صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
24ء میں پیدا ہوئے، 37ء میں استاد خان امان علی خاں کے باقاعدہ شاگرد ہوگئے
تعجب اس بات پر ہے کہ کسی خفیہ تفتیش میں نہیں کھلی خبروں میں انکشاف ہو رہا ہے کہ فلاں منصوبے یا ڈیل میں فلاں آدمی...
شہر میں اب بڑی بسوں کے بجائے ہر روٹ پر چنگ چی رکشے اور 6 سے 11 سیٹوں والے رکشے چل رہے ہیں.
ہم نے اپنی درس گاہوں کے دریچے اور دروازے حال کے لیے بند کر رکھے ہیں۔
اہلکاروں سے جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی، درجنوں گرفتار، پائین میں کرفیونافذ، درجنوں حریت رہنما نظر بند
چک264گ ب کے اسد عمران نے اہلیہ اور بہنوئی سے مل کر طاہرہ،8سالہ علی حسن،5سالہ محسن اور 4سالہ صنوبر کے گلے کاٹے
ہیرانی کی پولیٹیکل فلم ’’پی کے‘‘ باکس آفس پر دھوم مچادے گی، اداکارہ کی گفتگو
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونیوالوں میں 13وکلا، 3پولیس اہلکار بھی شامل
پیپرا رولز کی خلاف ورزی سامنے آئی، پونے 9 ارب میں سروس حاصل نہ کیجائے، ٹرانسپیرنسی
عبدالحامد ابو زید نے امت مسلمہ اور اسلامی قانون کی حفاظت کرتے ہوئے جان قربان کی، القاعدہ
بصرہ میں 2 بم دھماکے ہوئے جن میں بم ناکارہ بنانے والے عملے کے ایک شخص سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے ستائے افراد کو ریلیف فراہم کرنے کی بجائے حکومت ان پر طاقت کا استعمال کررہی ہے،عمران خان
پی آئی اے ایک بڑا ادارہ ہے اس میں چیرمین اور ایم ڈی کی مستقل بنیادوں پر تقرری ہونی چاہیے،چیف جسٹس
بجلی کا بحران سنگین، ہائیڈل اور تھرمل پیداوار میں کمی، شارٹ فال 5500میگاواٹ ہو گیا.
مظاہرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، متعدد شہروں میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں.
صنعتوں کی درست پیداوارکا پتاچلانے کیلیے سیلزٹیکس اینڈفیڈرل ایکسائز الیکٹرانیکل مانیٹرنگ سسٹم متعارف.
خالص نفسیاتی نقطہ نظر سے ہمزاد کا وجود صرف اتنا ہے کہ بعض اوقات جذباتی دبائو اور لاشعور (دل و دماغ) کی...
دو بہت معروف لکھاری اس دنیا سے رُخصت ہو گئے، اگرچہ قمر علی عباسی ریڈیو کی باقاعدہ ملازمت میں رہے۔۔۔
فنکشنل لیگ کے سوا کسی اتحادی جماعت سے کوئی وزیرنہیں لیا گیا۔
جی ایس ٹی10فیصد،زراعت وباغبانی کوصنعت قراردے کرخام مال پر ٹیکس چھوٹ دی جائے
ناصر بخاری نے بتایا کہ ملزم ذیشان یونیورسٹی میں ماسٹرز کر رہا ہے۔
بجٹ میں وراثتی اثاثوں وتحائف پربھی ٹیکس متوقع،ایف بی آر ماہرین کی تجاویز کاجائزہ لے رہاہے
پرانے دہلی کے سیتا رام محلے میں آنے والی یہ کم عمر دلہن نزہت جہاں بھی محبت پہ قائم ہزاروں داستانوں میں سے ایک ہے۔
رینجرزنے نیلم کالونی، گلبرگ، شیرپاؤ کالونی، ہزارگوٹھ، پٹھان کالونی میں ٹارگٹڈآپریشن کرکےمتعدد افراد کوحراست میں لے لیا
گلوکار جاوید بشیر کے گائے گیت ’’میرا یار‘‘ کی موسیقی شنکر مہادیوان، احسان نورانی اور لوئے منڈونسا نے ترتیب دی ہے
