صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بنگلا دیش کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے خواہاں ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
لڑائی ایسی جگہ پہنچی ہے جوپاکستان، جمہوریت اورعمران خان کی سیاسی تباہی کے علاوہ ان کی زندگی کا خطرہ بن گئی ہے، سینیٹر
حکومت جاپان پاکستان میں عوام کی فلاح و بہبود کے لیے مقامی این جی اوز کی بنیادی سطح پرمدد جاری رکھے گی، قونصل جنرل
بلوائیوں سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد اور ملک بھر میں اینٹی روئٹس فورس قائم کی جائے، اجلاس میں ہدایات
اجلاس میں آذربائیجان کے حالیہ دورے کی روشنی میں سرمایہ کاری کے امور کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزارت نجکاری
پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کو ہائبرڈ ماڈل پر بات کرنے سے پہلے ہی انکار کر چکا ہے
پی ٹی اے نے وزارت داخلہ سے تاریخ میں توسیع کی درخواست کردی
اسٹیٹ بینک نے عازمین حج کی سہولت کیلیے بینکوں کو شاخیں ہفتہ اور اتوار کو کھلی رکھنے کی ہدایت جاری کردی
کیس کی وجہ سے بیٹے اور خاندان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، سورج کی بے گناہی ثابت ہونے میں 10 سال لگ گئے، اداکارہ
اسٹیٹ بینک کے مطابق 22 نومبر کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 16 ارب 7 کروڑ 62 لاکھ ڈالرریکارڈ کی گئی
پروڈیوسرز نے دسمبر میں بڑی فلموں "پشپا 2" اور "بیبی جان" کی ریلیز کے باعث "چھاوا" کی تاریخ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نےموسم کا الرٹ جاری کردیا
تھانہ صادق آباد، نیوٹاؤن اور دھمیال کی حدود سے گرفتار 191 ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا
حامد رضا نے اپنے استعفے سے پارٹی قیادت کو بھی آگاہ کر دیا ہے، ذرائع
تقریب میں پاکستان کے سفیر سمیت متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی اور جوڑے کو مبارکباد پیش کی
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عدالت میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کردی
کے الیکٹرک کی نیپرا میں درخواست پر سماعت 5 دسمبر کو ہوگی، کے الیکٹرک صارفین کو 46 کروڑ 10 روپے ریلیف ملے گا
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری سے سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے نوٹی فیکیشن جاری کردیا
پابندی کی خلاف ورزی پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کروڑوں ڈالر جرمانہ ہوگا
گاڑیوں میں لگے 6 جدید کیمروں سے مشکوک گاڑیوں کی نمبرپلیٹس اورمشکوک افراد کے چہروں کو شناخت کیا جا سکےگا
نوٹیفکیشن واپس نہیں لیا گیا تو سندھ بھر کی جامعات میں مرحلہ وار احتجاج ہوگا، فپواسا کی جامعہ کراچی میں پریس کانفرنس
بیٹے کا رنگ تھائی لینڈ کے سفر کے میں خراب ہوا لیکن اس پر ہونے والے منفی تبصروں نے دل کو ٹھیس پہنچائی، اداکارہ
ملک دشمن عناصر پاکستان کے خلاف نفرت انگیزاورپاکستان کوغیرمستحکم کرنے کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں، خطاب
شہادت کے بعد حسن نصر اللہ کو عارضی طور نامعلوم مقام پر امانتاً دفن کیا گیا تھا
انہوں نے موسیقی کو چھوڑ کر دین کی راہ اختیار کی اور اپنی زندگی کے آخری لمحات بھی تبلیغ اسلام میں گزارے
بیرسٹر گوہر نے استعفی کی مخالفت کردی، استعفی کا معاملہ سیاسی کمیٹی میں رکھا جائے گا، پارٹی ذرائع
سابق لیفٹننٹ جنرل کیتھ کیلوگ ٹرمپ کے پہلے دورِ حکومت میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیف آف اسٹاف بھی رہے
انصاف کے حصول اور عدالتی اصلاحات کے لیے چیف جسٹس کے زیر صدارت دو اجلاس، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس بلال کی شرکت
وفاقی دارالحکومت کو 24 مقامات سے سیل کرنے کے لیے 800 سے زائد کنٹینرز لگائے گئے تھے، ذرائع
ملزم علی حسن طور کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے گرفتار کیا
مقامی عدالت نے مختلف جانوروں کی ٹرافیاں وائلڈ لائف پارک جلو منتقل کرنے کا حکم دیا
بہتر ہوگا کہ درخواست گزار سیاسی لیڈر شپ کو قائل کرے، جسٹس حسن اظہر رضوی
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ڈی چوک احتجاج کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت
پی ٹی آئی نے کہا یہ فائنل کال ہے مگر فائنل کال مس کال یا رانگ کال ثابت ہوئی، وزیر کشمیر و گلگت بلتستان امور
صوبائی دارالحکومت پشاور، ملاکنڈ، لوئر دیر سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
ہر پٹیشن آئینی بینچ جائے گی یا کچھ ہم بھی سن سکتے ہیں، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
چین میں اس سے قبل بھی دو وزرائے دفاع کو کرپشن الزامات پر برطرف کیا جا چکا ہے
2021 میں امریکی فوج کا افغانستان سے انخلا پورے خطے کیلیے ایک نیا چیلنج بن کر سامنے آیا
ڈرامے کے لیے وزن کم کرنے کے لیے ڈائٹنگ شروع کی تو میری ذہنی صحت متاثر ہوئی، اداکارہ
ملاقات کرانے یا نہ کرانے کا اختیار ہمارے پاس نہیں، جیل انتظامیہ
ہم قانون ختم تو کرسکتے ہیں لیکن نیا بنا نہیں سکتے، جسٹس مسرت ہلالی
’’ایلون مسک آپ کا پلیٹ فارم خرید کر اسے پوڈکاسٹ میں بدل دے گا‘‘: ویرداس
موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل، تعلیمی ادارے ، مرکزی شاہراہ اور بازار تاحال بند
صوبائی حکومت کیا چاہتی ہے؟ وائس چانسلر تعینات نہیں کرتی اور سپریم کورٹ چلی گئی، پشاور ہائیکورٹ کی توہین عدالت پر سماعت
پولیس نے بوائے فرینڈ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی
آنے والے دنوں میں ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کے بالائی علاقوں کا رخ کرے گا
بھارتی بحریہ کا K-4 میزائل 3500 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے
ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن نے اب تک علیحدگی کی خبروں پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ 30 نومبر کو ہوگا۔
فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے 275200 روپے کی سطح پر آگئی