US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
قرارداد وزیر پارلیمانی امور نے پیش کی، وزیر اطلاعات کی پنجاب حکومت کی جانب سے متاثرین سے تعزیت
محکمہ تعلیم خیرپختونخوا نے گرمیوں کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا
لگتا ہے کہ پارلیمنٹ کا کام صرف خلاف اسلام قوانین بنانا ہے، بل کو فوری واپس لیا جائے ورنہ شدید احتجاج کریں گے، ترجمان
چین ہر قسم کی دہشت گردی اور خضدار میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتا ہے، سفارت خانہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 66ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 310ڈالر کی سطح پر آگئی
آپریشن بُنیان مرصوص میں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز پاکستان میں دہشت گردی پھیلارہی ہیں
مرکزی اجلاس وزارت مذہبی امور کے کوہسار بلاک میں چیئرمین ابوالخبیر کی زیر صدارت ہوگا
محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹرکراچی اس سسٹم کی قریب سے نگرانی کر رہا ہے، ترجمان
پولیس اہلکار شہزاد کو کچھ عرصہ قبل شاہین فورس سے ہٹا کر بلوچ کالونی تھانے میں تعینات کیا گیا تھا
عبدالعلیم خان نے آذربائیجان کے سفارت خانے جاکر پاکستان کا ساتھ دینے پر آذربائیجان کا شکریہ ادا کیا
ہم امن سے محبت کرتے ہیں، امن کو ترجیح دیتے ہیں، لیکن ہم جنگ کیلئے بھی تیار ہیں، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
’’معصوم بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے‘‘، قائم مقام امریکی سفیر
بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج مساجد کو پناہ گاہ کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ان کا تقدس پامال کرتے ہیں
سینیٹ قائمہ کمیٹی کی ایف بی آر حکام کو ایمنسٹی اسکیم لانے کی تجویز، ایف بی آر حکام کا ایمنسٹی لانے سے انکار
گلیشئرز پگھلنے سے لوکل فلڈز، نالوں میں طغیانی آئے گی، سینیٹ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
ابتدائی رپورٹ سے واضح ہوا ہے یہ بزدلانہ کارروائی بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والی فتنہ پرست تنظیم ’’الخوارج‘‘ نے کی
وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کو خضدار میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے حملے کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی
ہمارا افواج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ہم اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
13 رکنی ٹیم کو عمران خان کے پولی گرافک، فوٹو گرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرنے تھے
آصف زرداری کا پاک چین سفارتی تعلقات کی 74 ویں سالگرہ پر چینی قیادت اور عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
اسرائیل نے پاکستان کیخلاف جنگ کےدوران بھارت کی بھرپور مدد کی لیکن ہم نے فتح پائی، شہباز شریف کی سینئر صحافیوں سے گفتگو
معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد اس بزدلانہ اور بھیانک حملے کی ہدایات بھارت نے دیں، سیکیورٹی ذرائع
بھارتی عوام بھی امن چاہتے ہیں لیکن ان کی قیادت نفرت اور انتشار کی سیاست کو ہوا دے رہی ہے، میڈیا سے گفتگو
وکلا مصروفیات کے باعث نہیں آ سکے، آئندہ سماعت پر گواہوں پر جرح شروع کردیں گے، وکیل سلمان صفدر
دہشت گردے کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں، دشمن معصوم بچوں پر وار کر رہا ہے، ارکان قومی اسمبلی
اعزاز بھارت کی بزدلانہ جارحیت کیخلاف فولادی دیوار بن کر دفاع وطن کرنےوالےشہدا کےلیےخصوصی خراج تحسین ہے، فیلڈ مارشل
‘ہوٹل آئی پر رجسٹریشن کیلئے 15 جون 2025 کی ڈیڈ لائن ہے، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب
پاک فضائیہ نے مؤثر جوابی کارروائی میں بھارت کے 6 جنگی طیارے مار گرائے، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر میں سرد جنگ کئی ماہ سے جاری تھی
ضبط شدہ فیبرکس 11 ٹرکوں کے ذریعے اے ایس او کسٹمز گودام منتقل، مقدمہ درج
آگ نے کئی کلومیٹر علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، تیزی سے آبادی کی طرف بڑھنے لگی
حادثہ راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ منور کالونی میں پیش آیا
رہنماوٴں نے موجودہ صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور عالمی فورمز پر تعاون سمیت کئی اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
ٹرین آنے سے کچھ دیر قبل ٹریکٹر ٹرالی ریلوے ٹریک میں پھنس گئی جس کے باعث حادثہ پیش آیا
تھانہ سنبھل کی حدود میں کی گئی کارروائی کے دوران 400 کلو گرام ناقص اور بدبودار گوشت برآمد
تقریب آج 4 بجے ایوان صدر میں ہونی تھی
بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے امن کو خراب کرنے کےعزائم کو خاک میں ملانے کیلئےکوئی کسر نہیں چھوڑی جائےگی، شہباز شریف
دہشت گردوں نے پولیس چوکی کے مرکزی گیٹ کو بارودی مواد سے اڑایا، ڈی پی او بنوں
حملہ بھارت جیسی دہشت گرد ریاست نے منصوبہ بندی کے تحت اپنے ایجنٹوں کے ذریعے کروایا، آئی ایس پی آر
درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک بلند رہ سکتا ہے، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات
نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 29 مئی کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا
حملہ آور نے بس کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑایا، بس مکمل طور پر تباہ ہو گئی، کچھ بچوں کی حالت تشویش ناک
عوام نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
ملک بھر میں اب تک پولیو کے کل 10 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں
جاں بحق افراد کی شناخت اور لواحقین کو اطلاع دینے کا عمل بھی مکمل کیا جا رہا ہے
ہمارا سب کچھ اور سیاست بعد میں ہے، سب سے پہلے پاکستان ہے، کنول شوزب
پارلیمانی کمیٹی نہیں بنائی گئی، حکومت اور اتحادیوں پر مشتمل وفد بنایا گیا ،کوثر کاظمی
جس طرح قوم اس فیصلے کو ویلکم کر رہی اس سے لگ رہا ہے کہ وہ یہی چاہ رہی تھی
اہلخانہ واقعے کو گھریلو رنجش سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کا بتا رہے ہیں
حکومت پاکستان کی متعدی امراض کی روک تھام کے لیے مربوط حکمت عملی جاری ہے، مصطفیٰ کمال