صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یونس خان اسٹائلش بیٹسمین نہیں رہے مگر ان کی بیٹنگ ٹیم کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی تھی
بعض فیلڈ فارمشنز کی جانب سے ٹیکس ڈیفالٹرز کی جائیدادوں کی نیلامی کے اشتہار شائع بھی ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق 11 مئی 2017 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
بینک آف چائنا ابتدائی طور پر50ملین ڈالرکی سرمایہ کاری پھربڑے شہروں میں شاخیں قائم کریگا۔
پاکستان کو اب اپنی خیر منانی ہو گی‘ اسے کشمیر کے بجائے بلوچستان کے بارے میں سوچنا ہو گا
جب بھی کوئی معروف گلوکار بیرون ملک سے بھارت آتا ہے تو اس کے مطالبات ہوتے ہیں، سونو نگم
کم بولنا، کم سوچنا، نیند پوری نہ کرنا، سگریٹ نوشی اور آلودہ ہوا انسان کے دماغ کو براہ راست متاثرکرتی ہے۔
اس وقت بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار300 میگاواٹ ہے، وفاقی وزیر
فوج نے آزمائشی طور پر اس باڑ کو 50 کلومیٹر کے ٹکڑے پر نصب کردیا ہے۔
اور اگر پاکستان آرڈیننس فیکٹری کے مزدور محفوظ نہیں تو ہمارا بھی اللہ ہی حافظ ہے، وفاقی وزیر داخلہ
کراچی میں امن کے لئے انٹیلی جنس اداروں کی کارکردگی قابل تحسین ہے، وفاقی وزیر داخلہ
لوڈشیڈنگ میں کمی کے لیے متعلقہ ادارے توجہ نہیں دے رہے، وزیراعظم نوازشریف
صرف ’’سود‘‘ … اصل زر تو ویسے کا ویسا تلوار کی طرح سر پر لٹک رہا ہے
عدالتی فیصلے کے بعد نوازشریف وزارت عظمیٰ کی کرسی پر بیٹھنے کا اخلاقی جوازکھوچکے ہیں۔
سونونگم نے تو خوامخواہ آذان کی آواز سے ڈسٹرب ہونے کا شوشا چھوڑا تھا۔
پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ پر اظہار عدم اعتماد،جانبدارانہ تحقیقات کا الزام لگا دیا
کردار مشکوک ہونے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا عہدہ تبدیل کردیا جائیگا۔
خون کی اسکریننگ یونیفارم کٹس سے نہیں ہورہی،چائناکٹس استعمال کی جانے لگیں،سستی کٹس کے تشخیصی نتائج مشکوک ہوتے ہیں۔
شاہد آفریدی اور نجم سیٹھی کے درمیان دبئی میں ملاقات ہوئی
شائقین ’’ٹھوس شواہد‘‘ سامنے آنے کے منتظر۔
فیس بک سے وابستگی ہماری ذہنی صلاحیتوں کو گھٹا رہی ہے۔
کسی کو کلین چٹ نہیں ملی، ابھی ایک اور شفاف تحقیقاتی چھلنی کے دریا سے گزرنے کا مرحلہ باقی ہے۔
میاں صاحب پر اخلاقی طورپر راہیں دشوار کردی ہیں
یونس 9 ہزار 977 رنز بنا کر ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے سب سے کامیاب بیٹسمین ہیں۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی 180 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
درآمد 23 فیصد کم، برآمدات 14 فیصد بڑھ کر 28 کروڑ ڈالر ہوگئیں،اسٹیٹ بینک
جناح صاحب نے ہمیشہ قانون کی بالادستی اور جمہوریت کے نفاذ پر زور دیا۔
پاکستان کلبھوشن یادیو پر عائد فرد جرم اور عدالتی فیصلے کی مصدقہ نقل فراہم کرے، بھارتی ہائی کمشنر
گرین شرٹس کی جانب سے شعیب ملک 101 اور محمد حفیظ 81 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
پاکستانی اداکارہ بھارت میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی فنکارہ بن گئیں۔
12 سینٹی میٹر کا ٹکڑا چاند سے ٹوٹ کر کروڑوں برس تک زمین کے گرد گھومتا رہا اور صحارا ریگستان سے دریافت ہوا
تاریخ میں پہلی بار وزیر خزانہ نے اپنی پریس کانفرنس میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان دبئی میں کیا
بیسویں صدی کے مقابلے میں اکیسویں صدی نئے نئے انکشافات کی صدی ہے
پاک بھارت تعلقات میں اختلافات نے امریکا کو بھی فکرمند کردیا ہے
ہارورڈ یونیورسٹی میں بنایا گیا مصنوعی نظام فصلوں کی زرخیزی بڑھا کر غربت اور بھوک کا خاتمہ کرسکتا ہے۔
ذوالفقارعلی بھٹو کی سحرانگیز شخصیت 60ء کی دھائی سے نوجوانوں کے لیے کشش کا باعث تھی
برطانوی دور حکومت کی جو کہانیاں ہم تک پہنچی ہیں ان کا مرکزی نقطہ ملکہ معظمہ سے وفاداری تھی
نائب صدرکو ایگزیکٹوآرڈر پر دستخط کرانے کیلیے فائل ہاتھ میں لیے صدر کے پیچھے پیچھے جانا پڑا۔
شمشاد بیگم وہ واحد گلوکارہ ہیں جن کے گیت آج بھی ذوق وشوق سے سنے جاتے ہیں
یقین نہ ہو تو سن لیجیے آپ بھی ’’سب سے بڑی مافیا پالیٹیشنر ہیں‘‘
دل اور دل کی باتوں کو سمجھنے اور جاننے اور جانچنے کا احساس، وہ ساتویں حس ہوتی ہے۔
ملک میں جب بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوتا ہے وزیرداخلہ رضائی اوڑھ کرسوجاتے ہیں، شرجیل میمن
کی اسٹون ایکسٹرالارج پائپ لائن پراجیکٹ بہترین قومی مفاد اور اوباما انتظامیہ کی سوچ کے برعکس ہے، امریکی محکمہ خارجہ
ہم قائد اعظم کی تعلیمات اور نظریہ کھوچکےہیں، میاں رضا ربانی
اپنی شخصیت کو دوسروں کی نظروں میں متاثر کن اور پرکشش بنانے کی چند تدابیر جو سائنس سے تصدیق شدہ بھی ہیں۔
ہمارادشمن کتنا موذی اور بے ایمان کیوں نہ ہوفورسز نےان کو نیست و نابود کردیا ہے، چوہدری نثار
تیج بہادر اپنے شکوے کے بعد سے بھارتی فوج کی قید میں تھے۔
فوجی عدالتوں میں توسیع کے بل کی قومی اسمبلی سے منظوری بلاشبہ ایک بریک تھرو ہے
احتساب بیورو کی طرف سے بنائی گئی وڈیو کی ہدایات سہراب افگن نے دیں
ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمیونیشن اور بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ترجمان