صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
لیسکو حکام کے مطابق جواد احمد نے اپنے گارڈز کے ساتھ مل کر لیسکو ملازمین پر تشدد کیا
48 ایکڑ پر پھیلے اس اسٹیشن میں بیک وقت 44 ٹرینیں کھڑی ہوسکتی ہیں
34 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر شیر خوار بچی کو کسی طبی منظوری اور نسخے کے بغیر متعدد ادویات کھلائیں
یہ طریقہ فی الحال ناقابلِ علاج مرض سے لڑنے میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے
فلموں میں مشہور کہانیوں کے سیکوئلز، خوفناک خلائی کہانیاں اور شیطانی کھلونوں کے لرزہ خیز واقعات شامل ہیں
’سن آف سردار 2‘ ایک ایکشن کامیڈی ہوگی جو اجے دیوگن اور مرنال ٹھاکر کی نئی کیمسٹری کو پیش کرے گی
آپ کوچ ہیں، آپ سرفراز خان سے بات کرسکتے تھے: ہربھجن سنگھ کا گوتم گمبھیر کو پیغام
طرزِ زندگی میں تبدیلی لا کر اس مسئلے سے باآسانی نمٹا جا سکتا ہے
مقتولہ کی گلی کے رہائشی ندیم جٹ کا ڈی این اے میچ کرگیا، ملزم خود بھی دو کم سن بچوں کا باپ ہے
دلکش فوٹو شوٹ کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے ہیں اور ان کے حسن کی بھرپور تعریف کر رہے ہیں
ٹرافی اب فائنل تک پاکستان میں ہی رہے گی
پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیجز کا جائزہ لیا، جس میں دو مشتبہ افراد دکھائی دیے ہیں
علی امین گنڈا پورکی ڈیوٹی لگائی گئی ہے کہ وہ اپوزیشن کو تقسیم کریں،وہ ٹی وی پر بیٹھ کرجھوٹی بڑھکیں مار رہے ہیں،ترجمان
سی سی ٹی وی فوٹیج میں حملہ آور نے ٹی شرٹ، جینز اور کندھے پر ایک نارنجی رنگ کا کپڑا رکھا ہوا ہے
ڈی جے اسٹینڈ کے قریب آگ لگنے سے شائقین میں خوف و ہراس پھیل گیا
اداکارہ پوجا بھٹ نے باندرا میں سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے
سیریز کا مقصد 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے تیاری ہے
جواد احمد نے لیسکو کے عملے کے ساتھ گالم گلوچ کی اور انہیں دھمکایا
سوشل میڈیا پر تینوں معروف فنکاروں کا یہ ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل ملتان اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
پشپا 3 میں مرکزی کردار کون ادا کرے گا؟
متبادل کرکٹر کا اعلان جلد کیا جائے گا، جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ
احسان اللہ کو اگلے سال پی ایس ایل میں واپس لانے کے لیے انکے ساتھ تعاون اور کام کریں گے، علی ترین
ایک نامعلوم شخص چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہوا اور اس دوران چاقو سے اداکار پر حملہ کردیا
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
واٹس ایپ میں موجود ایک بگ ان کی فون کالز میں خلل ڈال سکتا ہے
فوٹوگرافر اور ماڈل نے 2021 میں بنایا اپنا ہی ریکارڈ توڑا ہے
جب ان کے والد کا انتقال ہوا تو وہ خود شدید بیماری میں مبتلا ہو گئے
شیاؤمی نے Redmi Note Note 14 Pro+5G، Redmi Note 14 Pro اور Redmi Note 14 سریز لانچ کردی
تمام رقم اور ملنے والا دیگر سامان وومن پولیس کے حوالے کر دیا، خاتون زیر علاج ہے، ترجمان جناح اسپتال
بالی وڈ کی مشہور فلم کرن ارجن نے 13 جنوری 2025 کو اپنے ریلیز کے 30 سال مکمل کر لیے
بدھ کے روز جاری ہونے والی ورلڈ اکانومک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ 2025 میں دو بڑے خطروں سے خبردار کیا گیا
نانی کے فیصلے پر اُن کے پرستار حیران ہیں
اس سے قبل یہ ریکارڈ راجر فیڈرر کے پاس تھا
ڈی آئی جی اسلام آباد نے انکوائری میں قصور وار پائے جانے پرتینوں اہلکاروں کو ملازمت سے برخاست کردیا
اس سے قبل سرفراز احمد بھی اپنا 9 سالہ سفر ختم کرنے کا اعلان کرچکے ہیں
راجپال یادو نے ورون کے ساتھ کئی فلموں میں کام کیا ہے جن میں میں تیرا ہیرو، جڑواں 2، اور کولی نمبر شامل ہیں
اداکارہ نے اپنے والدین کی علیحدگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ کبھی اپنے والد سے شکوہ نہیں کرتی
بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوران بھارتی ڈریسنگ روم سے خبریں لیک ہونے کے متعلق متعدد رپورٹس اور افواہیں گردش کر رہی تھیں
ون ڈے انٹرنیشنل میں بابر اعظم کی حکمرانی برقرار ہے
آسکرز کی منسوخی کا حتمی فیصلہ ہالی وڈ کی مشہور شخصیات پر مشتمل کمیٹی کرے گی
یاسر حسین اور اقرا عزیز شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی ہیں، جو 2019 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے
یہ بالکل غلط تاثر ہے کہ ٹیم مجھ پر انحصار کرتی ہے، صائم ایوب
مڈل آرڈر بیٹر شریاس ایر چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی ذمہ داری اٹھانے کے لیے تیار ہیں
دونوں 2021 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور حال ہی میں اپنی شادی کی تیسری سالگرہ منائی
گارڈن تھانے میں واقعے کا مقدمہ درج، وزیراعلیٰ کا پولیس کو بچے فوری بازیاب کراکر رپورٹ پیش کرنے کا حکم
جیمز ونس کا اپنے فیصلے کا دفاع، ون ڈے کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ بہت سوچ کر کیا
اپنے بلاگ میں عاطف نے اپنی موسیقی سے جڑی یادیں اور اس کے ساتھ بدلتے ہوئے تعلقات پر روشنی ڈالی
ملزم اعظم کے خلاف مقدمہ درج گرفتار کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے، پولیس
دونوں ٹیسٹ 17 سے 29 جنوری تک ملتان میں کھیلے جائیں گے