صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 505ڈالر کی سطح کی نئی بلند سطح پر آگئی
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کے خلاف مہم شروع، قانونی برادری جسٹس عالیہ کی حامی
پاکستان کوگزشتہ سال کے مقابلے میں 13.64 فیصد یا 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالرزیادہ فنڈزملے ہیں، ذرائع
عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا
ہلاک ملزمان نے 5 دسمبر 2025ء کو مسیحی پادری کامران کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا
صدر آصف علی زرداری نےامتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے دعا بھی کی
دونوں مجرمان آشنا اور مقتولہ اہلیہ کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
مہنگائی 38 فیصدسےکم ہوکرسنگل ڈیجٹ میں آچکی، زرمبادلہ کے ذخائر بھی ساڑھے 14 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں
عظمیٰ بخاری نے اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے مسیحی ملازمین میں تحائف بھی تقسیم کیے
اس طرح اسلحہ لہرا کر کھلے عام فائرنگ کرنا کسی کی بھی جان لینے کا سبب بن سکتا ہے، اہل علاقہ کا کارروائی کا مطالبہ
پولیس نے واقعے کو لڑائی جھگڑے کا شاخسانہ قرار دے دیا، اہل خانہ کی تردید
مدد کے لیے شہری موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کر سکتے ہیں، ترجمان موٹر وے
شرکاء کا ’’کرسمس‘‘ کے حوالے سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
ملزمہ کے قبضے سے 18 کلو 750 گرام منشیات برآمد ہوئی، ایس آئی یو
ڈپٹی کمشنر مری کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
پولیس نے 174 کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی تھی
جس گھر کے برتن بکیں اس کی جیت کیسے ہو سکتی ہے، پاکستان کے اثاثے اونے پونے داموں میں بیچ دیے گئے ہیں، چوہدری منظور
گرفتار ملزمان پولیس کو کئی مقدمات میں مطلوب تھے، فوڈ اتھارٹی نے تمام پوائنٹس کو بند کردیا، ڈی جی
یہ عمل انسانی وقار،مذہبی آزادی اور خواتین کے بنیادی حقوق کی کھلی توہین اور اقلیتوں کے خلاف آمرانہ سوچ کی عکاسی ہے
ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفظ کے لیے پُرامن اور تعمیری طریقے سے اپنا کردار آئندہ بھی ادا کرتے رہیں گے
بنیادی مقصد جرائم کے رجحانات کی نشان دہی، ممکنہ خطرات کی قبل از اطلاع اور سیکیورٹی رجحانات کا تجزیہ کرنا ہے، اعلامیہ
ڈپٹی کمشنر بارکھان اور ایس پی ڈاکٹر سعد آفریدی نے فوری نوٹس لیا اور مدرسے کے گرفتار معلم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے
سرکاری فرائض کے دوران ٹارگٹڈ آن لائن حملے کیے گیے اور منظم مہم چلائی گئی، این سی سی آئی اے کو درخواست
جب بھی عمران خان احتجاج کہ کال دیتے ہیں یہ چوری شدہ مینڈیٹ کے ڈرپوک لوگ فوری مذاکرات پر آجاتے ہیں
حکومت پاکستان نے پی آئی اے کے خریدار کونئے طیاروں کی خرید سمیت دیگر اہم معاملات پر رعایت دے دی ہے
اقتدار سنبھالنے پر وعدہ کیا تھا ریاستی اداروں کی نجکاری کے لئے کام کریں گے؛ الحمدللہ پی آئی کی بولی کا عمل شفاف رہا
ژوب سے کوئٹہ جانے والے ٹرک کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے 109.5 کلوگرام چرس برآمد ہوئی
شاور میں تقریباً چار لاکھ افراد اب بھی بنیادی بیت الخلا کی سہولت سے محروم ہیں، یونیسف سروے
شہریوں کی امیگریشن سےمتعلق شکایات کا فوری طور پر ازالہ کیا جائےگا، ترجمان ایف آئی اے
نااہل حکمرانوں کی مبینہ کرپشن سے قومی ادارے زوال پذیر ہو رہے ہیں، تباہی کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، شوکت یوسفزئی
لکی کنسورشیم نے بولی بڑھا کر 134 ارب روپے جبکہ عارف حبیب کنسورشیم نے بولی بڑھا کر135 ارب روپے لگائی
پاکستان کوروایتی،غیرروایتی، انٹیلی جنس، سائبر، معاشی سمیت یگر شعبے میں مسلسل چیلنجز کا سامنا ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز
احتجاج میں پی آئی اے کے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے نجکاری کے فیصلے کے خلاف شدید نعرے بازی کی
سابق لیفٹیننٹ جنرل کیخلاف فیلڈجنرل کورٹ مارشل پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت شروع ہوا جو 15 ماہ تک جاری رہا
ملزم نے آسٹریلیا سےآکر دوبارہ جنسی تعلق قائم کیا، شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرتا رہا، پھرانکاری ہوگیا،مقدمے کا متن
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس بے بنیاد اور بوگس ہے، علیمہ خان
اقوامِ عالم اور اقوام متحدہ بھی افغان طالبان کے زیرِ سایہ دہشت گردی سے خائف ہیں، وزیر دفاع
وزیر ریلوے نے پہلی بار ایک کھرب آمدن کا سنگِ میل عبور کرنے کی پیشگوئی بھی کر دی
وزیراعظم شہباز شریف سے اماراتی سفیر سالم محمد سالم البواب الزابی کی ملاقات
اہلکاروں کے درمیان لڑائی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی، ایس ایچ او
ہلاک دہشت گردوں میں ایک کی شناخت عارف عرف ڈان کے نام سے ہوئی جو علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث و مطلوب تھا
پی ٹی آئی کے غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے مذاکرات نہیں ہو سکتے، شہباز شریف
پنجاب خصوصی افراد کو عطائے اختیار (ترمیم)بل 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا
پراسیکوشن کی جانب سے ہادی علی چٹھہ کے لیے بکواس کے الفاظ استعمال کرنے پر عدالتی ماحول میں کشیدگی ہوئی
جے یو آئی نے تمام مکاتبِ فکر،دینی تنظیموں کے مشاورتی وعملی نمائندہ اجتماع کااعلامیہ جاری کردیا
عاصم منیر بدلتے نظام میں مؤثر ترین اسٹریٹجک رہنما بنے جبکہ بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کےلیے نیا، مشکل دور کھول دیا
علامہ اقبال کا کلام پاکستان اور تاجکستان کو فکری رشتے میں جوڑتا ہے، عظمیٰ بخاری
اگر علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ کسی کے پاس مذاکرات کے اختیارات موجود نہیں تو ضرو کوئی مسیج آیا ہوگا
بیٹوں سے خوف یہ ہے کہ اگر بات کروائی گئی تو وہ واپس آ جائیں گے، سینیئر قانون دان