صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسٹاک میوچل فنڈز میں شریعہ کمپلائنٹ فنڈز کی تعداد روایتی فنڈز سے زیادہ ہے، کمشنر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان
اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کی بھرتیوں کے متنازع اشتہار کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ جاری
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انتباہی لیٹرز کے ساتھ ساتھ سسٹم کو بروقت اپ گریڈ کرنے کے نوٹسز بھی جاری کیے
سینٹ کام کے مطابق آبنائے ہرمز کے تمام بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ راستوں سے سمندری بارودی سرنگیں ہٹا دی گئی ہیں
سوشل میڈیا پر زیر گردش دعوے ہیں کہ بیورو نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کیخلاف تحقیقات تیز کردی ہیں
ایل پی جی مافیا نے دو ہفتوں میں ڈھائی ارب روپے سے زائد منافع کما لیا
اداکارہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لڑکیاں آزادی سے زندگی نہیں گزار سکتیں، یہاں تک کہ سڑکوں پر چلنا بھی مشکل ہے۔
ایجنسی کے مطابق متاثرہ جہاز عمان کے ساحلی علاقے خصب سے تقریباً 9 ناٹیکل میل، یعنی 17 کلومیٹر شمال میں دیکھا گیا
بچوں کی کفالت کی ذمہ داری والدین کی علیحدگی یا شادی ختم ہونے سے ختم نہیں ہوتی، لاہور ہائی کورٹ
وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے سکیورٹی چیف محسن رضائی کو ایک خط بھیجا تھا
سیریز کی نئی قسط میں وہ مسلح ساتھیوں کے ہمراہ ویژن کو پکڑنے کی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
کوئٹہ میں چلنے والی جناح پیپلز ماس ٹرانزٹ ٹرین بھی آج نہیں چلائی جائے گی
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ اب شاید کسی کھلاڑی کو اتنا طویل موقع نہیں دیا جائے گا
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور خطے سے تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات اب بھی مارکیٹ پر اثرانداز ہو رہے ہیں
چھوٹے کسانوں کو 3 کروڑ روپے تک بلا سود قرض فراہم کیا جائے گا، 2 سالہ اقدامات کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی، وزیراعلیٰ پنجاب
ہم آپ کے ہاتھوں مرنے کے لیے تیار ہیں مگر تاریخ میں مرنے کے لیے تیار نہیں ہیں، سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف
8 اور 9 سال قید کاٹنے کے بعد رہا 12 پاکستانی ماہی گیروں کو رینجرز حکام نے ایدھی فاؤنڈیشن لاہور کے حوالے کر دیا
ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے اور سفارت کاری کے ذریعے اس کے جوہری پروگرام کو محدود کیا جا سکتا تھا، بیان
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ایاز شوکت نے ذوفشاں صدیقی ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی
انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بشریٰ بی بی ودیگر پی ٹی آئی راہنماوں کیخلاف احتجاج کیسز کی سماعت ہوئی
نیو کراچی پولیس کے ہاتھوں گرفتار 2ڈاکو آپس میں بھائی ہیں جو وارداتوں کے بعد جنوبی پنجاب جاکر روپوش ہو جاتے تھے
بنگلادیش کی آخری پانچ وکٹیں محض 19 رنز پر گریں جبکہ لٹن داس 34 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
تصاویر میں شاہ ویر سیاہ سوٹ جبکہ عینا آصف ہلکے نیلے رنگ کے لباس میں نظر آرہی ہیں۔
بیماری اور مشکلات کے باوجود کرکٹ کا جنون کم نہیں ہوا، کرکٹ میری زندگی کا سہارا ہے، زمر شفیع
امریکی صدر کے مطابق بجلی کی فراہمی متاثر ہونے کے باعث ایرانی ڈرون ساز ادارے اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے میں دشواری محسوس کررہے ہیں
دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کی وجہ سے ایمبولینس مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گئی
محکمہ قانون نے اس مقصد کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی
زخمیوں کی 3 افراد کی حالت تشویشناک ہیں جن کا علاج جاری ہے، ریسکیو حکام
بیلن ڈی اور کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر متعارف کرائے گئے خصوصی ایوارڈ میں رونالڈو پہلے نمبر پر رہے
ویڈیو سامنے آتے ہی پاکستانی اور بھارتی صارفین نے اسے اصل ڈرامے کی نقل قرار دے دیا۔
مالی سال 2026-27 کے لیے گلگت بلتستان کی کابینہ نے 218 ارب روپے سے زائد حجم کے بجٹ کی منظوری دی
ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، سیکیورٹی ذرائع
دو سالہ سہیل گزشتہ روز گھر سے لاپتا ہوا تھا اور آج بوری بند لاش ملی، پولیس
حکام کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور متاثرہ عمارت سے باہر کسی آلودگی کی اطلاع نہیں ملی
کچھ عرصہ قبل ہمیں اپنے دیگر پروجیکٹس پر بھتہ وغیرہ کی کالز آئی تھیں، مدعی مقدمہ
میزائل داغے جانے کے وقت، اس کے ممکنہ ہدف، یا واقعے میں کسی جانی و مالی نقصان کی تفصیلات نہیں دی گئیں
نیمار نے میدان میں بحث کے دوران منہ ڈھانپ کر اس ضابطے کی خلاف ورزی کی جسے ونیسیئس جونیئر رول کہا جاتا ہے
بھارت کا بڑھتا فراڈ نیٹ ورک عالمی سطح پر مالی جرائم، ڈیجیٹل فراڈ اور منظم جرائم پیشہ سرگرمیوں کے پھیلاؤ کو ظاہر کرتا ہے
متعلقہ محکموں کی جانب سے غفلت برتنے کے حوالے سے بھی گورنر فیصل کریم کنڈی کو آگاہ کیا گیا
خاتون کو موٹر سائیکل پر لانے والے شخص سے بھی موبائل چھین لیا گیا
تین آبدوزوں کی بیک وقت تعیناتی نے برطانیہ کی دفاعی تیاریوں کے بارے میں بحث کو جنم دیا ہے
حکومت بلوچستان دور دراز علاقوں میں بھی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے سنجیدگی سے کوشاں ہے
شہر میں تجاوزات کے خاتمے اور عوامی گزرگاہوں کی بحالی کو عوام کی طرف سے بھرپور طور پر سراہا جا رہا ہے
عوام کو بنیادی ضروریات اور سہولیات بھی دستیاب نہیں، لگتا ہے شہر کرایے پر چل رہا ہے، شہریوں کی دہائی
دونوں سیاحوں ان باقیات کی دریافت اتفاقیہ طور پر ہوئی
جرنل نیچر مینٹل ہیلتھ میں شائع تحقیق میں 23 ہزار 517 افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا
کچن کی مکمل صفائی کے لیے ایگزاسٹ فین کو صاف رکھنا بھی ضروری ہے
امریکا میں قائم اسٹارٹ اپ نے ایک بگ باؤنٹی پروگرام کے تحت اینتھراپک کے اندرونی نیٹ ورک میں نقب لگائی
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
بیرون ملک رہنے والا ہر پاکستانی اپنے ملک کا سفیر ہے، گلوکارہ