صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالت نے تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا
خاندانی رنجش پر کزن نے فائرنگ کی، پانچ افراد کو گھر میں آکر گولیاں ماری گئیں۔
کم عمر بچیوں کو جذباتی طور پر ورغلا کر مبینہ طور پر خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی گئی، صوبائی وزیرداخلہ
بیکسلے بورو کونسل نے واضح کیا کہ بعض گھروں تک پہنچایا جانے والا یہ خط ان کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا اور جعلی ہے۔
ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اور انٹیلی جنس تنصیبات کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔
جسٹس شارخ ارجمند نے مرحوم کے والد کی درخواست پر دوبارہ پوسٹ مارٹم سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا
حنا جاوید کے بیہمانہ قتل کیس میں ملزم شوہر سہیل اصغر اور ملازم زیشان کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا
وسیم اکرم نے حج کے تجربے کو اپنی زندگی کا ایک یادگار اور روحانی طور پر بدل دینے والا لمحہ قرار دیا
مالی تیسری مرتبہ دنیا کی سب سے لمبی مرچ اُگانے کا ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہوا ہے
شعبہ ہیلتھ اینڈ فزیکل کے چیئرمین ڈاکٹر باسط کی گاڑی کے شیشے توڑ کر نامعلوم افراد سامان لے اڑے
کورنگی میں پیپلز پارٹی نے ہزاروں روڈز بنا کر دیے، میئر کراچی کا صوبائی وزیر کے ساتھ پل کا افتتاح کرنے کی تقریب سے خطاب
مدعی رفاقت علی نے کم عمر ملزم افنان کے دوستوں کو مقدمے میں طلب کرنے کے لیے درخواست دائر کررکھی ہے
امریکا عراق سے اپنی فوجی موجودگی بھی 30 ستمبر 2026 تک ختم کرنے کی تیاری کر رہا ہے
اس کارروائی میں ڈرون اور میزائلوں کے پرزے رکھنے والی گودام تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
امریکی فوجی استغاثہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے پر غور کر رہا ہے
چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد پشاور کی احتساب عدالت نے پلی بارگین کی توثیق کردی ہے
عدالت میں دائر کی گئی اپیل میں 25 لاکھ روپے ہرجانے کی ڈگری کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے
تازہ بیان بازی دونوں ممالک کے درمیان پہلے سے موجود شدید کشیدگی کے پس منظر میں ہوئی ہے
متاثرہ لڑکی نجی مال میں کام کرتی تھی، ملزم رکشے میں جان سے مارنے کی دھمکی دے کر گھر لے گیا، پولیس
ایک قانون کے تحت افسران اور ملازمین اگلے گریڈ میں ترقی پاتے رہے
زیر حراست ملزم 16 سالہ فیضان کی نشاندہی پر آپریشن شروع کیا گیا تھا، نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا
پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، دوسرے کی تلاش کے لیے چھاپے جاری
این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طفیل احمد آئندہ ہفتے 5 روزہ تعلیمی دورے پر جنوبی کوریا روانہ ہورہے ہیں
آخری تاریخ میں توسیع کا مقصد مقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو شرکت کے لیے مزید سہولت فراہم کرنا ہے، نجکاری کمیشن
سرکاری اسپتالوں میں مجموعی طور پر 2 ہزار 697 مشتبہ ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے، رواں سال کوئی ہلاکت ریکارڈ نہیں ہوئی، محکمہ صحت
سانحہ پمز اسپتال کی تحقیقاتی رپورٹ فوری پبلک کی جائے، سینیٹر پلوشہ خان، رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی پریس کانفرنس
ان کے مطابق ایسے واقعات پر سب کو مل کے آواز اٹھانی چاہیے۔
تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلئے فوجی اہل کاروں کی بھرتی کی بھرتیوں کا پراسس بھی شروع کر دیا گیا
تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلیے بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے پراسس بھی شروع کر دیا گیا
پولیس کارروائی کے دوران ملزمان نے فائرنگ کی
عوام کے احتجاج کے باوجود پٹرول کی قیمت بڑھانا شرم کی بات ہے، امیر جماعت اسلامی
پولیس نے کہا کہ راولپنڈی پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔
پشاور ریجن کے ابوذر کیمپ کے بہترین بولر اور رضا اللّٰہ بولر آف دی کیمپ قرار
بھارتی حکام ان پاکستانی قیدیوں کو آج واہگہ-اٹاری سرحد پر پاکستانی حکام کے حوالے کریں گے
اس واقعے کو یاد کرتے ہوئے شیلین ووڈلی نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ شاید حقیقت کچھ اور بھی ہو سکتی ہے
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں مون سون بارشوں کے آٹھویں سپیل کا الرٹ جاری کردیا
صارفین نے ان کی وزن کم کرنے کی کوشش کو سراہا اور نئے روپ کا موازنہ بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر سے کیا۔
ملاقاتوں میں پیٹرولیم سیکٹر میں توانائی کے تحفظ، سرمایہ کاری کے مواقع اور جاری اصلاحات پر اہم تبادلہ خیال کیا گیا
سابق کرکٹر کے مطابق ان کا خیال ہے کہ شنیرا کیلئے پہلے عمرہ ادا کرنا بہتر ہو گا
انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان نے رپورٹ جمع کروائی
ملزمہ نے گھر کی سیف الماری سے طلائی زیورات اور نقد رقم چوری کی۔ ملزمہ تین سال سے گھر میں ملازمت کر رہی تھی
29 اگست کو تمام شعبوں کے سربراہان کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی
مشق کا بنیادی مقصد پارلیمنٹ ہاؤس کے عملے کو ہنگامی حالات میں بروقت ردعمل دینے کی تربیت فراہم کرنا ہے
اداکار نے پوسٹ کے ساتھ دو تصاویر بھی شیئر کیں
رشوتوں کا مجموعی نیٹ ورک تقریباً 76.1 ملین ڈالر کا تھا
فائر سیفٹی آڈٹ مجاز اور ماہر فائر سیفٹی کمپنی کے ذریعے جامع طور پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مراسلہ جاری
غیر یقینی صورتحال کے باعث تجارتی جہازوں کی آمدورفت معمول سے بہت کم ہے
صائم ایوب نے 58 گیندوں پر 102 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، جس میں 8 چھکے اور 6 چوکے شامل تھے
انٹرویو کے دوران جاوید میانداد نے عمران خان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلق کا ذکر کیا
بی جے پی انتہا پسند آر ایس ایس کے نظریہ پر ہی وجود میں آئی