صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بہاولپور اور وہاڑی میں کی گئی کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی 475 کلو گرام منشیات برآمد
پاکستان اپنا دوسرا میچ ملائیشیا کے خلاف 31 مئی کو جبکہ تیسرا میچ بنگلادیش کے خلاف 3 جون کو کھیلے گا
پلانٹ کی بندش سے ملک 3 لاکھ 17 ہزار ٹن مقامی ایل پی جی سے محروم رہا جبکہ 94 ارب روپے کا نقصان ہوا
صفائی آپریشن میں 2 ہزار سے زائد ورکرز نے حصہ لیا اور عید کے تینوں دن فیلڈ میں متحرک رہے
ریسکیو 1122 ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام ایمرجنسیز پر اوسط رسپانس ٹائم 7.4 منٹ ریکارڈ کیا گیا
آئی ایم ایف بورڈ کے ساتھ اعتماد کا خسارہ کم ہورہاہے، تاہم اسٹاف کے ساتھ خسارہ بڑھ گیا
انہوں نے کہا کہ پاکستان امن کا معمار ہے اور عالمی سطح پر ایران امریکا مذاکرات میں مثبت کردار ادا کر رہا ہے
گرفتار ملزمان کے قبضے سے پستول اور موبائل فون برآمد
فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک فیکٹری کا چوکیدار اور دوسرا اس کا دوست تھا
پولیس کے پہنچنے پر چور نے واش روم کا دروازہ لاک کرکے خود کو گولی مار لی ، پولیس
واپڈا کی جانب سے اعداد وشمار جاری کردیے گئے
واقعہ جائیداد کے تنازع کی وجہ سے پیش آیا، مقتول ہیئر ڈریسر کی دکان میں بیٹھا تھا، پولیس
عوامی فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کو تیز کیا جائے، صدر مملکت کی ہدایت
عید کے موقع پر شہریوں کی سہولت اور تفریح کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے، چڑیا گھر انتظامیہ
متوفی کی شناخت 20 سالہ عبدالرحمٰن کے نام سے کی گئی
امید ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کی جائےگی، ٹرانسپورٹرزنے کئی ہزارگاڑیاں کھڑی کردی ہیں، ٹرانسپورٹ الائنس
روات چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل سوار پل سے نیچے جاگرا، جس کے نتیجے میں ایک سوار جاں بحق تین زخمی ہوگئے
عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاکستان میں 650 سے 700 ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کی معاشی لین دین ہوا ہے، اسٹیٹ بینک ذرائع
سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شاہین فورس کا اہلکار زخمی ہوا، اسپتال منتقل
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے واشنگٹن میں ملاقات کی
عوام کو ریلیف دینا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے، پچھلے ہفتے بھی عوام کو ریلیف دیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف
اس سال اہل پاکستان کے تعاون سے غزہ کے متاثرہ خاندانوں کے لیے 950 جانوروں کی قربانی کا اہتمام کیا گیا
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان ان کی کال کا جواب نہیں دے رہے، جو ایک غیر جمہوری اور غیر سیاسی رویہ ہے، سہیل آفریدی
عوام کو باعزت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، صوبائی وزیر
زرائع نے کہا کہ تمام پی ٹی آئی رہنماوں کو ضلع غذر بدر کردیا گیا
صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے راولپنڈی میں مسیحی نوجوان پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
نوٹس ریٹرننگ آفیسر فیصل حیات گوندل کی جانب سے جاری کیے گئے
واٹر میٹرنگ، کچی آبادیوں میں شہری ترقیاتی کاموں، واٹر کارپوریشن میں اصلاحات اور منصوبوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
اگلے مالی سال کا بجٹ پیش کرنےکیلئے وفاقی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس 5 جون کو طلب کرلیے گئے
آگ کہوٹہ کے جنگلات تک بھی پہنچ گئی ہے جبکہ آگ کے شعلے اور دھواں میلوں دور سے دیکھا جا سکتا ہے
افسوسناک حادثے پر وزیرِ اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے سانحے پر ضلع حویلی میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے
متوفی نوجوان گزشتہ پانچ سالوں سے اپنی بیماری سے لڑ رہا تھا، ایس ایچ او شاہ فیصل کالونی
ایک جہاز کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ دوسرے جہاز سے کنٹینرز سمندر میں گر گئے
گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگنے کے سبب 5 افراد جھلس گئے تھے
اگر ایک دفعہ سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوجائے تو بندے کو صحرا بھی نخلستان نظر آتا ہے
قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کیا جائے گا
گورنر سندھ نے سعودی قیادت کی پاکستانی عوام سے محبت، حجاج کرام کے لیے مثالی انتظامات اور مہمان نوازی کو سراہا
لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کروا دیا، پولیس
بچی ہمسایہ کے گھر پودینہ لینے گئی جہاں ملزم نے ڈرا دھمکا کر بچی کے ساتھ زیادتی کی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اقوام متحدہ کے امن دستوں کے عالمی دن (29 مئی 2026) پر پیغام جاری کردیا
یہ دعوتیں اور باربی کیو کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا
فائرنگ کے واقعے میں زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
دو خواتین کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے، ریسکیو
شبہ ہے کہ بلال کے اہلیہ کسی بات پر ناراض ہو کر چلی گئی تھی، علاقہ مکین
دو افراد کی تلاش کے لئے ریکسیو آپریشن جاری ہے
دیر بالا میں ایک ڈاٹسن گاڑی گہری کھائی میں جا گری
مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے، اپنے ہاتھ بھی مضبوط کریں گے، ملک چلانا اصل مسئلہ ہے
پاکستانی ’’بلیو ہیلٹس‘‘ اس وقت خطرناک خطوں میں تعینات ہیں، جن میں کانگو، جنوبی سوڈان اور وسطی افریقی جمہوریہ شامل ہیں
عیدِ قربان ہمیں ایثار، قربانی اور مادر وطن پر جان نچھاور کرنے کا درس دیتی ہے، جوانوں کا پیغام
نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے سبب موسم بیشتر وقت مرطوب رہ سکتا ہے