صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اس کے جوہری پروگرام کو سبوتاژ کرنے کے لئے سازشیں رچا رہے ہیں۔
پاکستان اوربھارت میں بےشمارایوارڈزحاصل کرنے والےعلی ظفر کو ایشیا کے پُرکشش مردوں کی فہرست میں بھی شامل کیا جاچکا ہے.
عابد الیاس گاڑی پر فائرنگ سے زخمی، اسپتال جا کر دم توڑ دیا، جماعت اسلامی سے تعلق تھا
2 دھماکے بغداد میں ہوئے،11 افراد مارے گئے، 18زخمی ، تشدد میں اضافہ فرقہ وارانہ عدم برداشت ہے، نوری المالکی
سنجے دت ٹاڈا کورٹ میں کل گرفتاری پیش کریں گے، وکیل سنجے دت
مادھوری کے ساتھ فلم میں آئٹم نمبر کا موقع ملا تو بہت خوش ہوا اورگانے میں مادھوری کا بوسہ لینے کا سین شامل کروایا،رنبیر
جعلی بیلٹ پیپر استعمال کرنے کی شکایت،انگوٹھوں کے نشانات کاتجزیہ کرنے کا مطالبہ
سب سے پہلے مصباح نے سائن کیے، ماہانہ تنخواہوں میں15فیصد اور ٹیسٹ میچ فیس میں 50ہزار روپے اضافہ ہوگیا
ملک میں امن وامان قائم ہو گا اورخوشگوار تبدیلیاں آئیں گی،سابق پلیئرز کو امید
دونوں جماعتوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ لوئر دیر کےحلقہ پی کے 95 میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکاجائے گا۔
ملک کے سنجیدہ و باشعور حلقوں میں سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ یہ کیسے انتخابات ہیں کہ سارا میلہ پنجاب میں لگا ہوا ہے۔
انتظامات مکمل نہ ہونے کے باعث سمندر پار پاکستانی آئندہ انتخابات میں ووٹ ڈال سکیں گے، نگراں وزیر قانون
شناختی کارڈ چیک کر کے انتخابی فہرست میں ووٹر کا نام اور سلسلہ نمبر بلند آواز میں پکارا جائے گا
پولیس اہلکاروں نے حملہ آور کو گرفتار کر لیاہے۔
اہل درد اس گریہ کو جس میں آنسو نہیں ٹپکتے ’’ہنسی‘‘ کہتے ہیں۔ پنج سالہ کامیاب جمہوری دور میں۔۔۔
جیمز ڈبنس پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے، امریکی حکام
بچی کے والد ذیشان نے اپنے والد حنیف سے جائیداد میں حصہ مانگتاتھا،جس کے باعث دونوں میں جھگڑا رہتا تھا،نانا محمد ادریس
حکومت الیکشن سے قبل دہشت گردی کے واقعات روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرے
36 اضلاع میں حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمروں اور ویڈیو کوریج کے لیے 4 کروڑ 80 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کئے ہیں
جس حکم کو التوا میں ڈالنا ہو اس پرقانونی رائے مانگ لی جاتی ہے،جس پر عمل کرنا ہو تو فوری کارروائی کی جاتی ہے،جسٹس شوکت
فرحان اختر نےخواتین سے زیادتی کیخلاف مہم شروع کرکےبہت اچھا کام کیااورہرکسی کو ایسے واقعات کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے
پاکستان کو ایسی حکومت چاہئے جس کو اقتدار سے نہیں ملک سے محبت ہو، نواز شرہف
6سالہ کلثوم نے کھانا مانگا لیکن جب اس نے زہادہ اصرارکیا تووہاں موجود چند افراد نے اسے کھولتے پانی کے ٹب میں پھینک دیا
نظریہ پاکستان ،عدلیہ، فوج اورملکی خودمختاری پر تنقید نہیں کی جائے گی
سابق صدر کو ایک ہی وقت میں مختلف مقامات پر سیکیورٹی فراہم کرنا انتہائی مشکل ہے، درخواست کا متن
کراچی میں قومی اسمبلی کی 20 اور صوبائی اسمبلی کی 42 نشستوں پر ایک ہزار 138 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
نام نہاد قوم پرست ایم کیوایم کواردو بولنے والوں کی جماعت کہتے ہیں لیکن ہم نے کبھی نفرت کا درس نہیں دیا،الطاف حیسن
بشار الاسد کی حکومت بیلسٹک میزائل معصوم لوگوں کیخلاف استعمال کر رہی ہے، فرینڈز آف سیریا کے اجلاس سے خطاب
ملزمان کوہنگامہ آرائی،مقابلے اور دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا.
