بھی سوال اٹھایا
نیواڈا ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی نے ٹیسلا کو 5000 کے بجائے صرف 10 روبوٹیکسیوں آپریشن کی اجازت دی گئی
پولیس افسر کے مطابق واقعے کی حتمی وجہ کی تصدیق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی ہوسکے گی
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر صدر ٹرمپ کے حمایت کے الفاظ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، شہباز شریف
انوراگ کشیپ نے کہا کہ وہ شبھرا کے ساتھ خوش ہیں اور مستقبل میں بھی ان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔
ہیڈن نے انتہائی کم عمری میں اداکاری شروع کر دی تھی
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے ججز سے حلف لیا
ملک کو آئندہ مزید اقتصادی دباؤ، پابندیوں اور مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، نائب صدر
جدید طرز پر فلمائی گئی ویڈیو ثابت کرتی ہے کہ فتنۃ الہندوستان کو بیرونی فنڈنگ اور تکنیکی سپورٹ حاصل ہے
41 سالہ رونالڈو نے چند روز قبل ہی میں اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کی ہے
مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کے باعث بھارت اسٹریٹیجک طور پر کمزور اور سفارتی سطح پر تنہا ہوا ہے، ماہرین
امریکا اور جنوبی کوریا طویل عرصے سے مشترکہ فوجی مشقیں کرتے آرہے ہیں
سری لنکا کی جانب سے پرباتھ جے سوریا سب سے کامیاب بولر رہے جنہوں نے 4 وکٹیں حاصل کیں
اگر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی برقرار رہتی ہے تو آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل میں مزید رکاوٹ پیدا ہونے کا خدشہ ہے
گووندا نے کہا کہ جب اہلیہ اپنے شوز پر کام کر رہی تھیں تو میں نے ان کی حمایت کی
کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کے بعد فیصلہ کیا گیا