صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ڈی آئی جی ساؤتھ نے پراجیکٹ کی انتظامیہ کو خط لکھ کر تفصیلات مانگ لیں، غیر ملکیوں کی رہائش بھی ہونے کا امکان
گلگت بلتستان میں 7 جون کو عام انتخابات شیڈول ہیں
ملزم کے خلاف مقامی تھانے میں ایف آئی آر درج، بازیاب ہرنوں کو عدالتی حکم پر سفاری زو لاہور منتقل کر دیا گیا
مومنہ اقبال کے نئے ہونے والے شوہر نے ان کے موبائل میں میری کوئی ویڈیو دیکھی اور وہ طیش میں آگئے، ثاقب چدھڑ
فیلڈ مارشل عاصم منیر دورے میں اہم اعلیٰ ایرانی شخصیات سے ملاقات کریں گے، سیکیورٹی ذرائع
گندم کی بندش کے خاتمے کے حوالے سے وفاقی حکومت صوبے کی ساتھ کیے گئے وعدے کو پورا کرے، گورنر، وزیراعلیٰ
ایس آئی آصف حسین نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے اپنی بیوی کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کیں
عدالت نے ریمارکس دیے ملزمہ9دن سے جسمانی ریمانڈ پرتھی، مزید ریمانڈ کیوں چاہیے، خاتون ملزمہ کا جسمانی ریمانڈ نہیں ہوتا
سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں سرکاری طور پر عید کی 4 تعطیلات ہوں گی
دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعاون، ایرو اسپیس جدت اور جدید ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں اشتراک کو مزید فروغ دینے کا عزم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر نئی میوزیم عمارت میں خصوصی ’’پاک چین دوستی گیلری‘‘ قائم کی گئی
حکومت کی معاشی پالیسیوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
عدالت نے ملزم کو متاثرہ شہری کو 46لاکھ 30ہزار روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا۔
ملازم نے اسپتال کے مختلف ٹھیکے بھی مختلف وینڈروں کو مبینہ طور دلوانے کے لئے ایک نیٹ ورک بھی بنا رکھا ہے
کچھ لڑکوں کو گرفتار کیا گیا تھا جو کہہ رہے تھے کہ سوات کو افغانستان کا حصہ ہونا چاہیے، ڈی جی این سی سی آئی اے
فنڈز میں ان شعبوں کو ترجیح دی گئی ہے جن کا براہ راست تعلق عوامی فلاح و بہبود اور خدمات کی فراہمی سے ہے، سرکاری ذرائع
ملزمان پر نارکوٹکس ٹریفکنگ اور مالیاتی لین دین میں ملوث ہونے کا شبہ ہے، کراچی پولیس
17 مئی کو تھانہ بھوانہ پولیس نے ثاقب چدھڑ کو موبائل فون پر دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا
یہ اعزاز ڈیجیٹل اور تکنیکی شعبوں میں عالمی اعتماد اور پاکستان کی ابھرتی ہوئی صلاحیتوں کا مظہر ہے، بلال بن ثاقب
مریض کی اس سے قبل دو سرجری ہوئی تھیں، جس کے دوران ایچ آئی وی کی اسکریننگ منفی آئی تھی
عوام نے اپنے روحانی پیشوا کی آمد کو ایک تاریخی اور یادگار موقع قرار دیتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا
متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی بے دخلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
سابق انسپکٹر رانا محمد اکرم پر گھر میں غیر قانونی چھاپے اور 55 لاکھ روپے مالیت کا سامان لے جانے کا الزام ہے
اسپیکر قومی اسمبلی کی صدارت میں اجلاس شروع ہوا تاہم وقفہ سوالات کے آغاز پر ہی اپوزیشن کی جانب سے کورم کی نشاندہی کردی
پولیس اور سادہ لباس اہل کاروں نے غلام محی الدین کے گھر پر چھاپا مار کر انہیں گرفتار کیا تھا
فیلڈ مارشل کے ممکنہ دورۂ ایران سے متعلق تصدیق کرتے ہیں نہ تردید، ترجمان دفتر خارجہ
ایوان نے پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے حوالے سے بھی قرارداد منظور کرلی
دہشت گرد خواتین کو خودکش بمبار بنانا چاہتے ہیں، ہم انہیں ترقی اور خودمختاری دیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
پولیس نے بروقت ملزم کو گرفتار کرکے چوری شدہ بیل برآمد کرلیا، مقدمہ درج
25 تا 31 مئی کے دوران درمیانی سے شدید ہیٹ ویو کی صور تحال پیدا ہونے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
انہوں نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بنگلہ دیش کے سینئر سول سروس افسران پر مشتمل وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی میں ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی سے متعلق معاملے پر سماعت ہوئی۔
خواجہ سرا برادری جسمانی معائنے کی اس شرط کو امتیازی اور توہین آمیز قرار دے رہی ہے
خصوصی سکہ 25 مئی 2026 سے عوام کے لیے دستیاب ہوگا، اسٹیٹ بینک
بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں، شہباز شریف
راولپنڈی پولیس نے ابتدائی تفتیش مکمل کرلی جس کے مطابق 40 سالہ شخص مصباح نامی لڑکی سے محبت کرتا تھا
بلاول بھٹو زرداری آج 39 کلومیٹر طویل منصوبے کا افتتاح کریں گے
کشیدہ صورتحال کے باوجود پاکستان رینجرز کی سفارتی کوششوں سے دونوں شہریوں کی واپسی ممکن ہوئی، ذرائع
گزشتہ روز تیز رفتار ہواؤں کے ساتھ بارش سے درجہ حرارت میں کمی آگئی
جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے اس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کر دیا
سیفائر سوڈا ایش منصوبے کے لیے خوشاب کی مہاجر کینال سے 2.7 کیوسک پانی مختص کر دیا گیا ہے
پرنسپل کالج میں واقع اپنے دفتر سے باہر آئے تو حملہ آور نے فائرنگ کردی
ترجمان کے مطابق دورانِ جانچ معلوم ہوا کہ مذکورہ کریو ممبر کے پاس نہ تو میانمار کا سی مین سروس بک موجود تھا
ڈیفنس پولیس نے 3 مقدمات میں انمول عرف پنکی اور اس کے 3 رائیڈرز کی گرفتاری کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا
ان افراد کا بھی سراغ لگایا جا رہا ہے جو ملزمان کو ڈیٹا تک رسائی دے رہے تھے، ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی
بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے بعد پولیس اہلکار نے ساتھی اہلکاروں کو بلا کر ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنایا
بعض عناصر ممکنہ طور پر غیر قانونی مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پاور ڈویژن کی وضاحت
آوارہ کتے بھی جاندار اور حساس مخلوق ہیں، ان کے ساتھ بے رحمانہ سلوک نہیں کیا جاسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ
پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے آزاد کشمیر کے رکن اسمبلی غلام محی الدین دیوان کے گھر چھاپا مارا
جانوروں کی قیمت کے تعین کا کوئی سرکاری طریقہ کاریا فارمولہ نہیں ہے، ماہرین