پی پی شہیدوں کی پارٹی ہے، اقتدار نہیں عوام کی فکر ہے،جلسے سے ذوالفقار مرزا کا بھی خطاب
بھارت نے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبانے کے لیے ظلم و ستم کا ہر حربہ آزمایا مگر وہ اس میں ناکام ہو گیا۔
زینت بانومگسی،عائشہ بلوچ اورخدیجہ میر بحرساتھی خواتین سمیت متحدہ میںشامل
ضلعی سطح پرتین مراحل میں ورکشاپس منعقد کرکے عملے کو تربیت دی جائے گی
سائی کا کہنا ہے کہ ان کا نیا گانا بھی گینگ نم اسٹائل گانے کی طرح شہرت کی بلندیوں تک پہنچے گا۔
میرے نغمے امن اور دوستی کا پیغام دیتے ہیں، بوہیما
ملزمان کے قبضے سے 3 کلاشنکوف ، 4 ریپیٹر ، 6 سیون ایم ایم رائفلیں اور پستول سمیت دیگر اسلحہ برآمد۔
خدمت کے جذبے کو شعار بناناہوگا، سیاسی ورکروں کا قتل لمحہ فکریہ ہے.
11 مئی کوعوام فیصلہ سنا دینگے: خواجہ آصف، منشور کی بہت اہمیت ہوگی: اسدعمر
انتخابات میںحصہ لینے والے امیدواروں کی نقل وحرکت کی معلومات رکھیں
ق لیگ اور پیپلزپارٹی کے الائنس میں بہت مشکلات آئیں،40 سالہ مخالفت ختم کرنے کیلیے ہم نے بہت محنت کی،سابق نائب وزیراعظم
2اہم رہنما ذوالفقار مرزا اور پیر مظہر انتخابات سے آئوٹ، دونوں کے بیٹے الیکشن لڑیں گے
نواز شریف کی جانب سے پلی بارگیننگ کا کوئی ریکارڈ نہیں ملا، عمران نے کبھی قرض نہیں لیا، فضل الرحمن کی کمائی کم ہونے لگی
جامعہ کراچی کی شعبہ جغرافیہ کا شمار پاکستان کے دوسرے قدیم شعبے کے طور پر ہوتا ہے.
صوبے کے سرکاری اسکولوں اورکالجوں میں اکیڈمک امورکے معاملات رک گئے.
جام بجار نے بھی شمولیت کا اعلان کر دیا،پی پی اور ن لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
وکی ڈونر باکس آفس پر سپرہٹ رہی، امید ہے کہ مدراس کیفے بھی سپرہٹ ثابت ہو گی، جان ابراہم
جتنی پراعتماد نظر آتی ہوں اتنی ہوں نہیں،حقیقی زندگی میں بہت شرمیلی ہوں،انوشکا شرما
عوام کو ووٹ کی طرف پھر لانا ہے تو ان کا اعتماد بحال کرو، اس میں الیکشن کمیشن اور عبوری حکومت کو کردار ادا کرنا ہوگا۔
یہ نوشتہ دیوار ہے کہ اگر ایاز امیر نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ اگر انتخابی عمل کی ساکھ بچانی ہے تو یہ کھیل بند کرنا ہوگا۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نجی فرم کے ایم ڈی بھی ہیں، بینک اکائونٹس میں 50لاکھ سے زائد