صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اہلکار کا تعلق کوئٹہ سے ہے جس نے 2 غیر ملکیوں کو جعلی قومی شناختی کارڈ بنا کر دیئے،نیب ذرائع
صوبے میں 80فی صد پیٹرول پمپس بند ہیں جبکہ جن اسٹیشنز پر پیٹرول دستیاب ہے وہاں گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہیں
ہماری حکومت و عوام سے نبردآزما یہ جنگجو پیسا حاصل کرنے کی خاطر دنیائے جرائم میں داخل ہو چکے۔
مذہب اور فلم پی کے سے متعلق ویب سائٹس پر شائع انٹرویوجعلی اور بے بنیاد ہے،وکیل عامر خان
رونالڈو فٹ بال کی دنیا کا خوبصورت اور مردانہ وجاہت کا ایسا اسٹار ہے جسے اپنی زندگی میں پہلے کبھی نہیں دیکھا، دپیکا
اگرہندو خواتین نے کم ازکم 5 بچے پیدا نہ کئے تو پھر بھارت میں کوئی ہندو باقی نہیں رہے گا، بھارتیہ جنتا پارٹی
رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی منگنی کی خبریں ان دنوں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں
عمل، انسان کی پہچان۔ اور ہر عمل سے قبل رب کی مہربانی اور رحمت کو یاد کرنے کا حکم۔
یحییٰ خان دوسرے جنرل تھے، جن کے زمانے میں 71 کی جنگ لڑی گئی۔ ان کے اقتدار کو بھی کسی نے چیلنج نہ کیا۔
عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا۔ اس لیے یہاں اسلامی نظام نافذ ہونا چاہیے۔
ملزم ہوتے ہی شخص مجرم ہوجائے تو پھر باقی کچھ بچتا نہیں ہے۔
لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیزکے خلاف 2 ایف آئی آر درج ہیں اس کےباوجود وہ قانون کی گرفت سے آزاد ہیں،قائد ایم کیوایم
بے حس اولاد کا اپنے عمر رسیدہ والدین کو اولڈ ایج ہومز میں داخل کرانے کے رجحان میں ہوشربا اضافہ ہورہا ہے۔
جب تک دہشت گردی موجود ہے اس خطے میں تعمیر و ترقی کے منصوبے مکمل کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔
برطانیہ سمیت سلامتی کونسل کے 5 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہ لیا جب کہ آسٹریلیا نے مخالفت میں ووٹ دیا
2014 کے 25 حملوں میں153 افراد ہلاک ہوئے لیکن صرف 34 افراد کی شناخت ہوسکی
اسٹارز سے محروم پینٹنگولر کپ کے دوران پلیئرزکی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر کے امن پسند لوگ دہشت گردوں کو نفرت و حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
بوڈو قبائل کیخلاف کارروائیوں میں اضافہ ، دیہاتیوں نے بھی گھروں پر حملے شروع کردیئے
انسداددہشت گردی قانون اورتعزیرات پاکستان کے تحت دائرمقدمات پر جون سے پہلے فیصلے ہونگے
تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، رہنما پی ٹی آئی
سعید اجمل اور حفیظ کے ساتھ کام کریں گے، کینیا سے میچ میں ویڈیوز بناتے رہے
ایک ہی دن میں 2 بار شیڈول جاری ہونے پر اسٹیشن مالکان اور صارفین تذبذب کاشکار
وزارت پانی وبجلی سے حکومتوں، اداروں سمیت تمام صارفین پر واجبات کی تفصیل طلب
صرف رواں ماہ قحط کا شکار ہوکر اپنی جان گنوانے والوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔
