صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گلگت بلتستان میں سیاحت کے بے شمار مواقع موجود ہیں جس سے نوجوان مستفید ہو سکتے ہیں، کمانڈر ایف سی این اے
امیدواروں کی ایس ایس سی I میں پاس شرح 82 فیصد رہی
ای چالان کے ذریعے کیے جانے والے بھاری جرمانے غیر قانونی ہیں، درخواست گزار
ماضی میں خارجی حکیم اللہ محسود کا مرکز طویل عرصے تک تیراہ میں ہی قائم رہا، ذرائع
سینٹر کو خود مختار بنایا جا رہا ہے جس سے اس کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا، رکن سندھ اسمبلی کی ایوان کو بریفنگ
سیاست ساری عمر نہیں ہوتی، یہ ختم ہو جاتی ہے لیکن اراکینِ اسمبلی کا ایسا رشتہ ہونا چاہیے جو ساری زندگی قائم رہے، سردار ایاز صادق
گنے کی کٹائی نہ ہونے سے گندم کی کاشت تک نہیں ہو سکی
ہمارا مطالبہ ہے بانی چئیرمین اور ان کی اہلیہ کو جلد رہا کیا جائے، ان کے خلاف جعلی پرچے کیے گئے ہیں، سابق وزیراعلیٰ
مسافر بین الاقوامی پرواز کے ذریعے ملائیشیاء جا رہے تھے
ملزم کے نام پر ایبٹ آباد میں مختلف آٹھ جگہوں پر پلاٹس نکل آئے ہیں
کراچی میں صاف پانی اور نکاسی آب کے لئے 85.5 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے، سینیئر وزیر
ملزم طلب کیے جانے کے باوجود دانستہ طور پر تحقیقات میں شامل نہیں ہوا، تفتیشی افسر
عدالتی حکم پر نام نکالنے کے صرف 2 گھنٹے بعد دوبارہ دونوں کے نام اسی فہرست میں شامل کردیے گئے، وکیل کا مؤقف
پی ٹی آئی خاتون رہنما نے مبینہ طور پر پاکستان دشمن میڈیا پر عمران خان سے متعلق گھٹیا مہم چلوائی، وفاقی وزیر
وکیل نے موقف دیا کہ دسمبر میں ٹکٹس مہنگے ہوتے ہیں اور سیٹیں بھی دستیاب نہیں ہوتیں
آئینی بینچ نے 27 ویں آئینی ترمیم اور آئینی عدالت کے ججوں کی تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت کی
عدالت نے ناصر باغ، درختوں کی ٹرانسپلانٹیشن، پارکنگ پراجیکٹس اور ماحولیاتی معاملات پر سخت سوالات اٹھائے
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اورمسلسل بے ہنگم ٹریفک ریاستی رٹ کمزور ہونے کے مترادف ہے
بائیوفیول کے استعمال سے کاربن گیس کے اخراج میں 20 فیصد کمی ہوگی
پی ٹی آئی قیادت عدالتی حکم پر عمل درآمد کروانے کے لیے کوشاں ہے
اے این ایف انٹیلی جنس ٹیم پنجگور میں ڈرگ ٹریفکنگ تنظیم کی مسلسل نگرانی کر رہی تھی
فائر فائٹرز نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا
تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ، چھیپا
شرم کا مقام ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں اور ہم اسمبلیوں کی کارروائی چلنے دیں، محمود خان اچکزئی
دونوں اقسام کی ان ڈولفنز کی موت کی وجہ نقصان دہ ماہی گیری کے جال ہو سکتے ہیں، ذرائع
تمام معطل اہلکار فوری طور پر پولیس ہیڈ کوارٹر ویسٹ زون رپورٹ کریں، ایس ایس پی ویسٹ
جیل سپرنٹنڈنٹ اور دیگر حکام کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، جس میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ بھی شامل ہے، ذرائع
دھماکے میں زخمی ہونے والے شہری کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ڈی پی او باجوڑ
آٹھویں بار شرافت سے اڈیالہ آیا ہوں، عمران خان سے ملنے کیوں نہیں دے رہے؟ سہیل آفریدی کا اظہار برہمی
پولیس نے موقع پر پہنچ کر حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کو حراست میں لے کر ٹریلر اپنے قبضے میں لے لیا، ڈیوٹی افسر
سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پرکارروائی کی، آئی ایس پی آر
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پرخدشات بڑھ رہے ہیں، ہمارے پاس آخری راستہ بھی ہے اس پر غور کیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی
ہمیں سہولیات نہ سنائیں، ایک تاریخ دیں جس دن ملاقات کروائیں گے، پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر، سینیٹ میں مکالمہ
عمران خان کو لانے والوں کو سزا کی بات کہنے میں نواز شریف نے دیر کردی، آپ نے ہماری سیٹیں چھینی ہیں، بیرسٹر گوہر علی خان
پی پی پی کے رکن اسمبلی اسلم عالم نیازی نے بھارتی وزیر دفاع کے سندھ سے متعلق بیان پر مذمتی قرارداد پیش کی
ویب سائٹ کو نادرا کی بیرونِ ملک سروسز تک رسائی کا خصوصی پلیٹ فارم بتایا جا رہا ہے
دہشتگردوں نے جہاں رات گزاری، اس کی شناخت کرلی گئی ہے ، سہولت کاروں کی کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ، ذوالفقار حمید
نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم، ڈسکوز کی نجکاری اور مارکیٹ میں براہِ راست لین دین کے منصوبے پر کام ہو رہا ہے، اویس لغاری
ٹک ٹاک لائیو سیشنز میں غیراخلاقی مواد اور پشتو زبان میں نازیبا حرکات کے خلاف شہری کی درخواست پردورکنی بینچ نے سماعت کی
خاتون بلدیہ ٹائون مدینہ کالونی سے 22 نومبر کو لاپتہ ہوئی، مقتولہ خاتون گھر سے سودہ لینے نکلی تھی اورلوٹ کر نہیں آئیں
ریاست کی جانب سے عمران خان کی صحت، سلامتی اور موجودہ حیثیت کےبارے میں باقاعدہ اور شفاف بیان جاری کیاجائے، پی ٹی آئی
واشنگٹن میں فائرنگ کا واقعہ بڑے عالمی پیٹرن کا حصہ دکھائی دیتا ہےجہاں افغان نژاد نیٹ ورکس دوبارہ سرگرم ہو رہے ہیں
سڑکوں کی تعمیر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد اضافی لیوی کے ذریعے 200 ارب روپے جمع کیے جائیں گے، سینیٹ میں جواب
وزیرخزانہ سے یواے ای کے سفیر نے ملاقات کی اور دونوں ممالک نے اسٹریٹجک معاشی شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا
کارکنان کی 10، 10 ہزار روپے کے عوض ضمانتیں منظور، انکے خلاف تین سے زائد تھانوں میں مقدمات درج ہیں
چار دسمبر کو این ایف سی ایوارڈ ہو رہا ہے جس میں فاٹا کے حصے کا معاملہ اٹھائیں گے، سہیل آفریدی
قبضے میں لی گئی منشیات کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ میں 154.15 ملین امریکی ڈالر ہے
یاسین ملک کو ہندوستان کی عدلیہ نے پھانسی کی سزا سنا دی ہے، اہلیہ کی میڈیا سے گفتگو
دو موٹر سائیکل سواروں سے 21 کلوگرام چرس برآمد کی گئی
پروفیسر یحییٰ نے طالبہ سے اپنی گفتگو میں کہا تھا کہ ‘پیپرز میں 2 نمبر اضافی لگانے پر مجھے کیا دوگی‘۔