توقیر صادق کو 3 جولائی سے قبل ڈی پورٹ کیا جائے، یو اے ای عدالت
یہ کہانی ملتان سے شروع ہوئی‘ 1975ء میں لیفٹیننٹ جنرل ضیاء الحق ملتان کے کور کمانڈر تھے اور ذوالفقار علی بھٹو۔۔۔
امین اللہ چوہدری جب بھی ہمارے ساتھ گالف کورس پر ہوتے تو میرے ذہن میں اکثر ایک تکون جنم لیتی جس کے ایک کونے پر پرویز۔۔۔
یہ ہماری تاریخ کے سب سے رنگین اور پرشور انتخابات تھے۔ انھیں گزرے ہوئے تین ہفتے ہوگئے۔ اب نئے باب رقم کیے جارہے ہیں۔
طالبان سے مذاکرات کااچھا وقت تھا،حکومت کوڈرون حملوں کا چیلنج درپیش ہو گا
سابق مشیر پٹرولیم سے نیب ٹیم کی 2گھنٹے پوچھ گچھ،میڈیا سے بات کیے بغیر چلے گئے
اولمپک چارٹراورتحریک کے منافی اقدامات سے دنیابھر میں ملک کی سبکی ہونے لگی.
اسلام آباد ہائی کورٹ نے احمد ندیم کی درخواست باقاعدہ سماعت کیلیے منظور کر لی، ذکااشرف اورگورننگ بورڈ ممبران کو۔۔۔
ڈے اینڈ نائٹ مقابلے کو براہ راست نشر کیا جائے گا، آفیشل اسٹیٹس حاصل نہیں۔
گینگ وار کے دہشت گرد کچھی آبادی کے علاقوں میں مسلسل حملے کررہے ہیں۔
سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی میں ’’بھالو‘‘4 اسنائپر کے ہمراہ علاقے میں گشت کرتا ہے۔
نووک جوکووک کی عالمی بادشاہت برقرار، ویمنز میں سرینا ولیمز سب سے آگے۔
شارٹ فال کم ہوکر4ہزار3سومیگاواٹ رہ گیا، لوڈشیڈنگ میں بھی نسبتاً کمی
300کے قریب ماؤنوازوں کے حملے میں کانگریس کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ مہندرکرما، ادے مودلیار اورگوپی مادھوانی ہلاک
مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی اور اتحادیوں کی تعداد80ہوجائے گی
جیا بہادری کی فلم ’’گڈی‘‘ میں ان کے کردار سے بھی متاثر ہوئی ہوں، اداکارہ
ٹائی راڈ ٹوٹنے سے ٹینکرالٹا،ہزاروں لیٹر آئل بہہ گیا،2افراد زخمی، حادثے کے بعد فلائی اوور چند گھنٹوں کیلیے بندکردیا گیا
کرس گیل بکی سنجے اور پون سے بھی ساڑھے چار لاکھ روپے کی جیولری گفٹ لے چکے ہیں۔
فہرست میں شامل دیگر خواتین کا تعلق سیاست، کاروبار، میڈیا، شوبز، سائنس و ٹیکنالوجی اورغیرسرکاری تنظیموں سے ہے۔
اسرائیل کا چوتھا نمبر،امریکا اوراتحادی ممالک کے متعلق منفی رائے میںتیزی
ویسے تویہ معجزہ کم ہی پیش آتاہے کہ ریڈیو پاکستان فنکاروں کوکام کے لیے مدعوکرے, فنکار.
تین سنی پلیکس ایم ایم عالم روڈ اور دو ایبٹ روڈ پر بنائے جارہے ہیں۔
یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دونوں اداکاروں کا مستقبل میں برطانیہ میں مستقل رہائش اختیار کرنے کا ارادہ ہے یا نہیں۔
ڈکیت مافیا نے نگراں حکومت کی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اندرون سندھ آم کے باغات پر دھاوا بول دیا ہے۔
41 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی کو 16 ہزار ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