صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مجھے کاغذات دکھائیں ابھی ٹویٹ کریں اور بتائیں کہ تین سو ارب کب کونسل سے منظور کرائے؟ مرتضیٰ وہاب
’ بنی کریمﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں مستحکم عالم اسلام کی ضرورت ‘
آسٹریلیا پہلے اور جنوبی افریقہ دوسرے نمبر پر ہے
سلمان علی آغا کی اننگز میں جارحانہ بیٹنگ کا شاندار مظاہرہ دیکھنے کو ملا
جمی انجنیئر کے رنگوں، اخبارات کے تاریخی صفحات اور سکوں سے بنے پرچم میں پاکستان کی کہانی
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ممکنہ دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے فوری حفاظتی اقدامات میں معاونت کی درخواست کی
تصادم کے نتیجے میں 13 سالہ لڑکی خولہ یونس جاں بحق جبکہ اس کے 40 سالہ والد محمد یونس زخمی ہوگئے
جماعت اسلامی کودعوت دیں گے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں ساتھ دیں، عوام کو ریلیف کے لیے اقدامات کیے جائیں، بیرسٹر گوہر
ابتدائی طور پر واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت معلوم ہوتا ہے تاہم مزید تحقیقات جاری ہے، پولیس حکام
سماجی رابطوں کی میڈیا پر ریاست مخالف بیانیے کے 20 ہزار117 سائٹس کی نشان دہی کی گئی، سیکریٹری داخلہ بلوچستان
عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے پر تین ملزمان گزشتہ روز عدالت سے فرار ہوگئے تھے
اتوار کو شہر میں گرمی میں مزید اضافہ رہا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری کو عبور کر گیا
فرانزک ماہرین کے مطابق شبہ ہے کھانے میں چھپکلی گری ہو تاہم تحقیقات جاری ہے
گاڑی کے مالک کے بیٹے سے چلنے والی گولی اس کے دوست کو لگی، پولیس
لاہور میں پولیس تشدد کے باعث جاں بحق ہوئے پی ٹی آئی کارکن کے گھر تعزیت کے لیے جاؤں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی
ان کے خلاف پرانی فائل بھی دوبارہ کھول دی گئی ہے
مجھے ٹیسٹ کرکٹ پسند ہے اور اگر مجھے مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم کی ذمہ داری دی گئی تو میں اس کے لیے تیار ہوں
تحصیل ہجیرہ میں خواتین کا راستہ روکنے اور انہیں زبردستی نقاب اتار کر شناخت کروانے پر مجبور کرنے کے واقعات پیش آئے ہیں
حکومت ہماری وجہ سے 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے پر مجبور ہوئی تاہم لیوی کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کچھ چیزیں غور و خوض کے لیے ہوتی ہیں، ہر چیز پبلک نہیں کرنی چاہئے
اہلخانہ نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو فوری مداخلت کے لیے دوسرا خط ارسال کردیا
طلحہ، عثمان اور قاسم کو جیل روانہ کردیا، نئی تفتیشی ٹیم نے ملزم حسن کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا
ہرنائی کے مقامی افراد نے پاک فوج کی جانب سے بروقت امدادی کارروائیوں کو بھرپور انداز میں سراہا ہے
حوثیوں کی کارروائیاں علاقائی امن کے لیے خطرہ ہیں جو عالمی معیشت و توانائی کی فراہمی میں خلل کا باعث بن سکتی ہیں، شہباز
ملزم کے قبضے سے چھینا ہوا موبائل فون، اے ٹی ایم کارڈ اور نقدی برآمد کرلی
ریٹیلرز موجودہ اسٹاک ختم کرنے کے لیے قیمتوں میں مزید کمی کر رہے ہیں
پولیس کے مطابق مقدمہ کھانا پھیرا میں درج کیا گیا
دونوں کھلاڑیوں کی بین الاقوامی سطح پر شاندار کامیابی پر پشین سمیت بلوچستان بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
بائیک اور رکشا کو 20 لیٹر تک، 800 سی سی گاڑی کو 30 لیٹر تک ریلیف ملے گا، اسکیم کی رجسٹریشن آج سے شروع ہوگی، وزیراعظم
ایرانی حکام کے مطابق عمان میں ہونے والی علاقائی ملاقات سے فوری طور پر کسی حتمی معاہدے کی توقع نہیں
بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث تھرڈ فیز، فورتھ فیز اور کے تھری پمپس ہاؤس کی بجلی بند ہوگئی
خاندانی منصوبہ بندی اور تولیدی صحت کی سہولیات تک رسائی اب بھی ایک بڑا چیلنج ہے
حکام کے مطابق وبا ملک کے سات صوبوں تک پھیل چکی ہے
سوگوار خاندان کی ہر ممکن مدد کی جارہی ہے
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات منگل جبکہ آئی پی پیز کے معاملے پر مذاکرات بدھ کو ہوں گے، لیاقت بلوچ
پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا
موجودہ ڈرون مالکان کو اپنی صورتحال قانون کے مطابق کرنے کے لیے ایک سال کی مہلت دی گئی ہے
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اسپتالوں میں زیرِ تربیت پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کے وظیفے میں اضافے کی منظوری دے دی گئی
ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کیا گیا
مغربی غزہ شہر کے تل الحوا محلے میں ہونے والے حملے میں گاڑی تباہ ہو گئی
حوثی ترجمان نے حملے کی تاریخ یا اس کے نتیجے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کی تفصیلات نہیں بتائیں
ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان جونیئر ٹیم نے بہترین حکمت عملی اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں زبردست واپسی کی
جولائی سے یمن میں جاری لڑائی کے باعث تقریباً 76 ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں
امید کرتا ہوں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم مینجمنٹ رضا اللہ کا بھرپور خیال رکھیں گے، سابق کپتان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی حملے کے لیے ایران کو ممکنہ طور پر ذمہ دار قرار دیا ہے
ملزم حنیف نے اپنے دوست کریم کو بلا لیا، دونوں ملزمان نے خاتون سے اجتماعی زیادتی کی
ترجمان کے مطابق غیر ملکی شہری کو آج صبح سیکٹر G-8 سے اسلحہ کے زور پر اغوا کیا گیا تھا۔
41 سالہ ماہرہ خان نے اکتوبر 2023 میں سلیم کریم سے دوسری شادی کی تھی
خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ترقیاتی فنڈز روک دیے۔