صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہم پاناما کے بعد ماڈل ٹاؤن اور ڈان لیکس کی رپورٹ منظر عام پر لائیں گے تاکہ مظلوموں کو انصاف ملے، رہنما تحریک انصاف
امیتابھ نے عام آدمی پارٹی کے رکن کو قانونی نوٹس بھیجا جس کے جواب میں انہوں نے اداکار کو 32 روپے بھیجنے کا اعلان کیا
ملزم نے ہیروئن کو انتہائی مہارت کے ساتھ اپنے سامان میں چھپا رکھی تھی، ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں گفتگو
مینز ڈبلز میں برطانوی وائلڈ کارڈ جوڑی نے دفاعی چیمپئن ہربرٹ اور مہاٹ کوہرادیا
کمٹ مِنٹ کے پے بیک کا مطلب استحصال نہیں ہوتا۔
جرمن شہر ہیمبرگ میں دونوں عالمی رہنمائوں کی خوشگوار ملاقات
قومی سلامتی کو ہر سطح پر مقدم رکھا جائے گا، وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ
اور اس طرح ایک احتسابی ادارہ رخصت ہوا ، تین سالوں کے لیے افسران کا تعین ہونا بھی رخصت ہوا
اس سے قبل یہ میعاد بڑھا کر 30 جون2017 تک کی گئی تھی۔
موجودہ حکومت چاہتی ہے کہ آمر آئے اور نظام لپیٹ دے، شیخ رشید
نواں کوٹ تھانے کی پولیس نے شہری کو گاڑی سے نکال کر نان کسٹم پیڈ گاڑی محکمہ ایکسائز کے حوالے کردی
ہندو انتہا پسندوں نے گائے کا گوشت رکھنے کا الزام عائد کر کے علیم الدین نامی مسلمان کو بے دردی سے قتل کردیا
سیکیورٹی کیلیے جدید طرز کے کیمرے، میڈیا و دیگر باکس میں بہتری لانا اور جدید پارکنگ ایریا کی تعمیر شامل ہے۔
8 زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی، حکام
بھارت نے کشمیر کو مقتل بنا دیا، یاسین ملک، عید الفطر سے قبل نظر بند کشمیریوں کو رہا کیا جائے، حریت رہنما
ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد93ہزار چار سو بارہ کیوسک سے کم ہوکر 57ہزار دو سواناسی ہوگئی،محکمہ آبپاشی
عدالت نے شیخہ ہمدا النہیان اور ان کی 7 بیٹیوں کو 15 ماہ کی معطل قیداور ایک لاکھ 85 ہزار ڈالر فی کس جرمانے کی سزا سنائی
پنٹاگون نے 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں جنگل کیموفلاج خریدی، حالانکہ افغانستان کا 98 فیصد علاقہ صحرا ہے، رپورٹ
سونم کے دوست آنند آہوجا کا شماربھارت کے ارب پتی تاجروں میں ہوتا ہے
قطرسعودی تنازعہ میں پاکستان غیرجانبداری کی پالیسی پر کاربند ہے اور کسی دوسرے کےمسئلےمیں مداخلت نہیں کرے گا،مشیرخارجہ
گرفتار کیے جانے والے افراد کی اکثریت 30 برس یا اس سے زیادہ عمر کی ہے۔
بہاولپورسے رکن اسمبلی نجیب الدین اویسی کے حکم پرمخصوص مسافروں کی اووربکنگ
ڈبل سواری پر پابندی ہفتے کی رات تک برقرار رہے گی۔
پاکستان کا دورہ کرنے پر آرمی چیف نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
بروکولی میں موجود ’سلفوریفین‘ ٹائپ ٹو ذیابیطس کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، ماہرین
مانچسٹر میں نامعلوم افراد نے پہلے عامر خان کی گاڑی کو نقصان پہنچایا اور پھر ان کے منہ پر کئی مکے رسید کئے
دنیا کے غریب ممالک میں بھی موٹاپا ایک بحران بن گیا ہے اور صرف 2015 میں 40 لاکھ افراد اس سے ہلاک ہوئے
عمران خان ٹویٹ ٹویٹ کھیلنا بند کریں اور عدالت عظمیٰ میں بیرونی امداد کا جواب دیں، حنیف عباسی
2016 میں 1123ملین روپے رہی،کئی شہروں میں مزیدمنصوبے شروع کرنے کافیصلہ
بارش کی صورت میں میچ نہ ہوسکا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا اورپاکستان سیمی فائنل سے آؤٹ ہوجائےگا
مزید 4 حدیں گرنے سے انڈیکس 49520 پرآگیا،سرمایہ کاروں کے مزید74 ارب 50 کروڑ روپے ڈوب گئے
فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے730 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 625.71 روپے پرمستحکم رہی ہے۔
پاکستان دنیا کے ان15ممالک میں شامل ہے جہاں تمباکوکی پیداوار سب سے زیادہ ہوتی ہے
برطانوی وزیراعظم نے حکومت بنانے کے لیے 10 نشستیں جیتنے والی ڈیموکریٹک یونینسٹ پارٹی سے معاہدہ کرلیا
بنگال ٹائیگر سے شکست کے بعد کیویز ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
31سالہ ایلکس ہونولڈ نے یوسمائٹ ایل کیپیٹین کا پہاڑ چار گھنٹے کے ریکارڈ وقفے میں عبور کیا
سو سے زائد فلموں اور درجنوں ڈرامہ سیریلز میں فن کا لوہا منوانے والی فنکارہ۔
ملک میں بجلی کی طلب 19 ہزار 933 میگا واٹ ہے جب کہ 3 ہزار 941 میگا واٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے، وفاقی وزیر
سحر و افطار میں خوراک اور پانی کی مقدار کا تناسب بھی صحیح طور برقرار رکھنا بےحد ضروری ہے۔
وہ دن دور نہیں جب اسمارٹ فون اسکرین کے اوپر ہوا میں معلق تھری ڈی تصاویر اور ویڈیوز دکھائی دیا کریں گی۔
مودی حکومت نے کا یہ اقدام نہ صرف غیر آئینی بلکہ سیکیولر ریاست کے اصولوں کے بھی خلاف ہے، ریاستی وزیر کیرالہ
ڈی جی نیب اور پراسیکیوٹرز چوہدری نثار اور چئیرمین نیب کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں، ڈاکٹرعاصم
ماہرین نے حال ہی میں ایک نیا شفاف مینڈک دریافت کیا ہے لیکن اس کی بقا کو سخت خطرہ لاحق ہے
عمران خان حکومت کے لیے خوفناک تودا ثابت ہوئے اور حکومت چار سال سے اس تودے کے نیچے سسک رہی ہے
تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کسی قدر بڑھی ہے اور اس میں مزید اضافے کا امکان ہے
یہ حقیقت ہے کہ انسان کسی بھی مشق سے بغیر منصوبہ بندی اور ذہنی تیاری کے فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔
محنت کشوں کو تمام قسم کا تحفظ دیا جائے اور ان کے حقوق کا پورا پورا خیال رکھا جائے
انگریز سپاہیوں نے غلطی سے ہسپانوی سرزمین پر دھاوا بول دیا تھا۔
جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بنچ جے آئی ٹی کی پیشرفت کا جائزہ لے گا