صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر اہم سیکیورٹی معاملات پر بات کریں گے
زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
اراکین نے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کو آڑے ہاتھوں لے لیا
افغان حکومت کی جانب سے دہشت گردوں کی پاکستان میں دراندازی کی روک تھام کی پختہ یقین دہانی سرحد بند رہے گی، دفتر خارجہ
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز 10 دسمبر سے ہوگا
اسامہ ریاض نے سپریم کورٹ کی 2004 کی آبزرویشن کی روشنی میں تعیناتی اور کام سے روکنے کی درخواست دائر کی تھی
وزارت دفاع نے نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا
شہری نے بچی کو بروقت کھلے مین ہول سے نکال کر بچالیا
وراثتی سرٹیفکیٹ اب سیشن جج کے بجائے نادرا جاری کرے گا، وزیر قانون
غیر قانونی افغان باشندوں کی موجودگی کے باعث صوبے میں وسائل پر بوجھ بڑھ گیا ہے
ملزمان پر سی ڈی اے میں جعلی تعلیمی اسناد اور جعلی سرٹیفکیٹ پر نوکریاں لینے کا الزام ہے
اجلاس میں منصوبے کی نئی ٹائم لائنز، تعمیراتی پیش رفت، لاگت اور سیکیورٹی چیلنجز کا جائزہ لیا گیا
کراچی یونیورسٹی کے مجاز افسر کو بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت
19 مئی 1971 کو میجر محمد اکرم نے دشمن کو روک کر اپنی پوزیشن بہادری سے برقرار رکھی
عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا
صابر قائمخانی کوبتایا گیا کہ یہ فیک نیوز ہے جس پر انہوں نے کھڑے ہوکر معذرت کی
افتتاحی تقریب میں 50 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی
ملزمہ اپنے علاقے میں بھی اپنا تعارف بطور ڈاکٹر کرواتی تھی
کینٹ پولیس نے سینکٹروں سی سی ٹی فوٹیجز کا جائزہ لیا
تنخواہیں بند کرنے کیلئے اکاؤنٹنٹ جنرل آفس کو مراسلہ ارسال
اصولی پالیسی کی نگرانی و عمل درآمد سے متعلق سالانہ چار سالہ رپورٹس سینیٹ میں پیش کی گئیں
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن میں کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی استدعا
اے این ایف ملک بھر میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف سرگرم ہے
پاکستان جیسے ممالک کیلئے ورچوئل ایسٹس کی ریگولیشن معاشی ترقی کی کنجی ہے، چیئرمین پی وی اے آر اے
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا
مرزا شہزاد اکبر متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے
جوانوں کے حوصلے کو بلند کرنا میجر محمد اکرم کا وہ کارنامہ تھا جس نے ہِلّی کے دفاع کو ٹوٹنے نہیں دیا
ڈیپورٹ شدہ افراد کا پاسپورٹ منسوخ ہونے کے بعد انہیں دوبارہ ویزہ نہ ملنے کو یقینی بنائیں گے، محسن نقوی
ملاقات کے دوران سری لنکن فوجی کمانڈر نے پاکستان کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کی صلاحیتوں کو سراہا
شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف حکومت نے 1989 میں اپیلیں دائر کی تھیں
پاک کالونی پولیس نے درمیانی شب پرانا گولیمار سے مبینہ مقابلے کے بعد دو زخمی سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا
پندرہ رکنی سٹیرنگ کمیٹی کی چیئرپرسن سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو مقرر کیاگیا
متوفی کی شناخت 27 سالہ شبیر کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت توانائی منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
کراچی سے سکھر جانے والی پرواز پی کے 536 کو اڑان بھرنے کے صرف 17 منٹ بعد اچانک فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا
سید عاصم منیر 1968 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے اور کم عمری میں قرآن پاک حفظ کرنے کا اعزاز حاصل کیا
سری لنکن ایئر لائنز کی کمرشل فلائٹ کے ذریعے لاہور سے کولمبو کے لیے اضافی 20 ٹن امدادی سامان بھیجا
فائر بریگیڈ کے عملے نے 8 گھنٹوں کی طویل جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا، کولنگ کا عمل جاری
ملکی دفاع، ترقی و خوشحالی کیلیے تمام ادارے مل کر کام کریں گے، وزیر اعظم کا یپغام
صدر مملکت نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کی سمری منظوری کرلی
انکوائری رپورٹ کے مطابق شعبہ الیکٹرک کی جانب سے مذکورہ تمام ادائیگیاں بغیر کسی انویسٹی گیشن کے لیسکو کو کر دی گئیں
کرغزستان کے صدر صدر ژپاروف نے صدرمملکت آصف علی زرداری کو دورے کی دعوت دے دی
سپرنٹنڈنٹ کو امن وامان، نقص امن، انتشار کا خدشہ ہو تو وہ ملاقات روک سکتا ہے، اعظم نذیر تارڑ
سب ٹھیک ہے اور سب آپ کے سامنے ہے، عاصم منیر کی ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت
پاکستان اور بھارت کی جیلوں میں بڑی تعداد میں ایک دوسرے کے ماہی گیر قید ہیں
پابندی 18 اکتوبر سے 17 دسمبر 2025 تک مؤثر قرار دی گئی ہے
ٹاپ امیدواروں میں پروفیسر سروش لودھی، پروفیسر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر نیاز احمد قابل ذکر ہیں
محکمہ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا
کانسٹیبل شاہد، بلال اور عثمان نے وردی میں ویڈیو بنائی تھی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل منصور اعوان کو عدالتی معاونت کے لیے طلب کر لیا