صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
موسیٰ مانیکا 17 جولائی 2025 کو اپنے گھر پر معمولی تنازع کے دوران گھریلو ملازم پر تشدد کے کیس میں مرکزی ملزم ہیں
ملزم خواتین کو خود زیادتی کا نشانہ بناتا رہا بلکہ بلیک میل کرکے دوستوں کے سامنے بھی پیش کرتا اور ویڈیوز وائرل کردیں
آئندہ ہفتے وفاقی آئینی عدالت میں تین بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے
جنت بی بی اپنی زمین کے ٹھیکے کی رقم لینے حق نواز کے گھر گئی، جھگڑے کے بعد خاتون کو آگ لگائی دی گئی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے لاہور ائرپورٹ کا اچانک دورہ کیا
متاثرہ لائن کی مرمت کا کام ہنگامی بنیاد پر شروع کر دیا گیا ہے، ترجمان واٹر کارپوریش
مصری وزیر خارجہ نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا
داماد کے اندر ’جن‘ آتا ہے جو داماد کو قابو کر کے میرے ساتھ جنسی جسمانی تعلق قائم کر لیتا ہے، متاثرہ خاتون کا بیان
دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانا اور سرمایہ کاری و ٹیکنالوجی کے تبادلے کو فروغ دینا ہے
پیپلز پارٹی کے سید علی حیدر گیلانی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
ملزمان نے پہلے گاڑی کا لاک توڑنے کی کوشش کی، ناکامی پر گھر میں داخل ہوئے، ایف آئی آر
شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی، قوم کے عزم کا اظہار
خوفناک دھماکے حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد کے لغاری گوٹھ میں اتشبازی کے کارخانے میں ہوئے
کراچی میں بھی ایئر کوالٹی انڈیکس ایک سو اسی تک ریکارڈ کیا گیا ہے
حکومت پیٹرولیم مصنوعات، ٹول ٹیکسز، اور ود ہولڈنگ ٹیکس میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے
کاربن اخراج کے ذمہ دار ممالک حساس خطوں میں رہنے والی آبادیوں کے لیے موافقت اور تحفظ کے لیے اپنا حصہ ڈالیں، وفاقی وزیر
نئی قیمتوں کا اطلاق 16 نومبر سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن
تجارت کے لیے افغان بارڈر بند ہونا چاہیے، مال اور ڈالر اسمگلنگ بھی بند ہو جائے گی، ایکسپریس نیوز کے پروگرام میں گفتگو
غزہ امن معاہدے میں شامل 8 ممالک سے مزید رابطوں پر اتفاق، میڈیا، ثقافت، تعلیم سے متعلق مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ
مستقبل میں اس سروس کو مزید علاقوں تک بڑھانے کا بھی ارادہ ہے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
جے ایف 17 تھنڈرز نے طیارے کو اسلام آباد تک حفاظتی حصار فراہم کیا، 21 برس بعد اردن کے کسی فرمانروا کا یہ پہلا دورہ ہے
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے برازیل میں منعقدہ کوپ 30 کلائمیٹ فنانس ڈائیلاگ سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا
ٹاسک فورس کو تھانوں کی سطح پر سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ اسٹاف کی معاونت بھی حاصل ہوگی
اکانومسٹ کی رپورٹ سیاسی پروپیگنڈا ہے،حکومتی معاملات میں بشریٰ بی بی کی مداخلت کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزیر اطلاعات کے پی
رواں سال ہوئی ٹیرف اصلاحات کا کوئی منفی اثر ریونیو وصولی پر مرتب نہیں ہوا بلکہ ٹیکس وصولی 25 فیصد بڑھ گئی، وزیراعظم
پی ٹی آئی رہنما طویل عرصے سے بیرون ملک ہیں اور ان کے خلاف حکومت نے متعدد مقدمات بنا رکھے ہیں
ہمارے ترقیاتی منصوبوں کے لیے این او سی نہیں مل رہے ہیں، جس کی وجہ سے صوبے کو مشکلات کا سامنا ہے، وزیراعلیٰ
پی ایس ایل بڑی اور مزید بہتر ہونے جا رہی ہے، محسن نقوی کا ٹوئٹ
سپریم کورٹ کا اختیار ختم کر کے وفاقی عدالت کو اوپر کردیا گیا، پاکستان کی 60 سالہ عدالتی تاریخ مسخ ہوگئی، درخواست گزار
بورڈ آف ریونیو کی جانب سے علیمہ خانم کی پنجاب بھر سے جائیدادوں کی چھان بین شروع کردی گئی
سیٹ بیلٹ، کالے شیشے، سگنل توڑنے اور چلتی گاڑی میں موبائل کے استعمال پر چالان ہوگا
مقصد بشریٰ بی بی اور عمران خان کی کردار کشی ہے، ان پر پہلے بھی عدت میں شادی جیسے گھٹیا الزامات لگے اور وہ بری ہوئے
پنجاب اسمبلی کے اسمبلی سے لاہور ہائیکورٹ تک احتجاجی واک کریں گے، پنجاب اسمبلی میں ریکوزیشن جمع کروائی جائے گی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 91ڈالر کی کمی سے 4ہزار 083ڈالر کی سطح پر آگئی
بانی پی ٹی آئی کے دور میں پورے نظام کو جھوٹ اور بہتان کی بنیاد پر چلایا گیا، وزیر اطلاعات
پاک فوج نے سرحدی علاقوں کی نگرانی سخت کر دی ہے اور پاکستان کے تمام بارڈرز کو محفوظ بنانے پر کام جاری ہے۔
صدر کی منظور کے بعد چاروں قوانین ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گئے
ان ججز کی سزا صرف ایک پارٹی کیلئے تھی، یہ لائن لمبی ہے، عمر عطا بندیال کے فیصلے بائسڈ تھے، ملک احمد خان
سندھ حکومت آئندہ بھی خواتین کو سہولیات کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کرتی رہے گی، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن
ریجنل پولیس افسر بنوں سجاد خان کی براہ راست نگرانی میں آپریشن کیا گیا
لعل بخش بھٹو کی جمہوری جدوجہد اور عوامی خدمت کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا، صدر آصف زرداری
پنکی،گوگی ،کوچ اور بزدار نے مل کر بانی پی ٹی آئی کوچار سال ڈگڈی پر نچایا، وزیر اطلاعات پنجاب
سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی نے جوئے کی ایپ کے پروموشن کے مقدمے میں درخواست ضمانت دائر کر رکھی ہے
بس مالکان نے بسوں میں خفیہ خانے بنائے ہوئے تھے
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 2 روز قبل عہدوں سے استعفیٰ دے دیا تھا
بھارتی یاتریوں کا قافلہ 10 روزہ یاترا مکمل کرنے کے بعد واہگہ کے راستے بھارت واپس روانہ ہوا تو تعداد کم نکلی
دستوری عدالت کا قیام ایک دیرینہ قانونی تقاضا اور جمہوری ضرورت کے طور پر موجود تھا
آئینی عدالت کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے جسٹس کے کے آغا سے حلف لیا
مرکزی سہولت کار کی گرفتاری کے بعد اس سے کی جانے والی تفتیش میں مزید اہم انکشافات متوقع ہیں، ذرائع
وفاقی آئینی عدالت فعال کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کی انتظامیہ متحرک ہو چکی ہے، ذرائع