صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کراچی سمیت پاکستان بھر کے نادرا سینٹرز سے شہری اب ای پاسپورٹ کی تجدید اور ری پرنٹ کروا سکیں گے، ذرائع
وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے مجوزہ ڈرافٹ میں اسلام آباد حکومت کے ماتحت 27 انتظامی محکمے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے
دشمن کی پیش قدمی روکنے کے لیے ستلج رینجرز کے جوانوں نے قربانیاں دیں
کسانوں سے سستا گنا اور سستی گندم خرید کر حکمران اور مافیاز مل کر اربوں کما رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی کا خطاب
پولیس نے ملزم کار سوار کو گرفتار کرکے ان کی کار بھی قبضے میں لے لی جبکہ مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، ہیڈمحرر
ہمارے راستے خندقیں کھود کراور کنٹینرز رکھ کربند کردیے گئے ہیں، حکومت سندھ اپنی پوزیشن واضح کرے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد صرف پارلیمانی حد تک ہے گراؤنڈ لیول پر نہیں، اس کو سیاسی اتحاد نہیں کہہ سکتے، سربراہ جے یو آئی
پولیس کے مطابق بنوں کی تحصیل بکاخیل کے علاقے سردی خیل اڈا کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا
متہ شاہ پولیس پوسٹ پر خوارج نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا، تلی میں رات گئے حجام کی دکان میں دھماکا ہوا
صوبے بھر میں 1,875 کمرشل کوکنگ پوائنٹس کی بھی نشاندہی، گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 500 کمرشل کوکنگ پوائنٹس ہیں
جو بات ہم شروع سے بول رہے ہیں جوڈیشل کمیشن نے بھی وہی بتایا ہے، انصاف کے لیے آخر دم تک لڑتے رہیں گے میر حسین
رنگ روڈ اور جی ٹی روڈ سے گزرنے والی مین پائپ لائن سے اربوں روپے کی لاگت سے پائپ لائنیں گلی گلی بچھائی گئی تھیں
پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) نے کارروائی پر اعتراض کرتے ہوئے اسے غیرقانونی قرار دیا ہے
ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
مددگار 15 سہراب گوٹھ پولیس کو 3 بچوں کی بغیر بتائے راولپنڈی سے کراچی روانگی سے متعلق اطلاع موصول ہوئی تھی
سامان میں خیمے، کمبل، میٹس، حفظانِ صحت کی کٹس اور ادویات شامل، اسلام آباد ایئرپورٹ پر تقریب منعقد کی گئی
ذرائع نے کہا کہ ایکس اور یوٹیوب پر مبینہ متنازع مواد نشر کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا۔
اختیارات کی تقسیم ہو ورنہ نئے صوبے بننے کا کوئی فائدہ نہیں، جو بھی فیصلہ ہو سیاسی جماعتیں مل کر کریں
ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب نے کرپشن، بدعنوانی اور نااہلی پر 12 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا
10 سالہ بچے محمد کی ایڑھی اور ٹانگ پر زخم کا چیک اپ کرانے کے لیے کلینک لیجایا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان کی نواحی تحصیل درابن میں پولیس پر 37 گھنٹوں میں ہونے والے تین بڑے حملے ناکام بنا دیے گئے
میرے بیٹے کو شہادت کا بہت شوق تھا، اللہ تعالیٰ اس کی شہادت قبول فرمائے، شہید کی والدہ کا اپنے جذبات کا اظہار
حکومت سیاسی مخالفین کو دبانے اور تحریک انصاف کی آواز خاموش کرنے کے لیے ریاستی طاقت کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق سوزوکی میں سوار تمام افراد ویٹرز تھے اور باجوڑ جا رہے تھے
نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں فوری طور پر تین سالہ کنٹریکٹ پر یہ عہدہ سونپا گیا ہے
زخمی اہلکاروں کی شناخت عمران شاہ اور عثمان کے نام سے ہوئی
وشال مجھے پیار محبت اور شادی کا جھانسہ دیکر تین سال سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا رہا ہے
گاڑیوں کے پاس مطلوبہ ڈیجیٹل انوائسز اور متعلقہ دستاویزات موجود نہیں تھیں
شناختی کارڈ نمبر ڈالتے ہی ای لائسنس منٹوں میں آپ کی اسکرین پر آجائے گا
شہید کورنگی صنعتی ایریا تھانے میں تعینات تھا
دونوں کو تفصیلی چیکنگ کےبعد ائیرپورٹ پولیس کے حوالے کردیا
بیٹی اپنا سبق سنانے بیٹھی تو قاری صفدر نے اپنے پاؤں سے مبینہ نازیبا حرکات کیں، مدعیہ مقدمہ
ملزمان کے خلاف دفعہ 170 ت پ اور 155C کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
زخمی احسن کو طبی امداد کے لیے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا
کوئی سندھو دیش قابل قبول نہیں، کوئی بھی میلی آنکھ سے دیکھے گا تو برداشت نہیں کریں گے، امیر جماعت اسلامی
خوشاب میں کتوں کے ذریعے جنگلی خرگوش کے شکار پر ایک شخص کو 70 ہزار روپے جرمانہ کیا گی
پولیس ذرائع نے کہا کہ حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
نجی شعبے کی شراکت داری سے مقامی سطح پر ویکسینز کی تیاری کے آغاز کی منظوری کا بھی اہم فیصلہ کیا گیا
تمام افراد کو شدید تشدد کے بعد فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، پولیس
خاتون کے گھر سے 2 ماہ قبل لاکھوں مالیت کا سونا چوری ہوا تھا
ٹرین سروس ٹریک کی مرمت کے باعث عارضی طور پر بند کی گئی ہے
لاہور سے چونڈہ تک دشمن کے سامنے جوانوں کی بہادری اور ثابت قدمی ہماری قومی تاریخ کا روشن باب ہے
پاکستان اور ناروے کے وزرائے خارجہ نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا
ریلی میں شریک افراد نے پاکستانی قوم کا سربلند کرنے پر فیلڈ مارشل کا خصوصی شکریہ ادا کیا
پاک فضائیہ نے بغیر کسی نقصان کے پٹھان کوٹ ایئر بیس کو پوری جنگ کے لیے ناکارہ بنا دیا
پوری قوم اپنے بہادر محافظوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
اہل خانہ کے مطابق مرحوم علاقے میں عوامی و سیاسی سرگرمیوں میں فعال تھے
رواں سال شہر قائد میں ڈکیتی کی وارداتوں کے مزاحمت پر جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعداد 50 ہوگئی
پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 6 ستمبر 1965 کو لاہور پر کیے گئے بھارتی حملے کو ناکام بنایا
مسلح افواج قومی سلامتی کیساتھ خطے میں امن و استحکام کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہیں، قائم مقام صدر