ملالہ کو مشورہ دینے کو دل چاہتا ہے مگر پھرخیال آتا ہے جہاں اتنے وزارت عظمیٰ کے امید وارپھررہے ہیں تو ایک یہ بھی سہی۔
رواں سیزن میں 2 لاکھ 25 ہزار ٹن کینو کی برآمد کا ہدف مقرر، ایکسپورٹ شروع، پہلے ہفتے 13 ہزار ٹن بیرون ملک بھیجا گیا
خام تیل سے منسلک کرنے کے باعث ایرانی سپلائی کی قیمت عالمی مارکیٹ سے بہت زیادہ، درآمدی گیس کی بجلی بنانے پر۔۔۔
ممتاز کمیونسٹ راہ نما اور دانش ور، سوبھوگیان چندانی طبقاتی جدوجہدکا استعارہ تھے
ڈرون حملے میں القاعدہ کا اہم رہنما عمر فاروق مارا گیا ہے، امریکی میڈیا
ایسی فلمیں بنانا چاہتا ہوں جو پاکستان کی بین الاقوامی سطح پرنمائندگی کرسکے، علی ظفر
کیموتھراپی دوا ناپید ہونے سے کینسرکے مریضوں کی زندگی کوشدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
مقصد فلائنگ انوائسز میں ملوث افراد اور جعلی ریفنڈز لینے والوں کا سراغ لگانا ہے
خانہ جنگی کے دوران مارے جانے والوں کی تعداد دیئے گئے اعداد شمار سے کہیں زیادہ ہے
قومی ٹیم محمد عمران کی قیادت میں ایونٹ کا پہلا میچ 6 دسمبر کو بیلجیئم کے خلاف کھیلے گی۔
فلم انڈسٹری کےمستقبل کے لیے جدت کےساتھ منصوبہ بندی کی جائے اوراب وقت آ گیا ہےکہ فارمولہ فلموں سےپیچھا چھڑایاجائے، شان
اپوزیشن نے تیاری مکمل کرلی،موجودہ سیشن30 نومبر تک جاری رکھنے کاامکان
بچوں پر گاڑی چڑھانے والے اسکول ٹیچر سلیم جان کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے، اسکول انتظامیہ
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کا خوش گوار احساس میرے لئے ناقابل بیان ہے،راحت فتح علی خان
فائرنگ کا واقعہ چارسدہ روڈ پر موجود کار شوروم میں پیش آیا جہاں دو گروپوں کے درمیان گاڑیوں کے لین دین پر تنازع ہوا
جنگی جنون میں مبتلابھارت کی جانب سےکئی ماہ سےایل اوسی اورورکنگ باؤنڈری پربلااشتعال فائرنگ اورگولا باری کاسلسلہ جاری ہے
نستی کوٹ میں بچے اسکول جانے کی تیاری کر رہے تھے کہ وین کے قریب دھماکا ہوگیا۔
آرمی چیف نے سینٹرل کمانڈ کے حکام کو شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا۔
افغان صدر وزیراعظم، صدر مملکت، وزیر خزانہ اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقاتیں کریں گے۔
خیرپورحادثے کیخلاف دائر درخواست پر ہائیکورٹ سکھر بنچ نے آئی جی موٹروے، چیئرمین این ایچ اے کو 26 نومبر کو طلب کرلیا۔
اس رُت نے مجھے اجاڑ کر رکھ دیا، جس موسم کا نام خزاں نہیں تھا۔
46 لاشیں سوات اور مینگورہ جبکہ ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت 11 لاشیں کراچی میں لواحقین کے حوالے کی گئیں۔
ملک کے اندر اور ملک کے باہر سے یہ آوازیں آرہی ہیں کہ ہم آئین سے ماورا کسی تبدیلی کو قبول نہیں کریں گے۔
پاکستان کو خطے میں تجارت اور توانائی کا گیٹ وے بنا کر علاقائی ترقی کا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں، نواز شریف
امریکا سمیت عالمی برادری کو اسرائیل کی مفروضہ سلامتی کو درپیش خطرات کے آبگینوں کو ٹھیس نہ لگ جانے کی زیادہ فکر ہے۔