صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گاڑیوں سے اتارے گئے ارسلان، ماجد، کاشف، شیراز اور حماد کو چھوڑ دیا گیا جو چار گھنٹے پیدل چل کر واپس پہنچے ہیں
ائیرلائن انتظامیہ کو متعدد فون کالز، پیغامات اور ای میلز پر کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا، لواحقین
مقتول نوجوان کے والد نے تفتیشی ٹیم پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عدالت میں درخواست دائر کی تھی
کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے میر رضا کیس کے اراکین کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، سفارشات بھی پیش کردیں
وزیراعظم کا مالدیپ کو ایک لاکھ زیتون کے پودے، ایک لاکھ بیج اور مزید طلبا کو اسکالرشپس دینے کا اعلان
شہباز شریف کی مالدیپ کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس، وفود کی سطح پر مذاکرات، 20 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ
پیدا ہونے والے بچے کا ڈی این اے مجرم سے میچ کرگیا تھا، عدالتی فیصلہ
محسن نقوی اور طلال چوہدری کی لائبہ کے گھر آمد، میری رقم مجھے مل گئی ہے، والد لائبہ رانا اعجاز
میری علی امین گنڈاپور، شیخ وقاص اکرم، علی اصغر خان اور سلمان اکرم راجہ سے بات ہوگئی ہے، گوہر، ایکسپریس نیوز سے گفتگو
لاہور ہائیکورٹ نے ایک کیس میں ہتکِ عزت کے دعوے کو مدتِ میعاد کی بنیاد پر خارج کرنے کا حکم کالعدم قرار دیدیا
سلمان اکرم راجہ کی پوسٹ پر علی امین گنڈاپور اور ارکان صوبائی اسمبلی کے سخت تحفظات
واقعے کلے بعد عملہ کلینک کو تالہ لگا کر فرار ہوگیا، پولیس
کوئٹہ سے تقریباً 18 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہنہ جھیل بلوچستان کے اہم سیاحتی مقامات میں شمار ہوتی ہے
ملزم اویس نے اپنے دوست بلال کو تیزاب پھینکنے کیلئے پیسے دیے تھے، پولیس
گندم کے ذخائر کی کمی اور آٹے کی بڑھتی قیمتوں نے ممکنہ غذائی بحران کے خدشات بڑھا دیے ہیں
ایک وائرل پوسٹ کو تقریباً 49 ہزار مرتبہ دیکھا گیا جبکہ اسے سیکڑوں صارفین نے پسند اور شیئر کیا۔
ایک ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
جماعت اسلامی سرکاری اسکولوں میں جدید تعلیم کا نظام لارہی ہے، گلبرگ میں اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 900 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
ملزم ربی رفائیل نے دورانِ ڈیوٹی میٹر ریڈر محمد شہباز کو فائرنگ کرکے زخمی کیا تھا، ایس ایس پی ایسٹ
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول بھی جاری کر دیا، پولنگ 20دسمبر کو ہوگی
حیات آباد میں گزشتہ ہفتے سرکاری افسر کے گھر سے ان کے 2 بچے اغواء کیے گئے تھے
نیب ترامیمی آرڈیننس کی قانونی مدت ختم ہونے کے بعد وہ خود ہی منسوخ ہوچکا ہے، تحریری فیصلہ
پاکستان کی رینکنگ میں بہتری کی بڑی وجہ انگلینڈ کے خلاف 87 رنز کی شاندار فتح بنی
خیبر پختونخوا میں بانی چیئرمین کی مرضی کے بغیر کوئی وزیراعلیٰ نہیں آ سکتا، چیف وہپ
عام آدمی کی سہولت کے لیے ’’صحت دہلیز‘‘ کے نام سے مفت طبی مشاورت کی ایپ فعال کر دی گئی، وزیراعلیٰ بلوچستان
پولیس اہلکار سوئپر کو بالوں سے پکڑ کر دھکے دیتا رہا
لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے
پاکستانیوں کا خواب ہوتا ہے کہ ان کا مکہ یا مدینہ میں گھر ہو، سعودی حکومت کو اس خواہش سے فائدہ اٹھانا چاہئے، عارف حبیب
فائربرگیڈ کی دو گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں
یہ مقدمہ پولیس کے لیے بھی ایک سبق ہے کہ آئندہ عجلت کے بجائے مکمل تحقیقات کی جائیں، سینیئر وزیر
پاک۔امریکا اقتصادی تعلقات میں جدید ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری، تزویراتی اہمیت کی حامل ہے، رضوان سعید شیخ
چیف جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس محمد امجد پرویز پر مشتمل بینچ نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا
پاکستانی صارفین نے فلم کے مبینہ پاکستان مخالف موضوع پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے بالی ووڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
ملزمان نے چینی شہریوں کو تاوان کے لیے اغوا کیا، رقم بٹ کوائن کے ذریعے طلب کی، پراسیکیوٹر
لڑکی کے عمر پر فریقین کو چاہیے تھا فیملی کورٹ سے رجوع کرتے، قائم مقام چیف جسٹس کے ریمارکس
وفاقی وزیر کی ایم 10 کے 169 کلومیٹر طویل سیکٹر کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکمل کرنے کی پیشکش
جماعت اسلامی اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی، نائب امیر لیاقت بلوچ
شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد بعض صارفین نے فیصل سبزواری کی دوسری شادی پر سوالات اٹھائے
ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ، موبائل فونز، نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا رکشہ برآمد
سرکاری آڈٹ رپورٹ میں قرار دیا گیا ہے کہ یہ محض بدانتظامی نہیں بلکہ منظم کرپشن ہے
کوہاٹ میں ڈینگی نے وبائی صورتحال اختیار کرلی، رواں ماہ 975 کیسز رپورٹ
متاثرہ بچوں کے والد نے مقامی دکان سے دودھ خریدا تھا، جسے پینے کے بعد دونوں کی حالت بگڑی، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
متعلقہ ملازمین کو ملازمت سے بھی برطرف کردیا گیا
میڈیکل کیمپ کے دوران مریضوں کے مختلف لیبارٹری ٹیسٹ بھی کیے گئے
سینیٹر دنیش کمار کی بہترین انتظامات کرنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان اور صوبائی حکومت کی تعریف
ایڈوائزری کونسل کے لیے منتخب ارکان ماضی میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں، عوام
تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کی نگرانی ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران خود کر رہے ہیں
منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے تعمیراتی مقام پر تین شفٹوں میں کام جاری رکھنے کی ہدایت
عمر کی نئی حد سابقہ تقرریوں پر لاگو نہیں ہوتی، آئینی عدالت:سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم