صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزمان بچی سے زنا بالجبر کرتے رہے، ڈرا دھمکا کر نکاح کرلیا۔ ملزمان زبردستی حق زوجیت ادا کرنے پر مجبور کرتے رہے
ملزمان پر کار سرکار میں مداخلت اور رکاوٹ کا مقدمہ ہے
یہ ٹریننگ ہاؤس جاب کا لازمی حصہ ہوگی جس میں ایمرجنسی کے دوران مریضوں کے محفوظ انخلا کی تربیت دی جائے گی، ڈاکٹر رضوان
حکومت سولرائزیشن کی راہ میں رکاوٹ نہیں بلکہ شفاف اور پائیدار نظام کی حامی ہے
ریسکیو 1122 کے مطابق لاپتہ شخص کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
وفاقی وزیر صحت نے کراچی ایئرپورٹ ڈسپنسری میں پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل ٹریولرز ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کردیا
جس شعبے کا نصب العین انسانی جانیں بچانا ہونا چاہیے، وہاں بعض عناصر نے اپنی جیبیں بھرنے اور کرپشن کو مقصد بنا لیا
نئے صوبوں کے حوالے سے آئین کے طے کردہ طریقہ کار پر عمل کیا جائے، نائب امیر جماعت اسلامی
سینیئر پولیس آفیسر کہتے ہیں حنا جاوید قتل کیس نور مقدم کیس کی طرز پر ہائی پروفائل کیس ہے
ٹرین سروس کی معطلی کی وجہ ریلوے ٹریک کی مرمت اور بحالی کا کام ہے، حکام
اگلے تین روز کے دوران مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
حکومت کیساتھ ٹیکنیکل کمیٹی کی سطح پر بات چیت پرسوں سے شروع ہوگی، امیر جماعت اسلامی
2 صوبے جل رہے ہیں، حکومت نئے صوبوں کی بات کر رہی ہے جب کہ حکومت عوامی اعتماد مکمل طور پر کھو چکی ہے
اگر انصاف کا نظام صحیح ہوتا تو بانی کو جلد ریلیف مل جاتا، حکومت نے پی ٹی آئی کو دیورا کے ساتھ لگا دیا ہے
موجودہ دور حکومت میں شہریوں سے لیوی کی مد میں ریکارڈ 3137 ارب روپے وصول کیےگئے
1965 میں دشمن کے مذموم عزائم کیخلاف پاکستانی قوم نےشجاعت،قومی اتحاد اوریکجہتی کی مثال قائم کی، رضوان سعید شیخ
زلزلے کا مرکز خضدار سے تقریباً 75 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا، حکام
ایس پی دکی کے مطابق نادر خان اور بشیر خان نامی دو چوکیدار حملے کے بعد سے لاپتہ ہیں، پولیس
مقتولہ کے اہلخانہ نے مقدمے میں خاتون کے شوہر اور اس کے ساتھیوں کو نامزد کیا ہے، پولیس
وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ستمبر کے آخری ہفتے تک جواب طلب
نالہ لئی کے اطراف ریسکیو 1122، واسا اور سول ڈیفنس کی ٹیمیں ہائی الرٹ پر موجود ہیں
پولیس نے 289 اشتہاری مجرمان، 129 عدالتی مفرور اور 65 سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کو بھی گرفتار کیا
مقدمہ اغوا ، تشدد اور ڈرانے دھمکانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
تقریباً ہر سات میں سے صرف ایک شخص معیشت کی مضبوطی پر یقین رکھتا ہے
پولیس کا کہنا ہے کہ تاحال اسپتال انتظامیہ کے کسی فرد کو حراست میں نہیں لیا گیا
میں پیپلز پارٹی کی اس دو رخی پالیسی کے پیچھے کچھ اور دیکھتا ہوں اور کسی وقت مناسب موقع پر اس کی تشریح بھی کر دوں گا
پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 21 سالہ صبا کے نام سے ہوئی ہے
دریں اثنا لیاری تارا پمپ کے قریب فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے جنہیں رات گئے طبی امداد کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا
آئی جی پنجاب نے ڈی پی او چنیوٹ کو واقعے کی رپورٹ پیش کرنے اور سفاک واردات میں ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے
نیپرا سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ ستمبر کے بلوں میں شامل کیا جائے گا
شہید اہلکار کی نماز جنازہ میں سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد اور دیگر عسکری و پولیس حکام نے شرکت کی
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
یہ ملک چند خاندانوں اور وڈیروں کی جاگیر نہیں عوام کا ہے اور اس کے وسائل بھی عوام کے ہیں، سندھ میں ریلیوں سے خطاب
ہفتہ وار پاسپورٹ ڈیلیوری کی یہ خصوصی سہولت ابتدائی طور پر دو ماہ تک جاری رہے گی
بچپن میں سندھ پولیس کی کرکٹ ٹیم میں شمولیت اور کھیلنا میرا خواب تھا، شاہد آفریدی
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے نوٹس لیا اورایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کو انکوائری افسر مقرر کرتے ہوئے رپورٹ طلب کی ہے
افسوس ناک حادثے میں کوچ کی ٹکر سے 18 سالہ عبدالقدیر جاں بحق ہوگیا تھا، پولیس نے ویڈیو کی مدد سے ڈرائیور کا سراغ لگالیا
کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بونداباندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میجر جنرل فیصل نصیر کی تعیناتی تین سال کے لیے ہوئی ہے
کوئٹہ کے علاقے شعبان میں 26، مستونگ میں 6 خوارج مارے گئے، 72 گھنٹوں میں مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد 48 ہوگئی
مسئلے کے حل کے لیے حکومت کی سنجیدگی اوررفتار اہم ہے، یہ حکومت پر منحصر ہے وہ کتنی سنجیدگی کامظاہرہ کرتی ہے، لیاقت بلوچ
جن کو پنجاب کے جہاز کی تکلیف تھی، ان کا وزیراعلیٰ اب چارٹر طیاروں پر سیر سپاٹے کر رہا ہے، وزیراطلاعات پنجاب
اپوزیشن ارکان نے اسپیکر کی درخواست پر دھیان نہ دیا، شور شرابے کا سلسلہ جاری رکھا، سندھو دیش کیخلاف قرارداد جمع
ایس ایچ او درخشاں اور ایس آئی یو کو معطل، متاثرہ فیملی کیخلاف درج جھوٹا مقدمہ ختم کرنے کی بھی سفارش
عاقب جاوید موجودہ صورتحال کی ذمہ داری دوسروں پر ڈالنے کے بجائے انہیں اپنے کردار کا جائزہ لیں، جیسن گلیسپی
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا
گڈ گورننس اور پاکستان کو تیزی سےترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کےلیے نئے صوبوں کا قیام ضروری قرار دیا جانے لگا
مقتول اہلیہ کے ساتھ مویشیوں کے ڈیرے پر کام کرتا تھا، مبینہ طور پر رسیوں سے باندھ کر کنپٹی پر فائرنگ کرکے قتل کیا گیا
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں 38 سالہ حسیب احمد موقع پر جاں بحق جبکہ 80 سالہ فریدہ بیگم شدید زخمی ہوگئیں
حکومت اکیلے ملک کی بڑھتی ہوئی بنیادی ڈھانچے کی ضروریات کو پورا نہیں کر سکتی، چیئرمین نجکاری کمیشن محمد علی