US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ سفارتی سطح پر بڑی کامیابی ہے اور آذربائجان اس خطے میں پاکستان کے بہترین دوستوں میں سے ایک ہے، وزیراعظم شہباز شریف
ڈر ہے افغانستان پولیو کا خاتمہ پاکستان سے پہلے نہ کر لے، چاہتا ہوں پاکستان، افغانستان پولیو کا ایک ساتھخاتمہ کریں
وزیراعظم نے اسلام آباد میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر 7 روزہ انسداد پولیو کا آغاز کیا
پی ٹی آئی کی اندرونی احتساب کمیٹی کے تینوں ارکان کا مذکورہ رپورٹ پر آپس میں عدم اتفاق ہے
شدید بارش اور تیز ہواؤں سے درخت گرنے اور بجلی بند ہونے کا خدشہ ہے،این ڈی ایم اے
مقتولہ مسرت بی بی اپنے گھر سے ملزمان کے ساتھ زمین دکھانے آئی تھیں، ابتدائی تحقیقات
مقتول کو ایک گولی سر پر ماری گئی جس کے باعث موقع پر جاں بحق ہوگیا، پولیس
گرفتار ملزم ایبٹ آباد پولیس کو مطلوب تھا، ایف آئی اے
لوسی گرو نے کیلیفورنیا میں چینی تارکین وطن والدین کے ہاں پرورش پائی، مڈل اسکول میں کوڈنگ شروع کی
کچھ عرصہ قبل لوگوں کا خیال تھا کہ پی آئی اے مشکل سے کبھی باہر نہیں نکل سکے گی، خواجہ آصف
حکومت کو کوئی حق نہیں کہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی مارچ کو روکے، نائب امیر جماعت اسلامی
کینالز کے معاملے پر سندھ کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، مشیر برائے وزیراعظم
بھکاریوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا، پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی شرائط عائد کی جا رہی ہیں، محسن نقوی
تجارت اور سرمایہ کاری، توانائی تعاون، علاقائی سلامتی اور عوام سے عوام کے روابط پر بات چیت کی جائے گی
صوبائی حکومت ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ سروسز مفت فراہم کرے گی، مشیر اطلاعات
واقعے کے بعد شہری اپنی گاڑی اسٹارٹ کرتا ہے اور جائے وقوعہ سے روانہ ہو جاتا ہے
پنجاب کے پہلے فلم سٹی، فلم اسٹوڈیو، پوسٹ پروڈکشن لیب اور پاکستان کے پہلے فلم اسکول کے قیام کی بھی منظوری
مسیحی برادری کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں، صدر آصف علی زرداری
گزشتہ روز وزیر مملکت برائے مذہبی امور کی گاڑی پر ٹھٹھہ میں احتجاجی مظاہرین نے پتھراؤ کیا تھا
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے
چینی عدلیہ کیساتھ یادداشت پر دستخط، ترکیہ میں آئینی عدالت کی سالگرہ میں شرکت کرینگے
پولیس حکام کے مطابق تمام واقعات کی نوعیت مختلف ہے۔
شق میں پاکستان آرمی کی 7 ٹیموں کے علاوہ پاکستان نیوی کی ایک ٹیم اور 15 دوست ممالک کی افواج کی ٹیموں نے شرکت کی
گرجا گھروں کے اندر اور باہر پولیس اہلکار تعینات رہیں گے
خوبصورت اور ترقی یافتہ شہر، لذیذ کھانوں، مذہبی اور ثقافتی مقامات باکو کی وجہ شہرت ہیں
دورے کے نتائج اتنے پوزیٹو تھے کہ دونوں ملکوں نے یہی فیصلہ کیا کہ ایک پوزیٹیو میسج جانا چاہیے
ہر معاملے کیلیے جمہوری نظام کے اندر آئینی ڈھانچہ دیا ہوا ہے، قمر زمان کائرہ
ریڈ زون اور ایکسٹینڈڈ ریڈ زون کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو کنٹینرز اور خاردار تاروں سے بند کر دیا گیا ہے، ذرائع
پولیس فائرنگ کے محرکات اور ذمہ داران کا تعین کرنے کے لیے شواہد اکٹھے کر رہی ہے
جنگل میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں دو شہری زخمی بھی ہوئے، حالت خطرے سے باہر
بابر سواتی کو عمران خان اور بشریٰ بی بی سے وفاداری کی بنا پر نشانہ بنایا جارہا ہے، احتساب کمیٹی پی ٹی آئی
عوامی نمائندوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں، واقعے میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم
پولیس کے مطابق شادی کی خوشی میں دولہا اپنے دوستوں کے ہمراہ ہوائی فائرنگ کر رہا تھا
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر خالی ہونے والی نشست پر 6 مئی کو انتخاب ہوگا
گلشن اقبال میں اے ٹی ایم سے نکلنے والے شہری سے لوٹ مار کی، فرار کے وقت شہری نے فائرنگ کردی
پیپلزپارٹی پنجاب سے سندھ کے حصے کا پانی لیتی ہے مگر کراچی کو حصہ نہیں دیتی، رہنما ایم کیو ایم
شدید موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ طبقہ کاشت کار ہے لہٰذا نقصانات کا ازالہ کیا جائے، صدر اتحاد کاشت کار
اس صوبے میں کرپشن کی جا رہی ہے، یہاں نوکریاں بیچی جا رہی ہیں لیکن نیب اور ایف ائی اے خاموش ہیں، فیصل کریم کنڈی
وزیر اعلیٰ سندھ کی حملے کی مذمت، ڈی آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی
بلاول بھٹو نے حکومت چھوڑنے کا جو بیان دیا وہی پاکستان پیپلزپارٹی کا فیصلہ ہے، یوسف رضا گیلانی
واگزار کرائی گئی 25 ایکڑ زمین پر ایک ہاؤسنگ سوسائٹی، 5 فیکٹریاں،7 مارکیاں اور 2 پیٹرول پمپ بنے ہوئے تھے
تمام حاجی کیمپ تیار ہیں،عازمین زحمت سے بچنے کے لیے پاک حج ایپ پر دیے گئے شیڈول کے مطابق حاجی کیمپ آئیں، وفاقی وزیر
ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس وصولیوں کیلیے اقدامات کی ہدایت، نوٹی فکیشنز جاری
فلسطین کی حالت زار پر اقوام عالم کی مجرمانہ خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کی اجلاس میں گفتگو
نواز شریف اور وزیر اعظم نے پی پی پی سے بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل کی ہدایت کی ہے، رانا ثنا
پشاور کی 15 یونین کونسل کی سیکریٹریز سے ریکارڈ طلب کر لیا گیا ہے اور خاندانوں کی نشان دہی کی گئی ہے، ذرائع
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں غیر ملکی فوڈ چین پر توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی
ملزم نے فیصل مسجد، کنونشن سینٹر، مزار قائد سمیت دیگر مقامات پر چاکنگ کر کے ویڈیو شیئر کی تھی، ذرائع سی ٹی ڈی
فوٹیج میں ڈی ایس پی احسن ذوالفقار اور ایک اہلکار کو زخمی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے
صدر ہائیکورٹ جج کو اسکی رضا مندی،چیف جسٹس پاکستان اور ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کے مرضی سے ٹرانسفر کرسکتا ہے، رجسٹرار